End the Persecution of Hizb ut Tahrir
Wednesday, 12th Ramadhan 1438 AH | 07/06/2017 CE | No:PR17044 |
Press Release
End the Persecution of Hizb ut Tahrir
Pakistan’s Rulers Earn the Wrath of Allah (swt) During the Blessed Month of Ramadhan
On the night of Monday 5 June, corresponding to the night of 11 Ramadhan, the thugs of the Bajwa-Nawaz regime forced their way into the Lahore home of Daniyal Aziz, terrifying the women folk, and upon not finding him there, seized his brother. So, in a blessed month wherein Muslims seek the mercy and forgiveness of Allah (swt), fast so that they may fear Allah (swt) and have a shield from Hellfire and during an evening wherein Muslims stand in prayer, the Bajwa-Nawaz regime saw fit to violate the sanctity of a Muslim home, whose pious women cover themselves, in pursuit of a sincere advocate of the Khilafah. They did so even though it was narrated from Anas that RasulAllah (saaw) said,
«من روع مؤمنا لم تؤمن روعته يوم القيامة»
“Whosoever terrifies a believer will not be secure from being terrified on the Day of Resurrection.” (Kanz al-Ummal).
And they harm the caller to Islam even though RasulAllah (saaw) said,
«ومن عادى أولياء الله فقد بارز الله بالمحاربة»
“And whosoever shows hostility to the Awliya (ones close to Allah) of Allah will vie with Allah in belligerency.” (Hakim narrated as Sahih from Mu’aadh bin Jabal).
Surely, the Bajwa-Nawaz regime has confirmed that there is no law in Pakistan but the law of the US State Department, for it is the colonialists that demand the forceful suppression of Islam, within a state which was established in the name of Islam. Surely, the regime has confirmed that it wants to revive the long dead spirit of the cruel British Raj occupation which used the judiciary and police to forcefully suppress the Muslims, whose only desire was for Islam to be supreme in these pure lands. And surely, in its lust to please its masters in Washington, the regime has lost itself by failing to heed the severe warning of Allah (swt) against those who torture the sincere Muslims for their commitment to Islam, in His Saying,
﴿إِنَّ الَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ﴾
“Indeed, those who have tortured the believing men and believing women and then have not repented will have the punishment of Hell, and they will have the punishment of the Burning Fire.” [Surah Al-Buruj 85: 10].
Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan assures the regime and its masters in Washington, that the tyranny against the Hizb will not slow down its march or yield before their oppression. The Trump administration and its door-men in the Muslim World must not estimate the sincere and committed Muslims, as they estimate themselves, for the believers fear only Allah (swt), know that they are on the side of Truth and will sacrifice all that He (swt) has bestowed upon them. Allah is the Al-Qawii Al-Aziz, He is the Best Disposer of Affairs and their Support. Allah (swt) said,
﴿الَّذِينَ قَالَ لَهُمْ النَّاسُ إِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُوا لَكُمْ فَاخْشَوْهُمْ فَزَادَهُمْ إِيمَانًا وَقَالُوا حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ﴾
“Those unto whom the people said: “Verily, the people have gathered against you (a great army), therefore fear them.” But it (only) increased them in Faith and they said: “Allah (Alone) is Sufficient for us and He is the Best Disposer of affairs.” [Surah Al-i-Imran: 173]
Media Office of Hizb ut-Tahrir in Wilayah Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریرکے خلاف مظالم بند کرو
رمضان کے مقدس مہینے میں پاکستان کے حکمران اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا غضب کما رہے ہیں
پیر 5 جون کی رات ، بمطابق 11 رمضان المبارک کی رات، باجوہ-نواز حکومت کے غنڈے لاہور میں دانیال عزیز کے گھر میں زبردستی داخل ہوئے ، عورتوں اور بچوں کو خوفزدہ کیا، اور جب وہ گھر پر نہ ملےتو ان کے بھائی کو پکڑ لیا۔ ایک طرف مسلمان اس ماہِ مقدس میں راتوں کو اللہ کی عبادت کے لیے نمازیں پڑھتے ہیں اور دن میں روزے رکھتے ہیں تا کہ روزےان کے لیے جہنم کی آگ کے خلاف ڈھال بن جائیں اور وہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی رحمت اور مغفرت کے حق دار بن جائیں ، لیکن دوسری جانب باجوہ-نواز حکومت ایک مخلص خلافت کے داعی ، ایک مسلمان کے گھر کی حرمت کو پامال کرنا اچھا عمل خیال کرتی ہے جس گھر کی عورتیں اللہ کے حکم کی پیروی کرتے ہوئے پردہ کرتی ہیں۔ انس رضی اللہ عنہ سے روایت کے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، من روع مؤمنا لم تؤمن روعته يوم القيامة “جو کوئی ایمان والے کو ہراساں کرتا ہے وہ روزِ قیامت ہراساں ہونے سے محفوظ نہیں رہے گا”(کنز الامہ)۔ اور حکومت اسلام کے داعیوں کو نقصان پہنچا رہی ہے جبکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے،
ومن عادى أولياء الله فقد بارز الله بالمحاربة
“اور جو کوئی اللہ کے دوستوں کے خلاف جارحیت کرتا ہے وہ اللہ کی جارحیت کا سامنا کرے گا”
(حاکم نے صحیح حدیث معاذ بن جبل سے روایت کی ہے)۔
یقیناًباجوہ-نواز حکومت نے ثابت کردیا ہے کہ پاکستان میں کوئی قانون نہیں ہے بلکہ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ (دفتر خارجہ) کا قانون ہی قانون ہے کیونکہ اس ملک میں، جو اسلام کے نام پر قائم کیا گیا تھا ،اسلام کو سختی سے کچلنے کا مطالبہ استعماری طاقتوں کا ہے ۔ یقیناً حکومت نے ثابت کردیا ہے کہ وہ طویل عرصے سے مردہ پڑی قابض برطانوی راج کے مکرو جذبے کو زندہ کررہی ہےجس نے عدلیہ اور پولیس کو مسلمانوں کو سختی سے کچلنے کے لیے استعمال کیا تھا جن کی صرف یہ خواہش تھی کہ اس خطے میں اسلام کا ہی بول بالا ہو۔ اور یقیناً حکومت واشنگٹن میں بیٹھے اپنے آقاوں کو خوش کرنے کی ہوس میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی ان لوگوں کے خلاف انتہائی سخت وعید کو فراموش کربیٹھی ہے جو اسلام سے وفاداری کی وجہ سے مخلص مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
﴿إِنَّ الَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ﴾
“یقیناً وہ جنہوں نے مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں پر تشدد کیا اور پھر اس پر توبہ بھی نہ کی تو ان کے لیے جہنم کا عذاب ہے اور ان کے لیے آگ میں جلنےکی سزا ہے”(البروج:10)۔
حزب التحرير ولایہ پاکستان حکومت اور واشنگٹن میں بیٹھے اس کے آقاوں کو یقین دلاتی ہے کہ وہ ان کے ظلم کے سامنے نہ تو کمزور پڑے گی اور نہ ہی جھکے گی۔ ٹرمپ انتظامیہ اور مسلم دنیا میں اس کے دربان مسلمانوں کے اخلاص اور استقامت کا غلط اندازہ نہ لگائیں جیسا کہ وہ اپنے متعلق اندازے لگاتے ہیں کیونکہ ایمان والے صرف اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے ڈرتے ہیں، یہ جانتے ہیں کہ وہ حق پر ہیں اور ہر اس چیز کو قربان کردیں گے جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے انہیں عطا کی ہے تا کہ ظلم پر، چاہے وہ کتنا ہی وسیع اور سخت کیوں نہ ہو، غالب آنے کے لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی مدد شامل حال ہوجائے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
﴿الَّذِينَ قَالَ لَهُمْ النَّاسُ إِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُوا لَكُمْ فَاخْشَوْهُمْ فَزَادَهُمْ إِيمَانًا وَقَالُوا حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ﴾
“وہ جن سے لوگوں نے کہا کہ لوگوں نے تمہارے خلاف جتھا جوڑا ہے تو ان سے ڈرو، تو ان کا ایمان اور زیادہ ہوگیا اور بولے ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے اور وہ کیا ہی اچھا کارساز ہے”(آل عمران:173)۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس