An active Da’i passes away after spending his life calling for Khilafah
Date: 30th Rabi al-Thani 1431 AH No: PR10023
14th Apr. 2010 CE
PRESS NOTE
An active Da’i passes away after spending his life calling for Khilafah and the implementation of Islam
انا للہ وانا الیہ راجعون
After spending his life as a Da’i of Islam and a Da’i of Khilafah, Dr. Israr Ahmed, passed away in the early hours of today. انا للہ وانا الیہ راجعون O’ Allah! Please forgive his human errs and accept his efforts for raising his voice for the implementation of Islam and the establishment of the Khilafah. O’ Allah! On the day of judgement please grant him the privilege of intercession of Muhammad (saaw). O’ Allah grant patience and steadfastness to the relatives of Dr. Israr Ahmed and accept them as well in this great and honorable work of establishing the Khilafah. Ameen!
Dr. Israr was the most well-known amongst the band of scholars who openly denounce democracy as Kufr and declare Khilafah as the only valid ruling system in Islam. His struggle is most commendable especially in the times when a considerable number of Ulema have an apologetic attitude towards democracy whilst another small cross-section even considers democracy to be an Islamic system. All his life he rejected the electioneering-politics which allowed him to keep himself clean from the blemishes of this kufr system and as a result he maintained his respect and stature in the Ummah. We pray from Allah that He may grant us the Khilafah for which Dr. Israr yearned for all his life and which is the heartbeat of the millions of Muslims across the world so that Muslims may live under the shade of Islam once again. Ameen!
Naveed Butt
The Official Spokesman of Hizb ut-Tahrir in Pakistan
——————————————————————————————–
تاریخ: 30 ربیع الثانی، 1431 ھ نمبر:PR10023
14 اپریل، 2010ء
پریس نوٹ
خلافت کا ایک سرگرم داعی اپنی زندگی اسلام کے نفاذ کی جدوجہد میں صرف کر کے خالق حقیقی سے جا ملا
انا للہ وانا الیہ راجعون!
ڈاکٹر اسرار احمد ایک داعی اسلام اور داعی خلافت کے طور پر بھرپور زندگی گزارنے کے بعد آج علی الصبح اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ! اے اللہ! ان کی بشری لغزشوں سے صرف نظر فرما اور ان کی اسلام کے نفاذ اور خلافت کے قیام کے لئے آواز بلند کرنے کی سعی کو قبول فرما۔ اے اللہ! ڈاکٹر صاحب کو روز جزاء رسول اللہ ﷺ کی شفاعت نصیب فرما اور جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرما۔ ہم ان کے اہل خانہ کے لئے بھی دعا گو ہیں کہ اللہ انہیں صبر و استقامت عطا فرمائے اور انہیں بھی خلافت کے قیام کی اس عظیم جدوجہد میں قبول فرمائے۔ امین یارب العالمین!
ڈاکٹر صاحب پاکستان کے ان علماء میں ممتاز ترین عالم تھے جو ببانگ دہل جمہوریت کو کفر اور خلافت کو مسلمانوں کا واحد حکومتی نظام قرار دیتے تھے۔ ان کی یہ جدوجہد نہایت قابل تحسین ہے خصوصاً اس دور میں جب پاکستان کے بیشتر علماء جمہوریت پر معذرت خواہانہ رویہ رکھتے ہیں جبکہ ایک قلیل تعداد تو اس جمہوریت کو ہی اسلامی نظام قرار دیتی ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے ساری عمر الیکشن کی سیاست کا انکار کیا اسی لئے ان کا دامن اس کفریہ نظام کی آلائشوں سے پاک رہا اور اسی لئے امت میں ان کی عزت و مرتبہ بھی برقرار رہا۔ ہم اللہ سے دعا گو ہیں کہ وہ ڈاکٹر صاحب کی دلی آرزو اور کروڑوں مسلمانوں کی دل کی دھڑکن یعنی خلافت کو جلد از جلد حقیقت بنائے تاکہ مسلمان ایک بار پھر اسلام کے سائے تلے زندگی بسر کر سکیں۔ اٰمین!
پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان