Home / Press Releases  / Local PRs  / High Time for Khilafah in Pakistan

High Time for Khilafah in Pakistan

High Time for Khilafah in Pakistan

Kayani’s Treason is Unrelenting

The Council on Foreign relations report, released on 21 February 2013, reveals that America’s CIA maintains a paramilitary force of 3,000 paid local mercenaries to capture, kill and collect intelligence in the tribal areas. And then only four days later, came news that US Army Corps of Engineers, Middle East District has permission to build a Tactical Command and Operations Centre (TCOC) compound at the Jinnah International Airport (JIAP), Karachi, using the flimsy cover of “controlling drugs smuggling.”

General Kayani has not tired of extending the lethal American presence with Pakistan. It was not enough for him to establish the Raymond Davis network within the country, which supervises the killing of Pakistan’s citizens throughout the country. It was not enough for him to grant bases for America’s unrelenting drone attacks, which have claimed thousands of lives and define a “terrorist” as any unfortunate man who is struck by a drone, which is an extreme form of “match-fixing.” And it was not enough for Kayani to grant permission to America to build the world’s second largest US embassy in our capital, an embassy which is a fortress for American mischief. And he still does not tire of treason against the people, the state and the armed forces. Truly, Kayani’s treason is unrelenting.

The growing America Raj illustrates the level of actual trust that America has in the Muslim armed forces of Pakistan. They are more than aware that where a fine, Islam loving officer such as Brigadier Ali Khan is found, the soil must be fertile for the establishment of the Khilafah. Without doubt, the officers signed up to fight the enemy, not to bow down before it, only to be then asked to prostrate before it. Moreover, the creeping American Raj is a stern reminder to the armed forces to mobilize for Islam now. It was our inaction before the likes of Mir Jafir and Mir Sadiq that led to the abolition of Islamic rule in our region and the ascent of a British Raj, in which the mischief of the Hindu was encouraged. It is upon the armed forces to act now to prevent Kayani from raising an American Raj, which seeks to prop up the Hindu State to oppose America’s actual rival, the Ummah’s movement for Khilafah. O Muslims of the armed forces! Hizb ut-tahrir calls you to grant the Nussrah for the Khilafah, so seek the pleasure of Allah SWT and perform your duty.  Let Pakistan be the first for Khilafah and let it be a support and relief for the entire Muslim World. RasulAllahصلى الله عليه و سلم said,

أطيب ريح في الأرض الهند

I feel a cool wind from India.”

Note: The link for the Khilafah’s policy for the armed forces is:

Policy regarding the Armed Forces’ military doctrine under the Khilafah

Media office of Hizb ut Tahrir in Pakistan

بسم الله الرحمن الرحيم

بدھ 24 ربیع الثانی، 1434ھ 06/03/2013 نمبر:PR13029

یہی وقت ہے کہ پاکستان میں خلافت قائم کی جائے

کیانی کی غداری بڑھتی جا رہی ہے

21 فروری 2013 کو کونسل فار فارن ریلیشنز کی رپورٹ نے اس بات کا انکشاف کیا کہ امریکی سی۔آئی۔اے نے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں تین ہزار مقامی کرائے کے فوجی بھرتی کر رکھے ہیں جن کا کام انٹیلی جنس معلومات اکٹھا کرنا اور قتل کرنا ہے۔ اس انکشاف کے صرف چار دن بعد ایک خبر شائع ہوئی جس کے مطابق امریکی فوج کی انجینئرنگ کورپز برائے مشرق وسطی کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر منشیات کی سمگلنگ کو روکنے کے نام پر ایک ٹیکٹیکل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی تعمیر کی اجازت دی گئی ہے۔

جنرل کیانی اب تک پاکستان میں امریکہ کو اپنے بھیانک اور زہریلے اثرورسوخ کو پھیلانے کی اجازت دے رہا ہے۔ کیانی کے لیے پاکستان میں امریکی پنجوں کو مضبوطی سے گاڑنے کے لیے ملک میں ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کو کام کرنے کی اجازت دینا کافی نہیں تھا جو اب ملک بھر میں پاکستان کے شہریوں کے قتل عام کی نگرانی کر رہا ہے۔اس کے لیے یہ بھی کافی نہیں تھا جو اس نے پاکستان کے فوجی اڈے قبائلی علاقوں میں امریکی ڈرونز کے حملوں کے لیے امریکہ کو فراہم کیے جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد لقمہ اجل بن گئے اور اب بھی مسلسل لوگ ان حملوں میں مارے جا رہے ہیں جبکہ کیانی بظاہر ان حملوں کی مذمت کرتا ہے لیکن امریکی سفیر کے گھٹنوں میں بیٹھ کر مزید حملوں کی فرمائش کرتا ہے۔ اور یہ سب کچھ بھی پاکستان میں امریکی اثرونفوس کو مضبوط کرنے کے لیے کافی نہیں تھا جو کیانی نے اسلام آباد میں امریکہ کو دنیا کا دوسرا بڑا سفارت خانہ بنانے کی اجازت دے دی جو ملک میں امریکی سازشوں کا گڑھ ثابت ہوگا۔ اپنے لوگوں، ریاست اور افواج کے خلاف اتنی غداریاں کرنے کے بعد بھی کیانی اپنی غداریوں سے باز نہیں آیا ہے۔

پاکستان میں امریکہ کا بڑھتا ہوا اثرورسوخ اس بات کی نشان دہی کرتا ہے کہ امریکہ پاکستان کی مسلم افواج پر قطعاً اعتماد نہیں کرتا۔ امریکہ اس بات سے مکمل باخبر ہے کہ جہاں بریگیڈئر علی خان جیسے اسلام پسند افسران موجود ہوں وہ ملک خلافت کے قیام کے لیے انتہائی موزوں مقام ہے۔ اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ جن افسران نے دشمن سے لڑنے اور اس کے سامنے نہ جھکنے کی قسم کھائی ہے لیکن غدار انھیں حکم دے رہے ہیں کہ وہ جھکنے سے بڑھ کر اپنے دشمن کے سامنے سجدے میں گر جائیں۔ اس کے علاوہ ملک میں بڑھتاہوا امریکی راج افواج کے لیے بھی ایک سخت یاد دہانی ہے کہ فوراً اسلام کے نفاذ کے لیے حرکت میں آئیں۔ ماضی میں میر جعفر اور میر صادق جیسے غداروں کے متعلق ہماری کوتائی ہی تھی جس کے نتیجے میں خطے سے اسلام کی حکمرانی کا خاتمہ اور برطانوی راج کا آغاز ہوا اور پھر برطانوی راج میں ہندو کو اپنی شرارتیں کرنے کا پورا پورا موقع فراہم کیا گیا۔ افواج پر لازم ہے کہ وہ پاکستان میں امریکی راج کو قائم کرنے کی کیانی کی کوشش کو روکیں۔ اس امریکی راج کا مقصد ہندو ریاست کو طاقتور کرنا ہے تاکہ وہ امریکہ کی اصل حریف امت کی جدوجہد کے نتیجے میں قائم ہونے والی خلافت کی مخالفت کر سکے۔ افواج میں موجود مسلمانو! حزب التحریر تمھیں پکارتی ہے کہ خلافت کے قیام کے لیے اسے نصرة فراہم کرو، اپنے فرض کی ادائیگی کرو اور اللہ کی خوشنودی کو حاصل کر لو۔ پاکستان کو خلافت کے قیام کا مرکز بنا دو اور پوری مسلم دنیا کی مدد اور ان کی آزادی کے لیے کام کرو۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

((اطیب ریح فی الارض الھند)) “مجھے ہند سے ٹھنڈی ہوا آ رہی ہے” (الحاکم مستدرک)۔

نوٹ: خلافت میں افواج کے متعلق خلافت کی پالیسی جاننے کے لیے اس ویب لنک کو دیکھیں:

خلافت میں ا فواج کے فوجی نظریہ اور مقاصدکے حوالے سے پالیسی

میڈیا آفس حزب التحریر ولایہ پاکستان

 

 

06/03/2013
Wednesday, 24th Rabi ul Thani 1434H
N0: PN13029
Friday, 7th of Jamdi ul-Awwal