Eradicate US Raj, Establish Khilafah
Tuesday, 15th RabiuthThaanee 1439 AH | 02/01/2018 CE | No: PR18001 |
Press Release
Eradicate US Raj, Establish Khilafah
No More? No More US Embassies, Consulates and Bases
for US Intelligence and Private Military!
In his first tweet of 2018, the foolish tyrant, President Trump, has confirmed to the Muslims of Pakistan the urgent need for the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood, which alone will answer Trump in a language that he understands. Trump tweeted, “The United States has foolishly given Pakistan more than 33 billion dollars in aid over the last 15 years, and they have given us nothing but lies & deceit, thinking of our leaders as fools. They give safe haven to the terrorists we hunt in Afghanistan, with little help. No more!”
The 33 billion dollars of US aid was never a charity, it was money from which the Pakistan’s foolish rulers took their share, then used the remainder to hire out our armed forces for US interests and implement policies to devastate our economy. As for the Muslims of Pakistan, their foolish rulers are their greatest burden. Alliance with the US has already cost $123.1 billion since 9-11, in addition to the over eighty thousand human lives lost. Even then, the rulers do nothing practically to end the alliance with the US, despite their fiery speeches. Worse, they are plunging Pakistan into new alliances with colonialist states that are also hostile to Islam and Muslims, China and Russia, which will open new chapters of humiliation and misery.
O Muslims of Pakistan!
Nothing less than the re-establishment of the Khilafah (Caliphate) on the Method of Prophethood will end our exploitation at the hands of hostile states. Rather than allying with them, the Khaleefah Rashid will adopt a war stance with hostile states. Allah (swt) warned,
الَّذِينَ يَتَّخِذُونَ الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِن دُونِ الْمُؤْمِنِينَ أَيَبْتَغُونَ عِندَهُمُ الْعِزَّةَ فَإِنَّ الْعِزَّةَ لِلَّهِ جَمِيعًا
“Those who take disbelievers for allies instead of believers, do they seek honor, power and glory with them? Verily, then to Allah belongs all honor, power and glory.” [Surah an-Nisa’a 4:139]
In the case of the US, he will close their embassies and consulates which are spying outposts for the US State Department, Pentagon and CENTCOM. He will expel their private military and intelligence that have undertaken black operations to ignite the fires of chaos in the country.
O Muslims of Pakistan’s Armed Forces!
Honor, power and glory lie neither in Washington, nor Beijing, nor Moscow. Honor, power and glory lie in Islam alone and it is the urgent need of the time that the shield of the Muslims, the Khilafah (Caliphate) on the Method of Prophethood is restored. It is time, brothers, indeed it is already late. Grant Nussrah to Hizb ut Tahrir so that a Khaleefah Rashid leads you in resounding victory against the enemies of Allah swt, His Messenger saaw and the believers, with the help of Allah (swt).
﴿إِن يَنصُرْكُمُ اللَّهُ فَلاَ غَالِبَ لَكُمْ وَإِن يَخْذُلْكُمْ فَمَن ذَا الَّذِى يَنصُرُكُم مِّنْ بَعْدِهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ﴾
“If Allah helps you, none can overcome you; and if He forsakes you, who is there after Him that can help you. And in Allah (Alone) let believers put their trust.” [Surah Aali-Imran 3:160].
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم
امریکی راج کے خاتمے کے لیے خلافت قائم کرو
“نو مور”؟ امریکی انٹیلی جنس اور اس کی غیر سرکاری فوج کے لیے اب امریکی سفارت خانے،
قونصل خانے اور اڈےنہیں چلیں گے!
بے وقوف اور جابر امریکی صدر ، ڈونلڈ ٹرمپ نے سال کی اپنی پہلی ٹویٹ کے ذریعے اس بات کو پاکستان کے مسلمانوں پر واضح کردیا کہ نبوت کے منہج پر خلافت کا قیام وقت کی اشد ضرورت ہے جو ٹرمپ کو اس زبان میں جواب دے گی جو وہ سمجھتا ہے۔ ٹرمپ نے ٹویٹ میں کہا کہ، “امریکہ نے پاکستان کو 15 سال میں احمقانہ طور پر 33 ارب ڈالر امداد دی جبکہ پاکستان نے اس امداد کے بدلے میں ہمیں جھوٹ اور دھوکے کے سواکچھ نہیں دیا، اس نے ہماری قیادت کو بے وقوف سمجھا۔ امریکہ جن دہشت گردوں کا افغانستان میں تعاقب کرتا ہے،انہیں پکڑنے میں پاکستان نہ ہونے کے برابر مدد کرتا ہے بلکہ ان دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرتا ہے لیکن اب ایسے نہیں چلے گا!”۔
امریکہ کی جانب سے دی جانے والی 33 ارب ڈالر کی امداد کوئی خیرات میں نہیں دی گئی تھی بلکہ یہ وہ رقم تھی جس میں سے پاکستان کے بے وقوف حکمرانوں نے اپنا حصہ وصول کر کے باقی رقم ہماری افواج کو امریکی مقاصد کی تکمیل کے لیے استعمال اور ایسی پالیسیاں نافذ کرنے کے لیے خرچ کی جن کے نتیجے میں ہماری معیشت تباہ ہوگئی۔ جہاں تک پاکستان کے مسلمانوں کا تعلق ہے تواُن پر مسلط حکمران اُن کا سب سے بڑا بوجھ ہیں۔ امریکہ کے ساتھ اتحاد کی وجہ سے 9/11 کے بعد سے اب تک ہماری معیشت کو 123.1 ارب ڈالر کا نقصان پہنچ چکا ہے جبکہ اس کے علاوہ 80 ہزار سے زائد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔ لیکن اس حقیقت کے باوجود حکمرانوں نے امریکہ کے ساتھ اتحاد کے خاتمے کے لیے کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا بلکہ مسلمانوں کو دھوکہ دینے کے لیے صرف جوشیلی تقاریر ہی کیں ہیں۔ اس سے بھی افسوسناک اور خطرناک بات یہ ہے کہ حکمران اُن استعماری ریاستوں، چین اور روس، کے ساتھ اتحاد بنا رہے ہیں جن کی امریکہ کی طرح اسلام اور مسلمانوں سے دشمنی اور نفرت شدید اور طے شدہ حقیقت ہے اور اس راہ پر چلنے سے ذلت و رسوائی کے ابواب میں اضافہ ہی ہوگا ۔
اے پاکستان کے مسلمانو!
نبوت کے منہج پر خلافت کے قیام سے کم کوئی بھی عمل جارح ریاستوں کے ہاتھوں ہمارے استحصال کو ختم نہیں کرے گا۔ ان استعماری ریاستوں کے ساتھ اتحاد بنانے کے بجائے خلیفہ راشد جارح ریاستوں کے ساتھ عملی حالت جنگ والا معاملہ کرے گا۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے خبردار کیا ہے کہ،
الَّذِينَ يَتَّخِذُونَ الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِن دُونِ الْمُؤْمِنِينَ أَيَبْتَغُونَ عِندَهُمُ الْعِزَّةَ فَإِنَّ الْعِزَّةَ لِلَّهِ جَمِيعًا
“جن کی یہ حالت ہے کہ مسلمانوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست بناتے پھرتے ہیں، کیا اُن کے پاس عزت کی تلاش میں جاتے ہیں؟ (تو یاد رکھو) عزت تو ساری کی ساری اللہ تعالیٰ کے قبضے میں ہے”(النساء:139) ۔
امریکہ کے معاملےمیں خلیفہ راشد امریکہ کے سفارت خانوں،قونصل خانوں کو بند کرے گا جو دوسرے ممالک میں امریکی دفتر خارجہ، پینٹاگون اور سینٹکام کے جاسوسی کے اڈے ہیں۔ خلیفہ راشد امریکی انٹیلی جنس اور اس کی غیر سرکاری فوج کوپاکستان سے نکال باہر کرے گا جو فالس فلیگ حملے کروا کر ہمارے ملک میں فتنے کی آگ بھڑکا تے ہیں۔
اے افواج پاکستان میں موجود مسلمانو!
عزت، طاقت اور شہرت نہ ہی واشنگٹن،نہ ہی بیجنگ اور نہ ہی ماسکو سے ملے گی۔ عزت، طاقت اور شہرت صرف اور صرف اسلام سے ہی ملے گی اور وقت کی اشد ضرورت ہے کہ مسلمانوں کی ڈھال،نبوت کے منہج پر خلافت، کو فوراً بحال کیا جائے۔ بھائیوں یہی وقت ہے اگرچہ پہلے ہی اس میں بہت تاخیر ہو گئی ہے کہ آپ حزب التحریر کو خلافت کے قیام کے لیے نصرۃ فراہم کریں تا کہ خلیفہ راشد اللہ سبحانہ و تعالیٰ، اس کے رسولﷺ اور مسلمانوں کے دشمنوں کے خلاف اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی مدد سے زبردست کامیابیوں کے حصول میں آپ کی قیادت کرے۔
﴿إِن يَنصُرْكُمُ اللَّهُ فَلاَ غَالِبَ لَكُمْ وَإِن يَخْذُلْكُمْ فَمَن ذَا الَّذِى يَنصُرُكُم مِّنْ بَعْدِهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ﴾
“اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرے؟ ایمان والوں کو اللہ تعالیٰ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے”(آل عمران:160)
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس