Demonstrations in Support of the Blessed Revolution in ash-Sham
Friday, 23rd Muharram 1439 AH | 13/10/2017 CE | No: PR17070 |
Press Release
Demonstrations in Support of the Blessed Revolution in ash-Sham
Mobilize Pakistan’s Armed Forces in Answer the Call of the Muslims of Idlib!
Hizb ut Tahrir/ Wilayah Pakistan held demonstrations across the country in support of the Muslims of Idlib, Syria. Demonstrators were holding banners and placards declaring, “Pakistan’s Rulers Conduct Joint Military Exercises with Russia, As Russian Jets Bomb Muslims in Idlib” and “O Pakistan’s Armed Forces! Reply to the Cries of the Innocent Women and Children of Idlib”.
Russian and Syrian fighter jets have bombed day and night upon Idlib, a stronghold of the sincere Muslims arising for Islam. Large numbers of civilians have been martyred because of this bombardment, including women and children. Yet, whilst Russia is killing Muslims in Syria to further the American plan, Pakistan’s rulers are increasing their military relations with it as prize with the Russian terrorists. Whilst Idlib was being bombarded, Pakistan’s traitorous rulers were conducting joint military exercises with Russia, presenting them as an attempt to get out of American influence. How can the Muslims of Pakistan benefit in the Dunya and Aakhira by changing loyalty from one enemy of Islam and Muslims, America, to another, Russia? Never, for Allah (swt) forbids us from alliance with any hostile enemy of Islam. Allah swt said:
يإِنَّمَا يَنْهَاكُمُ ٱللَّهُ عَنِ ٱلَّذِينَ قَاتَلُوكُمْ فِى ٱلدِّينِ وَأَخْرَجُوكُم مِّن دِيَارِكُمْ وَظَاهَرُواْ عَلَىٰ إِخْرَاجِكُمْ أَن تَوَلَّوْهُمْ وَمَن يَتَوَلَّهُمْ فَأُوْلَـٰئِكَ هُمُ ٱلظَّالِمُونَ
“It is only as regards those who fought against you on account of Deen, and have driven you out of your homes, and helped to drive you out, that Allah forbids you to ally with them. And whosoever will befriend them, then such are the Zalimun” [Surah Al-Mumtahinah 60:9]
Is it not the right of the oppressed Muslims of Idlib that our armed forces should be shooting down Russian fighter jets, rather than training with them to reveal our capabilities? However, today Pakistan as well as Syria’s regional Muslim states are not helping the oppressed Muslims of Syria. Instead, they are using their political, financial and military resources to implement the American plan to crush the Syrian revolution and force the acceptance of the secular, kufr ruling system. This oppression will never end unless the sincere Muslims within the Pakistan armed forces uproot Pakistan’s traitorous rulers and grant Nussrah to Hizb ut Tahrir for the re-establishment of Khilafah on the method of Prophethood. Only a Khaleefah Rashid, ruling by Islam, will mobilize the Muslim armed forces in answer to the cries of the oppressed wherever they are from Burma to Masjid al-Aqsa, healing the hearts of the oppressed.
قَاتِلُوهُمْ يُعَذِّبْهُمُ ٱللَّهُ بِأَيْدِيكُمْ وَيُخْزِهِمْ وَيَنْصُرْكُمْ عَلَيْهِمْ وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِينَ
“Fight against them so that Allah will punish them by your hands and disgrace them and give you victory over them and heal the breasts of a believing people”(At Taubah:14)
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم
شام کےمبارک انقلاب کی حمایت میں مظاہرے
ادلب کے مسلمانوں کی پکار کے جواب میں افواج پاکستان کو متحرک کیا جائے!
