End American Raj and Establish Khilafah
Wednesday, 5th Safar 1439 AH | 25/10/2017 CE | No: PR17074 |
Press Release
End American Raj and Establish Khilafah
Tillerson’s Visit Reaffirmed that the US-Pakistan Relationship is that of Master and Slave
The visit of US Secretary of State, Rex Tillerson, has once again confirmed the fact that the US-Pakistan relationship is that of master and slave, despite the tall claims otherwise of Pakistan’s military and political leadership. After US President Trump’s hostile statement against Pakistan on 21st August 2017, political and military sources and spokespersons have been asserting that now on the US demand of “do more” our answer will be “no more.” However, on 24th October 2017, Prime Minister and army chief along with the rest of the political and military leadership collectively met one of their masters from Washington, Tillerson. As usual, they submissively received a list of “do more” dictates and explained their efforts in service of the US so far. If the current political and military leadership had even an ounce of dignity, they would have slammed the door shut in his arrogant face, after his hostile statement against Pakistan during his visit of Afghanistan.
There is no doubt that the current political and military leadership acts as a slave to the US. They use visits to Russia and China and increasing political, economic and military relations with them to cover their US slavery. Moreover, relations with Russia and China will not make Pakistan strong, rather they will make it weak. Despite being the world’s only super power, America’s fear of a few thousand poorly armed Afghan Mujahideen is so great, that her Secretary of State did not dare to go outside of the Bagram Air Base near Kabul and called the Afghan president to visit him there, meeting him in a fortified bunker, which did not have a single window! However, the Army Chief of the world’s six largest army and the Prime Minister of the world’s only Muslim nuclear power received the coward Tillerson, as if he were a Viceroy of Pakistan. They accorded him great respect and reminded him of their contribution in US war against Islam, which US describes as a “War on Terror.” They further reaffirmed their commitment and continuous support in this US war.
O Sincere in the Armed Forces!
Does your blood not boil with anger when the political and military leaderships confirm their obedience to the US and sacrifice Pakistan’s interests to secure US interests, by using our resources against us in our region? Does your blood not boil with rage when the fear of few thousand Afghan mujahideen confined Tillerson to a bunker, but when the same coward entered our country, he was greeted as if is his colony and he is its viceroy? Does your blood not boil with fury when, US with all its might cannot overwhelm a few thousand Afghan Mujahideen, requesting them directly or through her agents to please negotiate with her, yet, the US dictates to a country with a population of 200 million Muslims who are always ready to sacrifice for Islam and Pakistan, treating it as if it were a lonely peon? Certainly your blood boils with anger, fury and rage and you also want to change this miserable situation, but this will only happen when you come forwards, seize US agents in political and military leadership, who have made you and us slaves of the cowardly Kuffar and grant Nussrah to 000 000 for the re-establishment of the Khilafah (Caliphate) on the Method of Prophethood in Pakistan. You will attain honor, respect and power in this world, when on the orders of Khaleefa Rashid, you will force US to run away from our region like a mad dog. And as you do, the Ummah will love you and pray for you, whilst the gifts of Akhirah (Hereafter) will be far, far greater. This is not difficult to do, as their fear of you in their hearts, is more than their fear of Allah, for they are a lowly people who disbelieve.
لأَنتُمْ أَشَدُّ رَهْبَةً فِى صُدُورِهِمْ مِّنَ ٱللَّهِ ذٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لاَّ يَفْقَهُونَ
“Verily, you (believers) are more awful as a fear in their breasts than Allah. That is because they are a people who comprehend not (the Majesty and Power of Allah)”(Al Hasher:13)
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم
امریکی راج کا خاتمہ کرو، خلافت قائم کرو
ٹیلرسن کے دورے نے پھر ثابت کیا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات آقا اور غلام کے ہیں
سیاسی و فوجی قیادت کے بلند بانگ دعوی کے باوجود امریکی سیکریٹری خارجہ ریکس ٹیلرسن کے دورہِ پاکستان نے ایک بار پھر یہ ثابت کیا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات آقا اور غلام کے تعلقات ہیں۔ 21 اگست 2017 کو امریکی صدر ٹرمپ کی پاکستان کے خلاف جارحانہ تقریر کے بعد سیاسی و فوجی ذرائع اور ترجمان اس بات کا دعوی کررہے تھے کہ اب امریکہ کے “ڈو مور” کے مطالبے پر ہمارا جواب “نومور” ہوگا۔ لیکن 24 اکتوبر 2017 کو وزیر اعظم اور آرمی چیف سمیت ملک کی اعلیٰ ترین سیاسی و فوجی قیادت نےباجماعت واشنگٹن میں بیٹھے اپنے آقاوں میں سے ایک آقا ، ٹیلرسن سے ملاقات کی۔ہمیشہ کی طرح اس بار بھی انہوں نے باادب ہوکر “ڈو مور” کے مطالبات وصول کیے اور امریکہ کی خدمت میں اپنی اب تک کارگزاری بیان کی۔ اگرموجودہ سیاسی و فوجی قیادت میں رائی کے دانے کے برابر بھی غیرت ہوتی تو افغانستان کے دورے کے دوران ٹیلرسن کے پاکستان کے خلاف جارحانہ بیان کے بعد اس سے ملنے سے انکار کردیتی۔
اس بات میں کوئی شک و شبہ باقی نہیں رہا کہ پاکستان کی موجودہ سیاسی و فوجی قیادت بھی امریکہ کی ہی غلام ہے ۔ یہ قیادت روس وچین کے دورے اور ان کے ساتھ سیاسی ، معاشی اور فوجی تعلقات کے فروغ کو اپنی غداری پر پردہ ڈالنے کے لیے استعمال کررہے ہیں، اگرچہ روس و چین کے ساتھ اتحاد سے بھی پاکستان طاقتور نہیں بلکہ کمزور ہی ہوگا۔ دنیا کی واحد سپرپاور ہونے کے باوجود امریکہ پر چند ہزار مخلص افغان مجاہدین کا خوف اس قدر ہے کہ اس کا سیکریٹری خارجہ افغان صدر سے ملنے کے لیےکابل کے قریب واقع بگرام کے ہوائی اڈے سے باہرنہیں نکلا اور افغان صدر کو بگرام کے ہوائی اڈے پر بلوا کر ایک قلع نما بنکرمیں ملاقات کرتا ہے جس میں کوئی کھڑکی تک نہیں تھی۔ لیکن دوسری جانب دنیا کی چھٹی بڑی آرمی کا سربراہ اور مسلم دنیا کی واحد ایٹمی قوت کا وزیر اعظم باادب اسی بزدل ٹیلرسن کا استقبال کرتے ہیں اور امریکہ کی اسلام کے خلاف جنگ میں ،جسے امریکہ “دہشت گردی کے خلاف جنگ” کہتا ہے، ایک بار پھر اپنی “قربانیاں” یاد کرواتے ہیں اور اسلام کے خلاف اس امریکی جنگ کو جاری رکھنے کے لیے اس کو اپنی خدمات اورحمایت کا یقین دلاتے ہیں۔
افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران!
کیا آپ کا خون غصے سے نہیں ابلتا جب سیاسی و فوجی قیادت امریکہ کو اپنی اطاعت گزاری کا یقین دلاتی ہے اور پاکستان کے مفادات کو قربان کرتے ہوئےپاکستان کے وسائل کو خطے میں امریکی مفادات کے حصول کے لیے ہمارے ہی خلاف استعمال کرتے ہیں؟ کیا آپ کا خون جوش نہیں مارتا کہ ایک طرف چند ہزارافغان مجاہدین کا خوف ٹیلرسن کو بگرام کے ہوائی اڈے کے ایک بنکر تک محدود کردیتا ہے اور جب وہی بزدل ہمارے ملک میں داخل ہوتا ہے تو اس کا ایسے استقبال کیا جاتا ہے جیسے یہ اس کی کالونی ہے اور وہ اس کا وائسرائے؟ کیا آپ کا خون جوش نہیں مارتا کہ ایک طرف امریکہ چند ہزار مجاہدین کو اپنی تمام تر طاقت کے باوجود کچلنے میں ناکام ہوچکا ہے اور وہ خود اور اپنے ایجنٹوں کے ذریعے ان سے مذاکرات کی بھیک مانگ رہا ہے اور دوسری جانب بیس کروڑ مسلمانوں، جو اسلام اور پاکستان کے لیے سب کچھ قربان کردینے کے لیے تیار ہوں ، کے ملک پاکستان کو جو ایٹمی قوت بھی ہے امریکہ ایسے حکم دیتا ہے جیسے وہ اس کا چپڑاسی ہے؟ یقیناً آپ کا خون جوش مارتا ہے اور آپ بھی اس بدترین صورتحال کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں لیکن ایسا صرف اسی صورت میں ہوگا جب آپ آگے بڑھ کر سیاسی و فوجی قیادت میں موجود امریکی ایجنٹوں کو پکڑ لیں گےجنہوں نے آپ کواور ہمیں ان بزدل کفار کا غلام بنادیا ہے اور پاکستان میں نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کریں گے۔ آپ کودنیا میں شان و شوکت اور عزت ملے گی جب آپ خلیفہ راشد کے حکم پر اس خطے سے امریکہ کو پاگل خارش زدہ کتے کی طرح بھاگنے پر مجبور کردیں گے۔ اور جب آپ یہ کریں گے تو امت آپ کو دعائیں دے گی اور آپ سے پیار کرے گی جبکہ آخرت کا اجر اس سے بھی کہیں زیادہ عظیم ہوگا۔ایسا کرنا کچھ مشکل نہیں کیونکہ کفار کے دلوں میں آپ کی اور ہماری ہیبت اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے بھی بڑھ کر ہے کیونکہ یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان نہیں رکھتے۔
لأَنتُمْ أَشَدُّ رَهْبَةً فِى صُدُورِهِمْ مِّنَ ٱللَّهِ ذٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لاَّ يَفْقَهُونَ
“(مسلمانوں) تمہاری ہیبت ان کے دلوں میں اللہ سے بھی بڑھ کر ہے یہ اس لیے کہ یہ بے سمجھ لوگ ہیں “(الحشر:13)
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس