Eradicate the Raymond Davis Network, which is Targeting our Armed Forces
Thursday, 7 Shabaan 1435 AH 05/06/2014 CE N0: PR14036
Press Release
Eradicate the Raymond Davis Network, which is Targeting our Armed Forces
Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan condemns the attack on two military officers, near Rawalpindi at Fatah Jang Road and prays to Allah (swt) to raise the status of martyred officers and for patience for their relatives.
On 9 May 2014 the US Deputy Secretary of State, William Burns, asked traitors in Pakistan’s political and military leadership, to initiate military operations before the installation of the next puppet Afghan government. America desperately needs operations against those Mujahideen who are fighting against Americans in Afghanistan. In order to create the desired public opinion both in military and the masses for this objective, the Raymond Davis network started targeting armed forces. Is it mere coincidence that whenever America asks to initiate such operations, attacks on Pakistan’s armed forces accelerate in the tribal areas particularly and across Pakistan generally? There is no one in Pakistan other then American military and intelligence officials who have the freedom to roam around our military cantonments, gaining knowledge of the movements of our military personnel. The arrest of Raymond Davis in January 2011 from Lahore and the recent arrest of the FBI agent Joel Cox from Karachi proves that traitors in the political and military leadership have provided complete freedom to terrorist Americans to carry out their campaign of blood and mayhem against Pakistan, its armed forces and people.
Today Pakistan’s actual enemies are the American terrorists who are martyring our soldiers by employing covert tactics, so that America can claim that the War on Terror is our war, applying pressure to send our forces to fight those tribal Muslims who are waging Jihad against Americans inside Afghanistan. To protect our armed forces, the required operations are to seal the US embassies, consulates, bases and safe houses and expel all American diplomats, military, private military and intelligence. It is America that instigated war against our armed forces, to secure its war of occupation of this region.
As long as the American presence in shape of her embassies, consulates, diplomats, military and intelligence officials and Raymond Davis network remains in Pakistan and this region, attacks on America’s behalf against our armed forces will continue to take place. Hizb ut-Tahrir asks the Muslims to abolish this traitorous Raheel-Nawaz regime and establish the Khilafah. Only then will the Muslims be led by a Khaleefah Rashid, who will conduct the operation that is actually required, the obliteration of the poisonous American presence within Pakistan and Afghanistan. RasulAllah (saw), إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ “Indeed the Imam is a shield, you fight under him and you are protected by him.
Shahzad Shaikh
Deputy to the Spokesman of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کا خاتمہ کرو جو ہماری افواج کو نشانہ بنا رہی ہے
حزب التحریر ولایہ پاکستان راولپنڈی کے قریب فتح جنگ روڈ پر دو فوجی افسران پر خود کش حملے کی مذمت کرتی ہے اور اللہ سے شہید فوجی افسران کے درجات کی بلندی اور ان کے لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتی ہے۔
9 مئی 2014 کو نائب امریکی سیکریٹری خارجہ ویلیم برنز کے دورہ پاکستان میں پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں سے شمالی وزیرستان میں اگلی کٹھ پتلی افغان حکومت کے قیام سے قبل اُن مجاہدین کے خلاف فوری فوجی آپریشن کا مطالبہ کیا گیا تھا جو افغانستان میں قابض امریکی افواج کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ اس مقصد کے حصول کے لیے درکار عوامی اور فوجی رائے عامہ کو حاصل کرنے کے لیے ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک نے پاکستان کی افواج اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔کیا یہ محض اتفاق ہے کہ جب بھی امریکہ کی جانب سے قبائلی علاقوں میں فوجی آپریشن کا مطالبہ کیا جاتا ہے تو قبائلی علاقوں میں بالخصوص اور پاکستان میں بالعموم افواج پاکستان پر حملے تیز ہوجاتے ہیں۔امریکی فوجی اور انٹیلی جنس اہلکاروں کے سوا پاکستان میں کون ہے جن کو یہ آزادی حاصل ہو کہ وہ آزادانہ ہماری فوجی چھاونیوں میں دندناتے پھریں اور جنہیں ہمارے فوجیوں کی نقل و حمل کی پوری خبر بھی ہو۔ جنوری 2011 میں ریمنڈ ڈیوس کی لاہور سے گرفتاری اور پھر مئی 2014 میں امریکی ایف۔بی۔آئی ایجنٹ جوئیل کوکس کی کراچی سے گرفتاری یہ ثابت کرتی ہے کہ سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں نے ان دہشت گرد امریکیوں کو پاکستان، افواج پاکستان اور پاکستان کے عوام کے خلاف اپنے خونی عزائم کی تکمیل کی کھلی چھٹی فراہم کررکھی ہے۔
آج دراصل پاکستان کے اصل دشمن دہشت گرد امریکی ہیں جو خفیہ طریقے استعمال کر کے ہمارے فوجیوں کی شہید کررہے ہیں تا کہ امریکہ یہ کہہ سکے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ تمھاری اپنی جنگ ہے اور پھر ہم پر ہماری افواج کو ان قبائلی مسلمانوں کے خلاف استعمال کرنے کے لیے دباؤ ڈال سکے جو افغانستان میں امریکہ کے خلاف جہاد کررہے ہیں۔ افواج پاکستان اور پاکستان کے تحفظ کےلیے پاکستان میں قائم امریکی سفارت خانے ، قونصل خانوں اور اڈوں کی بندش اور تمام امریکی سفارت کاروں، فوجی ، انٹیلی جنس اور نجی سکیورٹی اہلکاروں کی ملک بدری کا آپریشن ناگزیر ہوچکا ہے۔ یہ امریکہ ہی ہے جس نے ہماری افواج کے خلاف خفیہ جنگ شروع کر رکھی ہے تا کہ خطے میں اس کے قبضے کے خلاف لڑنے والوں کے خلاف پاکستان کی افواج کو استعمال کیا جاسکے۔
جب تک پاکستان اور خطے میں امریکہ کی موجودگی اس کے سفارت خانوں، قونصل خانوں، سفارت کاروں، فوجی و انٹیلی جنس اہلکاروں اور ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کی شکل میں موجود رہے گی افواج پاکستان پر امریکی ایماء پر یہ خفیہ حملے بھی جاری رہیں گے۔ حزب التحریر پاکستان کے عوام سے یہ مطالبہ کرتی ہے کہ وہ ہماری سرزمین پر امریکی موجودگی اور ہماری افواج پر اس کی جانب سے مسلط کی گئی جنگ کے خلاف آواز بلند کریں اور غدار راحیل-نواز حکومت کو اکھاڑ پھینکیں جس نے امریکی دہشت گردوں کو پورے پاکستان میں پاکستان کے عوام اور افواج پر حملے کرنے کی آزادی فراہم کررکھی ہے اور خلافت کا قیام عمل میں لائیں۔ صرف خلافت کے قیام کی صورت میں ہی ملک سے امریکی موجودگی کے خاتمے کے لیے درکار فوجی آپریشن ہو سکے گااور خطے کو امریکہ کے زہریلے وجود سے نجات مل سکے گی۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ، إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ “یقیناً خلیفہ ڈھال ہے جس کے پیچھے رہ کر لڑا جاتا ہے اور اسی کے ذریعے تحفظ حاصل ہوتا ہے”۔
شہزاد شیخ
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کے ڈپٹی ترجمان