Crimes against the Muslims of Ash-Sham
Crimes against the Muslims of Ash-Sham
The Tyrant of ash-Sham and the Iranian Regime and its Hizb in Lebanon Repeat Hulagu’s Destruction of Baghdad in Qusair!
Hizb ut-Tahrir has condemned the evil alliance against Al-Qusair, Syria. The alliance of Bashar, the Iranian government and its Hizb in Lebanon has violated Islam in its aggression against the Muslims of Syria to prevent their blessed revolution from restoring Islam as a rule and state. In order to condemn their role Hizb ut-Tahrir has issued a leaflet with a tile “The Tyrant of ash-Sham and the Iranian Regime and its Hizb in Lebanon Repeat Hulagu’s Destruction of Baghdad in Qusair!”. It has been stated in the leaflet that “Today stripped from any humility before Allah, His Messenger or even the believers, tyrants indulge in Muslims’ blood in Qusair. The tyrant of ash-Sham strikes Qusair with lethal explosives and competing with him is Hizb ‘Iran’ (Hezbollah) with its missiles and launchers, the latter of which is indirectly but directly lead by Iran through human interference and logistic support in the form of trucks and airplanes. The attack on the area of Qusair and its orchards has been on-going for days, even weeks now, expanding to its houses and mosques; and neither people nor trees and stones are spared from the tyrant and his henchmen’s bombings.”
The reason behind this attack has been elaborated in the following words, “These brutal attacks were given the green light by America, assuming that more killing in the land of ash-Sham will cause them to accept the American initiatives. Therefore America is producing for them another agent to replace his predecessor by holding conferences and negotiations under the title of “peaceful solutions”. America rebuilds the secular system after face-changes, because it understands that the direction of the people of Ash-Sham is Islam”.
Hizb ut-Tahrir denounced the shameful character of Iranian government and the Hizb of Lebanon and said, “It is possible for the Muslim to comprehend the malice of the tyrant of ash-Sham against the Muslims and Islam, since he proudly declares his system is a secular regime in opposition to Allah, His Messenger and the believers. But Hizb ‘Iran’ and its Hizb in Lebanon speak of Islam and Islamically. So how can they participate with secularism rather compete with him in killing Muslims, bombing their mosques and killing their women and children?” It further said that “Indeed the curse of Qusair will reach the tyrants of ash-Sham and the Iranian regime and its Hizb in Lebanon. Indeed the sacred blood that was spilled will haunt them in their beds in the darkest of the night and throughout the day until the command of Allah is sent down, and can no longer be withstood. Even if they destroyed Qusair, they will attain but humiliation in this dunya (life) and severe torture.”
Hizb ut-Tahrir warned the Iranian government and the Hizb of Lebanon that, “those who aided and still aid the tyrant of ash-Sham …. We ask them to show remorse before the time comes when remorse will no longer be accepted, nor will their repentance be accepted.”
Note: To see the complete text of the leaflet, please go to this web link:
http://htmediapak.page.tl/The-Tyrant-of-ash_Sham-and-the-Iranian-Regime.htm
Media office of Hizb ut-Tahrir in Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم
منگل ، 2 شعبان، 1434ھ 11/06/2013 نمبر: PN13060
شام کا سرکش، ایرانی حکومت اور لبنان میں اس کی حزب، القصیر شہر کو صفحہ ہستی سے مٹانے میں ہلاکو خان کی یاد تازہ کر رہے ہیں
حزب التحریر نے القصیر، شام میں بشار، ایرانی حکومت اور لبنان میں اس کی حزب کی شام کے مسلمانوں اور ان کے بابرکت انقلاب کو ناکام بنانے کے خلاف گٹھ جوڑ کے پر زور مذمت کی ہے۔ اس عمل کی مذمت میں حزب التحریر نے ایک لیفلٹ جاری کیا ہے جس کا عنوان ہے “شام کا سرکش، ایرانی حکومت اور لبنان میں اس کے حزب، القصیر شہر کو صفحہ ہستی سے مٹانے میں ہلاکو خان کی یاد کو تازہ کر رہے ہیں”۔ اس لیفلٹ میں یہ بتایا گیا ہے کہ “اللہ، اس کے رسول ﷺ اور مومنوں سے کوئی حیا کیے بغیر سرکش لوگ القصیر شہر میں مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں، ایک طرف شام کا سرکش بشار الاسد اپنے جنگی جہازوں سے اس پر وحشیانہ بمباری کر رہا ہے، جلاکر راکھ کر دینے والے مواد کے ڈرم گرا رہا ہے، جبکہ دوسری طرف ایران کی حزب اللہ اس کے شانہ بشانہ میزائلوں اور راکٹوں کی بارش کر رہی ہے۔ ایران انتہائی قریب سے اس کی نگرانی کر رہا ہے، ان کو کنٹینروں اور جہازوں کے ذریعے ہر قسم کی انسانی اور لاجسٹک مدد فراہم کر رہا ہے۔ کئی ہفتوں سے ان سرکشوں نے القصیر شہر کے مضافات اور اس کے باغات کو تباہ کیا، اس کے بعد گھروں اور مساجد کو نشانہ بنایا، سرکشوں کی یلغار سے انسان شجر اور حجر میں سے کچھ بھی محفوظ نہیں رہا”۔
لیفلٹ میں اس حملے کی وجہ کو بیان کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ “یہ شرمناک حملے امریکہ کی جانب سے گرین سگنل ملنے کے بعد تھے۔ کیونکہ امریکہ اس غلط فہمی کا شکار ہے کہ شام کی سرزمین پر قتل وغارت کو جاری رکھ کر ہی شام کے لوگوں کو امریکی منصوبوں کو قبول کرنے پر مجبور کیا جا سکتا ہے۔ اور یوں امریکہ “پر امن حل” کے نام سے منعقد کیے جانے والی کانفرنسوں اور بات چیت کے ذریعے ایک ایجنٹ کی جگہ دوسرے ایجنٹ کو بیٹھا سکے۔ اور یوں چہروں کی تبدیلی کے باجود سیکولر نظام کی بنیادیں برقرار رہ سکیں، کیونکہ امریکہ کو اس بات کا ادراک ہے کہ اہلِ شام کا نعرہ اسلام ہے”۔
حزب التحریر نے ایرانی حکومت اور لبنان کی حزب کے شرمناک کردار کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ “کوئی بھی مسلمان اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ شام کے سرکش کے بغض و عناد کو سمجھ سکتا ہے۔ کیونکہ اس کی حکومت سیکولر ہے اور وہ اللہ، اس کے رسول ﷺ اور مومنوں کا کھلا دشمن ہے۔ لیکن ایران کی حکومت اور لبنان میں اس کی حزب اللہ تو بظاہر اسلام اسلام کا راگ الاپتے رہتے ہیں۔ پھر یہ کس طرح ایک سیکولر حکومت کے شریک کار ہیں، بلکہ مسلمانوں کو قتل کرنے، مساجد پر بمباری کرنے اور خواتین اور بچوں تک کو قتل کرنے سے دریغ نہیں کرتے؟ “حزب التحریر نے مزید کہا کہ “یقینا القصیر کی لعنت شام کے سرکش، ایرانی حکومت اور لبنان میں اس کی حزب کو لے ڈوبے گی۔ وہاں بہایا گیا پاکیزہ خون دن رات ان کی نیندیں حرام کرے گا، یہاں تک کہ اللہ کی مدد آئے گی۔ اللہ کی مدد تو آنی ہی ہے۔ اگر یہ القصیر کو صفحۂ ہستی سے مٹا بھی دیں تو دنیا میں ان کو رسوائی کے سوا کچھ نہیں ملے گا”۔
حزب التحریر نے ایرانی حکومت اور لبنان کی حزب کو مخاطب کرتے ہوئے خبردار کیا کہ “جنہوں نے شام کے سرکش کی مدد کی یا کر رہے ہیں کہ وہ ہوش کے ناخن لیں اور باز آئیں اور اپنے گناہوں کا کفارہ کریں اور ندامت کا اظہار کریں اس دن سے پہلے کہ جس دن ندامت کوئی فائدہ نہیں دے گی، نہ ہی توبہ قبول ہو گی”۔
نوٹ: لیفلٹ کے مکمل متن کے لیے اس ویب سائٹ لنک کو دیکھیں۔
http://htmediapak.page.tl/The-Tyrant-of-ash_Sham-and-the-Iranian-Regime.htm