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے شام کے شہر ادلب کے مسلمانوں کے حق میں ملک بھر میں مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا: “روس کی ادلب میں بمباریاں اور غدار حکمران دشمن کے ساتھ فوجی مشقوں میں مصروف”، اور “اے افواج پاکستان! ادلب کی معصوم عورتوں اور بچوں کی پکار پرلبیک کہو”
روسی جنگی طیارے دن رات ادلب پر بمباری کررہے ہیں جو کہ اسلام کے لیے کھڑے ہونے والے مخلص مسلمانوں کا ایک مضبوط گڑھ ہے۔ اس بمباری کے نتیجے میں اب تک بڑی تعداد میں لوگ شہید ہوچکے ہیں جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔ جب روس، شام میں امریکی ایجنڈے کے نفاذ کے لیے مسلمانوں کا قتل عام کررہا ہے تو پاکستان کے حکمران اس کے ساتھ فوجی تعلقات میں اضافہ کررہے ہیں جیسے روس کی دہشت گردی کا انعام دیا جارہا ہو۔ جب ادلب پر شدید بمباری ہورہی تھی تو پاکستان کے غدار حکمران روس کے ساتھ دو ہفتے پر محیط فوجی مشقیں کرتے رہے اور اسے یہ تاثر دیا کہ وہ امریکہ کے اثرورسوخ سے نکل رہا ہے۔ اسلام اور مسلمانوں کے دشمن امریکہ سے وفاداری چھوڑ کر ایک اور اسلام اور مسلمانوں کے دشمن روس کے ساتھ وفاداری کا تعلق استوار کرنادنیا اور آخرت میں پاکستان کے مسلمانوں کے لیے کیسے سودمند ثابت ہوسکتا ہے؟ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
إِنَّمَا يَنْهَاكُمُ ٱللَّهُ عَنِ ٱلَّذِينَ قَاتَلُوكُمْ فِى ٱلدِّينِ وَأَخْرَجُوكُم مِّن دِيَارِكُمْ وَظَاهَرُواْ عَلَىٰ إِخْرَاجِكُمْ أَن تَوَلَّوْهُمْ وَمَن يَتَوَلَّهُمْ فَأُوْلَـٰئِكَ هُمُ ٱلظَّالِمُونَ
“جن لوگوں نے دین کی وجہ سے تمہارے ساتھ قتال کیا اور تمہیں تمہارے گھروں سے نکال دیا اور تمہارے نکالنے میں اوروں کی مدد کی، اللہ تعالیٰ ان لوگوں سے دوستی کرنے سے تمہیں منع کرتا ہے۔ جو لوگ ان سے دوستی کرتے ہیں وہی ظالم ہیں “(الممتحنہ:9)۔
کیا ادلب کے مظلوم مسلمانوں کا حق یہ نہیں کہ ان کی حمایت میں اور ان کے تحفظ کے لیے روس کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں نہیں بلکہ اس کے جنگی طیاروں کو مار گرایا جائے؟ لیکن اس وقت پاکستان سمیت شام کے دیگر ہمسائیہ مسلم ممالک مظلوم شامی مسلمانوں کی مدد نہیں کررہے بلکہ امریکی منصوبے کے تحت شامی انقلاب کو ختم کرنے اور شام کے مظلوم مسلمانوں کو سیکولر کفریہ نظام حکومت قبول کرنے کے لیے اپنے سیاسی، مالی اور فوجی وسائل استعمال کررہے ہیں۔ یہ صورتحال اس وقت تک تبدیل نہیں ہو گی جب تک افواج پاکستان میں موجود مخلص مسلمان غدار حکمرانوں کو ہٹا کر نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کو نصرۃ فراہم نہیں کرتے۔ صرف اسلام کی بنیاد پر حکمرانی کرنے والا خلیفہ راشد ہی برما سے مسجد الاقصیٰ تک دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کی پکار کا جواب دینے کے لیے مسلم افواج کو حرکت میں لائے گا ، انہیں ظلم سے نجات دلائے گا اور مظلوموں کواطمینان نصیب ہو گا۔
قَاتِلُوهُمْ يُعَذِّبْهُمُ ٱللَّهُ بِأَيْدِيكُمْ وَيُخْزِهِمْ وَيَنْصُرْكُمْ عَلَيْهِمْ وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِينَ
“ان سے تم جنگ کرو اللہ تعالیٰ انہیں تمہارے ہاتھوں عذاب دے گا، انہیں ذلیل و رسوا کرے گا، تمہیں ان پر مدد دے گا اور مسلمانوں کے کلیجے ٹھنڈے کرے گا”(التوبہ:14)
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس