Home / Press Releases  / Local PRs  / Head of Hizb ut-Tahrir’s Central Contact Committee, Saad Jagranvi arrested in Rawalpindi

Head of Hizb ut-Tahrir’s Central Contact Committee, Saad Jagranvi arrested in Rawalpindi

Head of Hizb ut-Tahrir’s Central Contact Committee, Saad Jagranvi arrested in Rawalpindi

Traitors wage war against the arrival of the Khilafah

Kayani-Zardari regime prove they are the real internal threat to Pakistan’s armed forces

On 17 February 2013, the thugs of the Kayani-Zardari regime raided a seminar organized by Hizb ut-Tahrir in the city of the headquarters of Pakistan’s army, Rawalpindi and arrested the speaker Saad Jagranvi.  The re-arrest of Saad Jagranvi comes after his campaign in Rawalpindi and Pakistan’s capital, Islamabad, in which he conducted public bayyans and corner meetings to mobilize the people for Khilafah. As for the seminar, Saad presented a refutation of Kayani’s military doctrine, exposing it as a doctrine of submission, humiliation and capitulation before a hostile force, America. Saad Jagranvi reminded the Muslims that after the rejection of the Ummah of direct colonialism, the kuffar receded and changed the face of their control, using the concept of alliances.

These alliances with hostile states are not alliances of equals and fair dealing, but designed to subjugate the Muslim lands. It is this alliance with America that has led to an explosion in the presence of America within Pakistan and Afghanistan. It is this alliance that has allowed America to invade the region, occupy Afghanistan and install a puppet Karzai government on the doorstep of the world’s sole Muslim nuclear power.  It is this alliance that is now busy working to establish a permanent American presence in Afghanistan, hidden under a thin veil of partial withdrawal. The seminar made clear that the real “internal threat” to Pakistan’s armed forces are the small club of traitors, who are steering Pakistan to unrelenting destruction. And by ordering this raid, the Kayani-Zardari regime has provided another evidence. Rather than standing aside so that the people of Pakistan and the sincere officers within the armed forces restore Islamic rule to these lands through the establishment of the Khilafah, the regime is playing the role of watchdogs for the Americans by striking the movement for Khilafah as much as they can. Let them know that each and every action is merely fuelling the risen anger against them and hastens the end of their oppressive rule. Let them consider that Allah is not neglectful of what they do and they will be seized by their necks soon.

وَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ ۚ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيهِ الْأَبْصَارُ

“Do not consider that Allah is neglectful of what the oppressors do. but He gives them respite up to a Day when the eyes will stare in horror.” [Surah Ibrahim 14:42]

Media office of Hizb ut Tahrir in Pakistan


بسم الله الرحمن الرحيم

اتوار،07 ربیع الثانی، 1434ھ 02/17/2013 نمبر:PN13018

پاکستان میں حزب التحریر کی مرکزی رابطہ کمیٹی کے سربراہ سعد جگرانوی کو راولپنڈی میں گرفتار کر لیا گیا

غدارحکمران آنے والی خلافت کو روکنے کے لیے جنگ کر رہے ہیں

کیانی زرداری حکومت نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ افواج پاکستان کے لیے اصل اندرونی خطرہ ہیں

آج 17 فروری 2013 کو کیانی۔زرداری حکومت کے غنڈوں نے راولپنڈی شہر میں حزب التحریر کے ایک سیمینار پر چھاپا مارا اور پاکستان میں حزب التحریر کی مرکزی رابطہ کمیٹی کے سربراہ سعد جگرانوی کو گرفتار کر لیا۔ سعد جگرانوی کی ایک بار پھر گرفتاری اس وقت عمل میں آئی ہے جب انھوں نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں خلافت کے موضو ع پر لوگوں کو ابھارنے کے لیے عوامی مقامات پر کئی کارنر میٹنگز اور اجتماعات سے خطاب کیا۔ اس کے بعد آج ہونے والے سیمینار میں سعد جگرانوی نے کیانی کے فوجی نظریے کی بھر پور مخالفت کی اور اس نظریہ کو امریکہ کے سامنے غلامی، قومی تذلیل اور ہتھیار پھینک دینے کا نظریہ قرار دیا۔ انھوں نے لوگوں کو یاد دہانی کرائی کہ جب امت نے کفار کی براہ راست غلامی کو مسترد کر دیا تو ان کفار نے اپنی پالیسی تبدیل کی اور طریقہ کار میں تبدیلی لاتے ہوئے “اتحادی” کا تصور اپنایا تاکہ امت یہ سمجھتی رہے کہ ہم امریکہ کے غلام نہیں بلکہ اتحادی ہیں۔

دشمن ممالک کے ساتھ یہ اتحاد برابری کی بنیاد پر نہیں ہوتے بلکہ ان کا مقصد مسلمانوں کو بلواسطہ طریقے سے غلام بنانا ہوتا ہے۔ یہ اسی “اتحادی” تصور کا نتیجہ ہے کہ امریکہ پاکستان اور افغانستان میں گھسا بیٹھا ہے۔ یہی وہ “اتحادی” کا تصور ہے جس کے نتیجے میں دنیا کی واحد مسلم ایٹمی قوت کے دروازے پر امریکہ نے افغانستان میں ایک کٹھ پتلی کرزئی کو حکمران بنا کر بٹھا دیا ہے۔ یہ اسی اتحاد کا نتیجہ ہے کہ امریکہ افغانستان سے انخلأ کے نام پر افغانستان میں مستقل اڈے بنا رہا ہے۔ اس سیمینار میں اس بات کو واضع کیا گیا کہ افواج پاکستان کو اصل “اندورنی خطرہ” غداروں کے چھوٹے سے ٹولے سے ہے جو پاکستان کو تباہی کے راستے پر لے جارہے ہیں۔

سیمینار پر یہ حملہ کروا کر کیانی اور زرداری نے اس بات کو ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ یہ پاکستان کو تبا ہ و برباد کر دینا چاہتے ہیں۔ بجائے اس بات کہ یہ غدار ایک طرف ہو جائیں تا کہ پاکستان کی عوام اور افواج میں موجود مخلص افسران خلافت کے قیام کے ذریعے اس خطے میں اسلام کی حکمرانی کو بحال کریں، یہ حکومت خلافت کے قیام کی جدوجہد میں مصروف لوگوں پر حملے کر کے خود کو اس خطے میں امریکی راج کو برقرار رکھنے والا رکھوالا کتا ثابت کر رہی ہے۔ ان کو جان لینا چاہیے کہ ان کا ہر ایسا عمل ان کے خلاف غصے کو مزید جلا بخش رہا ہے اور ان کے خاتمے کے وقت کو قریب کر رہا ہے۔ ان کو جان لینا چاہیے کہ اللہ سبحانہ و تعالی ان کے کسی بھی عمل سے بے خبر نہیں اور جلد ہی ان کو ان کی گردنوں سے پکڑ لیا جائے گا۔

وَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ ۚ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيهِ الْأَبْصَارُ

نا انصافوں کے اعمال سے اللہ کو غافل نہ سمجھ وہ تو انھیں اس دن تک مہلت دیے ہوئے ہے جس دن آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ (ابراھیم:42)

میڈیا آفس حزب التحریر ولایہ پاکستان

 

 

17/02/2013
Sunday, 7th Rabi ul Thani 1434H
N0: PN13018
Friday, 7th of Jamdi ul-Awwal