End Democracy, Establish Khilafah:
Tuesday, 25 Sha’ban 1439 AH | 11/05/2018 CE | No: PR18033 |
Press Release
End Democracy, Establish Khilafah:
Pakistan’s Dying Regime Desperately Seeks Trump’s Support by Slandering and Seizing the Advocates of Khilafah
As Muslims increased their worship in Shaban in preparation for the blessed month of Ramadhan, Pakistan’s rulers strove to earn more of the anger of Allah (swt). Not satisfied with launching their thugs to seize the advocates of the Khilafah, Pakistan’s rulers then deployed their whispering shayateen to slander Hizb ut Tahrir with bare-faced lies. They first tested the waters on 10 May with a televised ticker and then secured a newspaper report on 11 May, accusing the advocates of Khilafah with possession of “explosive” materials!By doing so, Pakistan’s rulers have confirmed their own weak stance before the “explosive” call for the ruling by all that Allah (swt) has revealed, by resorting to force because they have nothing from the Quran and Sunnah to support them. Indeed, Hizb ut Tahrir is known and respected throughout Pakistan for its non violent call for the re-establishment of the Khilafah on the Method of the Prophethood and previous slander campaigns have only undermined those who launched them.
As for why the regime would drop a hammer on its own feet by seizing and slandering the advocates of the Khilafah, it is through desperation as it sees its end. With the anger of the people rising against them to unprecedented levels, Pakistan’s rulers resort to appealing to their masters in Washington for support in their stubborn cling to power, both in the federal government and in the Punjab province. So, the rulers insisted on announcing an IMF- approved budget, just before elections, to confirm to the colonialists that they will continue to lay waste to Pakistan’s economy. To win Trump’s affection, theyrepeatedly cry for peace with Modi, even as he soaks his hands in the blood of our soldiers and our civilians through relentless aggression across the Line of Control. And to score extra marks with their handlers in America’s global terrorist organization, the CIA, Pakistan’s rulers have launched a blistering campaign against the advocates of the Khilafah, knowing that the prospect of the re-establishment of the Khilafah in Pakistan is that which deprives the crusaders of sleep.
Thus, Hizb ut Tahrir/ Wilayah Pakistan proclaims to the rulers and their Western masters,
قُلْ مُوتُواْ بِغَيْظِكُمْ
“Say: Die in your anger.“[Surah Aal-Imran 3:119].
It calls upon the media to counter the black slander of the regime, with truthful words about the call for the Khilafah on the Method of the Prophethood. It calls upon the sincere within Pakistan’s security agencies to ignore the orders of a dying regime and ensure all obstacles are removed before the advocates of the Khilafah, who have given hope and direction to the Muslims of Pakistan. And it calls directly to the sincere within the armed forces to seize the treacherous rulers, who depend on our enemies for support rather than our good people, and grant the Nussrah to Hizb ut Tahrir for the re-establishment of the Khilafah on the Method of the Prophethood. Is it not time for the end of the rule of force, so that we celebrate the glad tidings of RasulAllah (saaaw)?Ahmed narrated that RasulAllah (saaw) said,
ثُمَّ تَكُونُ مُلْكًا جَبْرِيَّةً فَتَكُونُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةً عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ ثُمَّ سَكَتَ
“Then there will be rule of force, and it will remain as long as Allah wills it to remain. Then Allah will end it when He wills. Then there will be a Khilafah on the Way of the Prophetood.” Then he fell silent.
Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جمہوریت کا خاتمہ کرو، خلافت قائم کرو:
اپنے آخری دنوں میں حکومت، ٹرمپ کی خوشنودی کی خواہش لیے ،
خلافت کے داعیوں پر جھوٹے الزامات لگا کر انہیں گرفتار کررہی ہے
شعبان کے مہینے میں مسلمان رمضان کی آمد اور اسے خوش آمدید کہنے کے لیے اپنی عبادات میں اضافہ کردیتے ہیں جبکہ پاکستان کے حکمران اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے غصے اور غضب کو دعوت دینے میں مصروف ہیں۔ یہ حکمران خلافت کے داعیوں کو گرفتار کر کے ہی مطمئن نہیں ہوئے بلکہ اپنے شیاطین کے ذریعے حزب التحریر کے خلاف سفید جھوٹ بول کر اس پر تہمت لگا رہے ہیں۔ ان خائن حکمرانوں نے پہلے 10 مئی کو ٹی وی پر ٹِکر چلا ئے اور اس کے بعد 11مئی کو ایک اخبار میں یہ جھوٹی خبر چھپوائی جس میں خلافت کے داعیوں پر”تباہ کن” مواد رکھنے کا جھوٹاالزام لگایا گیا! یہ گھٹیا اور ذلیل حرکت کر کے پاکستان کے حکمرانوں نے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی طرف سے نازل کردہ کی حکمرانی کے “تباہ کن”مطالبے کی پکار کے سامنے قوت استعمال کر کے اپنے کمزور موقف کو تسلیم کرلیا ہے کیونکہ ان کے پاس اپنے موقف کے حق میں قرآن و سنت سے پیش کرنے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے۔ یقیناً حزب التحریر نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے پر امن سیاسی و فکری جدوجہد کی وجہ سے مشہور ہے اور پاکستان بھر میں اسے عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ، اور اس سے قبل اس کے خلاف چلائی جانے والی تہمت پرمبنی مہم کے نتیجے میں اس کے چلانے والے ہی بدنام ہوئے ۔
جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ حکومت خلافت کے داعیوں کو گرفتار اور ان کے خلاف تہمتوں کی مہم چلا کر خود اپنے ہی پیر پر کلھاڑی کیوں مارے گی تو دراصل یہ اس کی مکمل مایوسی کے عالم میں ایک آخری کوشش ہے کیونکہ اسے اپنا انجام یعنی اختتام نظر آرہا ہے۔ جیسے جیسے لوگوں کا غصہ ان بے شرم حکمرانوں کے خلاف بڑھتا جارہا ہے ویسے ویسے پاکستان کے وفاق اور صوبے میں بیٹھے حکمران واشنگٹن میں اپنے آقاوں کو مدد کے لیے پکار رہے ہیں تا کہ اپنے اقتدار کو طول دے سکیں۔ لہٰذا حکمرانوں نے عین انتخابات سے قبل آئی ایم ایف کامنظور کردہ بجٹ پیش کرنے پراصرار کیا تا کہ وہ استعماریوں کویہ یقین دلاسکیں کہ وہ پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچانے کے عمل کو جاری رکھیں گے۔ ٹرمپ کی خوشنودی کے حصول کے لیے یہ حکمران مودی کی جانب سے بغیر کسی وقفے کے لائن آف کنٹرول پر جارحیت کے باوجود اس سے امن کے لیے مسلسل التجائیں کر رہےہیں جبکہ اس کے ہاتھ ہمارے فوجیوں اور شہریوں کے خون سے تر ہیں۔ اور اپنے امریکی آقاوں کی نظروں میں مزید نمبر بنانے کے لیے ،ان بے شرم حکمرانوں نے خلافت کے داعیوں کے خلاف جھوٹے الزامات پرمبنی مہم شروع کردی ہے کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ پاکستان میں نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے تصور نے ان کے صلیبی آقاوں کی نیندیں اڑا دیں ہیں ۔
لہٰذا حزب التحریر ولایہ پاکستان ان حکمرانوں اور ان کے مغربی آقاوں کے سامنے اعلان کرتی ہے کہ
قُلْ مُوتُواْ بِغَيْظِكُمْ
“کہہ دو کہ (بدبختو) اپنےغصے میں مر جاؤ”(آل عمران:119)۔
حزب التحریر میڈیا سے یہ کہتی ہے کہ وہ حکومت کے جھوٹ کو مسترد کردیں اور نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کی دعوت کے حق میں اپنا کردار ادا کریں۔ حزب التحریر پاکستان کی سیکیورٹی ایجنسیوں میں موجود مخلص افراد سے کہتی ہے کہ وہ اس گرتی ہوئی حکومت کے احکامات ماننے سے انکار کردیں اور خلافت کے داعیوں کی راہ میں کھڑی کی جانے والی رکاوٹوں کو ہٹا دیں کیونکہ یہ خلافت کے داعی ہی ہیں جو پاکستان کے مسلمانوں کے لیے امید کی کرن ہیں اور صحیح راستے کی طرف ان کی رہنمائی کرتے ہیں ۔ اور حزب التحریر براہ راست افواج میں موجود مخلص مسلمانوں سے یہ کہتی ہے کہ وہ ان غدار حکمرانوں کو پکڑ لیں جو ہمارے اچھے لوگوں میں سے نہیں بلکہ ہمارے دشمنوں سے مدد مانگتے ہیں، اور آپ نبوت کے طریقے پرخلافت کے قیام کے لیے نصرۃ فراہم کریں۔ کیا اب وہ وقت آ نہیں گیا کہ ظلم کی حکمرانی کا خاتمہ کردیا جائے تا کہ رسول اللہ ﷺکی بشارت کے ہم شاہد بن جائیں؟ احمدسے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،
ثُمَّ تَكُونُ مُلْكًا جَبْرِيَّةً فَتَكُونُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةً عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ ثُمَّ سَكَتَ
“پھر ظلم کی حکمرانی ہو گی اور اس وقت تک رہے گی جب تک اللہ چاہیں گے۔ پھر جب اللہ چاہیں گے اس کو ختم کردیں گے۔ پھر نبوت کے طریقے پر خلافت ہو گی۔ اس کے بعد آپ ﷺ خاموش ہو گئے”۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس