End Akhand Bharat (“Greater India”) Establish the Khilafah
Wednesday, 15th Dhul Hijjah 1438 AH | 06/09/2017 CE | No:PN17065 |
Press Release
End Akhand Bharat (“Greater India”) Establish the Khilafah
Pakistan’s Rulers Retreat Before the Indian Agenda to Outlaw Khilafah on the Method of the Prophethood and Jihad against Occupying Forces
Devoid of Islam’s global vision, Pakistan’s rulers yet again retreated before India’s agenda to outlaw the Khilafah on the Method of the Prophethood and Jihad against forces that occupying Muslim Lands. The pro-Indian Xiamen statement of 4th September by BRICS, of which India is a member state, demanded the suppression of Hizb ut-Tahrir, that is undertaking political actions for the re-establishment of the Khilafah on the Method of Prophethood, as well as groups fighting the Hindu State in Occupied Kashmir and American forces in Afghanistan. In retreat before India’s agenda, Pakistan’s Minister for Defence. Khurram Dastgir. said on 5th September weakly protested that Pakistan has no “terrorists” on its soil. And in retreat, Pakistan’s Foreign Office Spokesman, Nafees Zakaria, weakly submitted to Indian criterion by stating, “Pakistan is also seriously concerned about the threat posed by terrorism and extremism in the South Asian region.”
Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan asks the retreating Pakistani regime: Who is India to decide what is right and wrong for the Islamic Ummah or indeed any other nation? Why is the Khilafah on the Method of the Prophethood to be seen as “extremism,” when it secures the well being of all its citizens, whilst the bigoted Hindu State has persecuted all of its minorities? Why is Jihad against occupying forces to be seen as “terrorism,” whilst India’s relentless spilling of Muslim blood in Occupied Kashmir is to be seen as the sign of a “civilized” democracy? Of course the Hindu State is terrified of the prospect of the re-establishment of the Khilafah on the Method of the Prophethood, for that heralds the burial of its plan for Akhand Bharat (“Greater India”). And of course the cowardly Indian army is terrified by the Jihad of poorly armed groups, let alone a Jihad by Pakistan’s armed forces under a Khaleefah Rashid.
O Muslims of Pakistan!
Yes, leadership must only be given to the one who is deserving of it. However, silence and inaction before the undeserving is criminal. Do not lament that there is a “leadership vacuum,” unless you move and speak to end it. Your enemies are striding in steps against you, whilst the current rulers are abandoning your rights, digging an ever deeper grave for you. It is hardly the time for silence and inaction, is it? It is the time for you to raise your voices and mobilize with the shebaab of Hizb ut-Tahrir to rescue the Ummah from the growing Akhand Bharat “Greater India.” And it is the time for you to contact your relatives in the armed forces, your fathers, brothers and sons, to demand that they give Nussrah to Hizb ut-Tahrir for the immediate re-establishment of the Khilafah on the Method of the Prophethood, so that Islam again becomes dominant over the Hindu mushrikeen as it was for centuries previously. Allah swt said:
هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَىٰ وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ
“It is He who has sent His Messenger with guidance and the religion of truth to manifest it over all religion, although they who associate others with Allah dislike it.”
[Surah at-Tawba 9:33]
Media Office of Hizb ut-Tahrir in Wilayah Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم
اکھنڈ بھارت کے منصوبے کو ختم کرو، خلافت قائم کرو
نبوت کے طریقے پر خلافت اور قابض افواج کے خلاف جہاد کو غیر قانونی قرار دینے کے بھارتی منصوبے کے سامنے پاکستانی حکمرانوں نے پسپائی اختیار کر لی
اسلام کے عالمی اور آفاقی نقطہ نظر سے محروم پاکستان کے حکمرانوں نے ایک بار پھر نبوت کے طریقے پر خلافت اور مسلم علاقوں پر قابض کافر افواج کے خلاف جہاد کو غیر قانونی قرار دینے کے بھارتی منصوبے کے سامنے پسپائی اختیار کر لی۔ 4 ستمبر 2017 کو چین کے شہر زیامن (Xiamen) میں ہونے والے بریکس (BRICS) سربراہی اجلاس نے بھارتی موقف کے مطابق ایک بیان جاری کیا (بھارت اس تنظیم کا رکن ہے) جس میں نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کی سیاسی و فکری جدوجہد کرنے والی سیاسی جماعت حزب التحریر کو کچلنے اور اُن گروہوں کو ختم کرنے کی بات کی گئی جو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج اور افغانستان میں امریکی قابض افواج کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ بھارتی منصوبے کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ خرم دستگیر نے 5 ستمبر 2017 کو ایک کمزور احتجاج کیا کہ پاکستان کی سرزمین پر کوئی “دہشت گرد” نہیں ہے۔ اسی طرح بھارتی منصوبے کے سامنے پسپائی اختیار کرتے ہوئے پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے بھارتی پیمانے کو قبول کرتے ہوئے کہا “پاکستان کو خطے میں بڑھتےانتہا پسندانہ نظریات اور عدم برداشت پر شدید تشویش ہے”۔
حزب التحریر ولایہ پاکستان پسپائی اختیار کرتی پاکستان کی حکومت سے سوال کرتی ہے: بھارت یہ فیصلہ کرنے والا کون ہوتا ہے کہ امت مسلمہ یا دنیا کی کسی بھی قوم کے لیے کیا صحیح ہے اور کیا غلط ہے؟ نبوت کے طریقے پر خلافت کے منصوبے کو “انتہاپسندی” کیوں سمجھا جاتا ہے جبکہ ریاست خلافت کے تمام شہریوں کی فلاح و بہبود کا خیال بلا امتیاز مذہب و نسل رکھا جاتا ہے، اس کے برعکس متعصب ہندو ریاست اپنی تمام اقلیتوں پر مظالم ڈھاتی ہے؟ قابض افواج کے خلاف جہاد کو “دہشت گردی” کیوں سمجھا جاتا ہے جبکہ بھارت مسلسل مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کا خون بہا رہا ہے اور اس کے باوجود اس کو ایک “اچھی” جمہوریت کے طور پر کیوں دیکھا جاتا ہے؟ یقیناً ہندو ریاست نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام سے شدید خوفزدہ ہے کیونکہ اِس کا قیام اکھنڈ بھارت کے منصوبے کو ملیا میٹ کر دے گا۔ اور یقیناً بزدل بھارتی افواج معمولی اسلحے سے لیس چھوٹے چھوٹے گروہوں کے جہاد سے شدید خوفزدہ ہے تو بھارت کا اُس وقت کیا حال ہو گا جب خلیفہ راشد کی قیادت میں افواج پاکستان جہاد کریں گی؟
اے پاکستان کے مسلمانو!
قیادت صرف اسے دی جانی چاہیے جو اس کا اہل ہو۔ اور نااہل کی قیادت کے سامنے خاموشی اختیار کرنا اور قیادت کو اہل لوگوں کے حوالے کرنے کی کوشش نہ کرنا ایک جرم ہے۔ چلّا چلّا کر اتنا کہہ دینا کہ “قیادت کا خلا” ہے، قطعی کافی نہیں بلکہ آپ کو اس خلا کو ختم کرنے کے لیے آواز بلند کرنا ہوگی اور حرکت میں آنا ہوگا۔ آپ کے دشمن آپ کے خلاف دوڑتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں جبکہ موجودہ حکمران آپ کے حقوق سے دستبردار ہوتے جا رہے ہیں اور آپ کے لیے پہلے سے زیادہ گہری قبر کھود رہے ہیں۔ یہ وقت کسی بھی صورت خاموشی سے اپنے خلاف ہونے والی سازشوں کو دیکھنے کا نہیں ہے۔ یہ وقت ہے کہ آپ اپنی آواز بلند کریں اور امت کو اکھنڈ بھارت کے منصوبے سے بچانے کے لیے حزب التحریر کے شباب کے ساتھ حرکت میں آئیں۔ اور یہی وقت ہے کہ آپ افواج پاکستان میں موجود اپنے رشتہ داروں، بھائیوں اور بیٹوں سے مطالبہ کریں کہ وہ فوری طور پر نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کریں تاکہ اسلام ایک بار پھر ہندو مشرکین پر غالب ہو جائے جیسا کہ وہ ماضی میں صدیوں تک غالب تھا۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا:
هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَىٰ وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ
“اُسی نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچے دین کے ساتھ بھیجا ہے کہ اسے تمام ادیان پر غالب کر دے، اگرچہ مشرک بُرا مانیں” (التوبہ:33)
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس