Home / Press Releases  / Local PRs  / American reward for re-opening of its supply line – Drone and “false flag” attacks

American reward for re-opening of its supply line – Drone and “false flag” attacks

 

American reward for re-opening of its supply line – Drone and “false flag” attacks

America has rewarded the re-opening of the NATO supply line with further drone attacks on the civilians and false flag attacks on Pakistan’s armed forces.

Seeking to undermine the formidable strength of Pakistan’s armed forces, America and traitors within Pakistan military and civilian leadership are working hand in hand. The traitors have signed contracts America to grant its intelligence and military open access to Pakistan’s armed forces, so that the Americans can gather vital intelligence about sensitive armed forces’ sites, including GHQ (General Headquarters) itself. Armed with this intelligence, America uses its private armies of “Raymond Davis’s” to launch “false flag” attacks against the Pakistan armed forces’, blaming the tribal Muslims in order to pit Muslim against Muslim in a War of Fitna. The traitors have secured a supply line to American forces in Afghanistan, whilst America keeps Afghanistan open to Indian intelligence, RAW, allowing it to create Fitna in Baluchistan, the tribal areas and beyond. The traitors grant America air force facilities within Pakistan, from where America launches drones to collapse the homes of Muslims upon their heads in the tribal areas. The traitors Pakistan’s armed forces’ intelligence, ISI, to rally the sincere Muslims against the enemies, the rulers force the ISI to persecute the mujahideen here and there, so that they fall in front of the kuffar. As such the traitors have converted a Muslim institution, the ISI, which through its firmness used to strike fear in the hearts of the Indian intelligence, RAW, and their allies in Britain’s MI6, into a pliable tool for the crusaders.

What worsens the treason against the armed forces is that even now Pakistan’s rulers’ can within days deliver America a crushing defeat in its war against Muslims. If the rulers withdrew its military support to America’s crusade, closed America’s bases and cut Pakistan’s supply line to America’s forces in Afghanistan, America’s actual weight, dependent on cowardly troops, would be known. Within hours Pakistan’s armed forces could start to rally the Muslims of the tribal areas, Baluchistan and beyond in order to unify Kabul, Dhaka, Tashkent and Islamabad, striking a severe blow against the crusaders and the Hindu state.

Hizb ut-Tahrir calls upon the brave amongst the officers, who are willing to forsake this dunya for the everlasting Aakhira to grant the Nussrah to Hizb ut-Tahrir for the immediate re-establishment of the Khilafah, in order to save the Muslim lands, people and armed forces from any further destruction at the hands of America. Allah سبحانه وتعالى said,

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لاَ تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَاءَ تُلْقُونَ إِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوا بِمَا جَاءَكُمْ مِنْ الْحَقِّ

“O you who believe! Take not My enemies and your enemies as friends, showing affection towards them, while they have disbelieved in what has come to you of the truth” [Surah al Mumtahina 60:1]

Media Office of Hizb ut Tahrir in Pakistan

 

بسم الله الرحمن الرحيم

ہفتہ، 20 شعبان، 1433 ھ 10/07/2012 نمبر:PN12039

امریکی سپلائی لائن کھولنے کا انعام ۔ ڈرون اور افواج پاکستان پرامریکی ایجنسیوں کے “False Flag” حملوں میں اضافہ

امریکہ نے نیٹو سپلائی لائن کھولنے کا انعام پاکستان کے شہریوں پر ڈرون حملوں اور افواج پاکستان پر امریکی ایجنسیوں کے حملوں کی صورت میں دیا ہے۔ آج پاکستان کے حکمرانوں کی غداری اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ وہ پاکستان کی مسلح افواج کی قوت و صلاحیت کو ضرب لگانے کے لیے امریکہ کے ساتھ مل کر مسلمانوں اور ان کی مسلح افواج کے درمیان رخنہ اور دشمنی پیدا کر رہے ہیں۔ انہوں نے امریکہ، اس کی فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ساتھ معاہدات طے کیے ہوئے ہیں کہ پاکستان کی افواج میں دشمن امریکہ کو کھلی رسائی فراہم کی جائے گی تاکہ امریکہ پاکستان کے حساس فوجی مقامات کے متعلق اہم معلومات جمع کر سکے، ان مقامات میں پاکستانی افواج کا ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) بھی شامل ہے۔ پھر اس انٹیلی جنس معلومات کے ساتھ امریکہ ریمنڈ ڈیوس جیسے لوگوں کے ذریعے پاک فوج کے خلاف حملے کرواتا ہے اور ان حملوں کا الزام قبائلی علاقے کے مسلمانوں پر ڈال دیتا ہے تا کہ مسلمان آپس میں فتنے کی جنگ میں ملوث ہو جائیں۔ دوسری طرف غدار حکمرانوں نے بذریعہ پاکستان افغانستان میں امریکہ کے لیے سپلائی لائن کو برقرار رکھا ہوا ہے جبکہ امریکہ نے افغانستان میں بھارتی انٹیلی جنس ‘را’ کو کام کرنے کی اجازت دے رکھی ہے، جو بلوچستان، قبائلی علاقوں اور دیگر جگہوں پر فتنے کی آگ بھڑکا رہی ہے۔ پاکستان کے غدار حکمرانوں نے پاکستان میں امریکہ کو ائیر فورس سہولیات فراہم کر رکھی ہیں، کہ جن کی بنا پر امریکی ڈرون طیارے اڑان بھرتے ہیں اورقبائلی علاقے کے مسلمانوں کو نشانہ بناتے ہیں۔ نیز انہوں نے پاکستانی فوج کے انٹیلی جنس ادارے آئی ایس آئی (ISI) کو اس بات سے روک رکھا ہے کہ وہ دشمنوں کے خلاف مزاحمت کے لیے مخلص مسلمانوں کو یکجا کریں، چنانچہ ان حکمرانوں نے آئی ایس آئی کو اس کام پر لگا رکھا ہے کہ وہ مجاہدین کی زندگی اجیرن کرے، تاکہ بالآخر مجاہدین کفار کا تر نوالہ بن جائیں۔ یوں انہوں نے ایک مسلم ادارے آئی ایس آئی کو صلیبیوں کا لچکدار ہتھیار بنا دیا ہے جو ماضی میں اپنی طاقت کی بنا پر بھارتی انٹیلی جنس ‘را’ اور اس کی اتحادی ایم آئی سِکس MI6 کے دلوں کو لرزایا کرتی تھی۔

جو چیز پاکستان کی مسلح افواج کے خلاف ان حکمرانوں کی غداری کو مزید سنگین بناتی ہے، وہ یہ ہے کہ آج بھی پاکستان کے حکمرانوں کے پاس یہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ اسلام، امتِ مسلمہ اور ان کی ریاست کے خلاف امریکہ کی جنگ کو عبرت ناک شکست سے دوچار کر سکتے ہیں، مگر وہ ایسا نہیں کرتے۔ اگر پاکستان کے حکمران امریکہ کی صلیبی جنگ میں مہیا کی جانے والی فوجی مدد سے ہاتھ کھینچ لیں، پاکستان میں موجود امریکی اڈے بند کر دیں اور افغانستان میں موجود امریکیوں کو فراہم کی جانے والی سپلائی لائن کاٹ دیں تو چند ہی دنوں میں امریکہ کا اصلی وزن سامنے آجائے۔ پاکستان کی مسلح افواج اس قابل ہے کہ وہ چند گھنٹوں کے اندر قبائلی علاقوں، بلوچستان اور دیگر علاقوں کے مسلمانوں کو یکجا کرنے کا آغاز کر دیں اور کابل، ڈھاکہ، تاشقند اور اسلام آباد کو جوڑ دیں، اور صلیبیوں اور ہندو ریاست کو ایک بھر پور ناکامی سے دوچار کر دیں۔

حزب التحریر افواج پاکستان میں موجود بہادر، مخلص افسران سے، ان افسران سے جو اپنی آخرت کو سنوارنے کے لیے اس دنیا کی آسائشوں کو قربان کرنے کے لیے تیار ہیں، سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ فوری طور پر خلافت کے قیام کے لیئے حزب التحریر کو نصرة دیں تاکہ مسلمانوں، ان کی سرزمین اور ان کی افواج کو امریکہ کے ہاتھوں مزید تباہی سے بچایا جا سکے اور ان کی حفاظت کی جاسکے۔ اللہ سبحان و تعالی فرماتے ہیں

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لاَ تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَاءَ تُلْقُونَ إِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوا بِمَا جَاءَكُمْ مِنْ الْحَقِّ

“اے ایمان والو! میرے اور خود اپنے دشمنوں کو اپنا دوست نہ بنائو تم تو دوستی سے ان کی طرف پیغام بھیجتے ہو اور وہ اس حق کے ساتھ جو تمہارے پاس آچکا ہے کفر کرتے ہیں” (الممتحنہ:1)

میڈیا آفس حزب التحریر پاکستان

10/07/2012
Tuesday 20th of Shaban , 1433H
N0: PR12039
Friday, 7th of Jamdi ul-Awwal