Demonstrations of Hizb ut Tahrir Wilayah Pakistan against the visit of James Mattis
Monday, 16th Rabi-ul-Awwal 1439 AH | 04/12/2017 CE | No: PR17080 |
Press Release
Demonstrations of Hizb ut Tahrir Wilayah Pakistan against the visit of James Mattis
O Rulers of Pakistan! Stop using our resources and Armed Forces
to secure American objectives
Hizb ut Tahrir/ Wilayah Pakistan held demonstrations across the country against the visit of US Secretary of Defense James Mattis. Demonstrators were holding banners and placards declaring, “The US Defence Secretary’s Visit is to Save the Crusader Campaign in Afghanistan” and “The Welcome of the American Butcher Is Treachery against Muslim Blood”.
America after sixteen years of war in Afghanistan, spent billions of dollars and tested every latest weapon in her armory but is still unable to secure success in her crusader campaign in Afghanistan. This situation has turned her state as that of a mad dog which not only bites others but itself as well. The only solution to get rid of a mad dog is to shoot it so that everyone is secured from its harm. Therefore Pakistan’s Armed Forces and ISI should have been ordered to support the Afghan Mujahideen so that the region is purified from the filth of US presence and peace is restored here. But instead of doing this traitors in the political and military leadership of Pakistan are using Pakistan’s Armed Forces and ISI to save America so that her presence in Afghanistan is secured on a permanent basis. The purpose of the visit of the US Secretary of Defense James Mattis is to check the performance of America’s agents and to issue yet another “Do More” order. That is why even before arriving in Pakistan, on a flight in a military plane to Cairo on 2 December 2017, James Mattis said, “We have heard from Pakistan’s leaders that they do not support terrorism, so I expect to see that sort of action reflected in their policies.”
It is US who has allowed Indian presence in Afghanistan and enabled her to conduct subversive activities against Pakistan. Pakistan’s political and military leadership do confess and state that India is using Afghan soil against Pakistan but never state that it’s their master, US, who has allowed India to do so. It’s an irony that rulers still insist despite US insincerity that friendship and alliance with US is in Pakistan’s interest. Are these rulers blind that they can’t see this open reality? No infact these rulers are not faithful to Allah swt, His Messenger saaw, Islam and the Ummah rather they are faithful to the enemies of Allah swt, His Messenger saaw, Islam and the Ummah.
Sincere officers in Pakistan’s Armed Forces should immediately extend Nussrah to Hizb ut Tahrir for establishing Khilafah on the method of Prophethood. Khaleefah-e-Rashid will expel US from the region by uniting the strength of Pakistan’s Armed Forces and Afghan Mujahideen, and then the hearts of Muslims will be filled with joy and satisfaction.
قَاتِلُوهُمْ يُعَذِّبْهُمُ ٱللَّهُ بِأَيْدِيكُمْ وَيُخْزِهِمْ وَيَنْصُرْكُمْ عَلَيْهِمْ وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِينَ
“Fight against them so that Allah will punish them by your hands and disgrace them and give you victory over them and heal the breasts of a believing people”(At Taubah:14)
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم
جیمز میٹس کے دورہ پاکستان کے خلاف حزب التحریر ولایہ پاکستان کے مظاہرے
حکمران پاکستان اور اس کی افواج کو امریکی مقاصد کی تکمیل کے لیے استعمال کرنا بند کریں
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے امریکی سیکریٹری دفاع جیمز میٹس کے دورہ پاکستان کے خلاف مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا: “امریکی سیکریٹری دفاع کی پاکستان آمد کا مقصد افغانستان میں صلیبی مہم کو بچانا ہے“، اور “مسلمانوں کے قاتل کا پاکستان میں استقبال مسلمانوں کے خون سے غداری ہے“۔
امریکہ افغانستان میں 16 سال تک جنگ لڑنے ، اربوں ڈالر خرچ کرنےاور جدید ترین ہتھیاروں کے استعمال کے باوجود افغانستان میں صلیبی مہم کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں ناکام چلا آرہا ہے۔ اس صورتحال کی وجہ سے امریکہ کی حالت اس پاگل کتے کی سی ہو چکی ہے جو دوسروں کے ساتھ ساتھ خود کو بھی کاٹنے سے باز نہیں رہ سکتا۔ پاگل کتے سے جان چھڑانے کا ایک ہی حل ہوتا ہے کہ اسے گولی مار دی جائے تا کہ اس کے شر سے تمام لوگ محفوظ ہوجائیں۔ لہٰذا ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ افواج پاکستان اور آئی ایس آئی کو افغان مجاہدین کی مددکرنے کا حکم جاری کیا جاتا تا کہ خطے کو امریکہ کے ناپاک وجود سے پاک کر کے اس کا امن واپس لوٹا دیا جائے لیکن پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غدار پاکستان کی افواج اور آئی ایس آئی کو امریکہ کو بچانے کے لیے استعمال کررہے ہیں تا کہ افغانستان میں اس کی موجودگی کو مستقل بنیادوں پر یقینی بنایا جاسکے۔ امریکی سیکریٹری دفاع جیمزمیٹس کا حالیہ دورہ پاکستان کا مقصداپنے ایجنٹوں کی اسی کارکردگی کا جائزہ لینا اور “ڈو مور”کا حکم جاری کرنا ہے ۔ اسی لیے پاکستان پہنچنے سے قبل ہی 2 دسمبر 2017 کوقاہرہ جاتے ہوئے جیمزمیٹس نے کہا، “ہم نے پاکستان کے رہنماوں سے سنا ہے کہ وہ دہشت گردی کی حمایت نہیں کرتے، لہٰذا میں یہ دیکھنے کی امید کرتا ہوں کہ اس قسم کا عمل ان کی پالیسیوں میں نظر آئے گا”۔
یہ امریکہ ہی ہے جس نے بھارت کو افغانستان میں قدم جمانے اور پاکستان کے خلاف کارروائیاں کرنے کی اجازت دے رکھی ہے۔ سیاسی و فوجی قیادت یہ بات تو کہتی ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف افغان سرزمین استعمال کررہا ہے لیکن یہ نہیں کہتی کہ ان کے آقا امریکہ ہی نے تو بھارت کوایسا کرنے کی اجازت دے رکھی ہے۔ بلکہ وہ تو اب بھی یہ کہہ رہے ہیں کہ امریکہ سے دوستی پاکستان کے مفاد میں ہے۔ کیا یہ حکمران پاگل ہو چکے ہیں جو انہیں یہ کھلی حقیقت نظر نہیں آرہی؟ درحقیقت یہ حکمران اللہ سبحانہ و تعالیٰ،اس کے رسولﷺ، دین اسلام اور امت مسلمہ کے ساتھ وفادار ہی نہیں ہیں بلکہ ان کی وفاداریاں اللہ سبحانہ و تعالیٰ،اس کے رسولﷺ، دین اسلام اور امت مسلمہ کے دشمنوں اور ان کے سردار امریکہ کے ساتھ ہے۔
لہٰذا افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران کو فوری طور پر نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کرنی چاہیے تا کہ پھر خلیفہ راشد افواج پاکستان اور افغان مجاہدین کی طاقت کو یکجا کرکے امریکہ کو اس خطے سے ذلیل و رسوا کرکے نکالے اور مسلمانوں کے کلیجے ٹھنڈے کرے ۔
قَاتِلُوهُمْ يُعَذِّبْهُمُ ٱللَّهُ بِأَيْدِيكُمْ وَيُخْزِهِمْ وَيَنْصُرْكُمْ عَلَيْهِمْ وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِينَ
“ان سے تم جنگ کرو اللہ تعالیٰ انہیں تمہارے ہاتھوں عذاب دے گا، انہیں ذلیل و رسوا کرے گا، تمہیں ان پر مدد دے گا اور مسلمانوں کے کلیجے ٹھنڈے کرے گا”(التوبہ:14)
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس