Home / Press Releases  / Local PRs  / Hizb ut-Tahrir conducted dozens of ‘Khilafah Rallies’

Hizb ut-Tahrir conducted dozens of ‘Khilafah Rallies’

 

Friday 28th of Shawwal 1431H 05/11/2010 N0: PR10065

Hizb ut-Tahrir conducted dozens of ‘Khilafah Rallies’ and demos throughout the country; thousands attend, 7 activists arrested

The purpose of rallies was to make the people and people of power realize that real change is only possible through Khilafah

According to its announced campaign, Hizb ut-Tahrir conducted more than forty Khilafah rallies on 5th of November in all major cities, including Peshawar, Islamabad, Lahore, Rahim Yar Khan, Multan and Karachi which were attended by thousands of people. Despite tight security enforced by the government, the brave shebab of Hizb ut-Tahrir conducted protests in Musjid-e-shuhada Lahore, Blue Area Islamabad, Press Club Peshawar and Jahangir Park Karachi. Yesterday, the government arrested three activists of Hizb ut-Tahrir whilst today four more activists of Rawalpindi were taken. It is worthy of mention that right at the time of Jummah, when Hizb ut-Tahrir was about to conduct rallies, a blast took place in a mosque of Darra Adam Kheil, which served to distraction for the media. This is not the first time that the government and US private agencies have conducted such underhand activities in order to divert the attention of people and media. However Hizb wants to tell the government and America that whatever they do, the call of Khilafah is growing day by day and the day is not far when the radiant sun of Khilafah will arise and will shine upon the whole world. Today’s rallies have played an important role in giving direction to the Ummah’s deep rooted desire for real and actual change.  The Ummah realizes that real change does not occur with changes in faces alone and there will never be real change until the Capitalist system is uprooted and Khilafah is established in its place. Hizb ut-Tahrir demands from the Pakistan Army that it fulfills its Shari obligation in the dire situation that Pakistan faces and grants Hizb ut-Tahrir the Nussrah to establish the rightly guided Khilafah.

Naveed Butt

The Official Spokesman of Hizb ut-Tahrir in Pakistan

جمہ، 28 ذیقعد 1431 ھ                      05/11/2010 نمبر: PR10065

حزب التحریر نے ملک بھر میں درجنوں کامیاب ‘خلافت ریلیاں’ اور مظاہرے منعقد کئے؛ ہزاروں کی شرکت، سات کارکن گرفتار

ریلیوں کا مقصد عوام کو اور اہل طاقت کو باور کرا ناتھا کہ حقیقی تبدیلی صرف خلافت سے ہی ممکن ہے

حزب التحریر نے اعلان کے مطابق 5 نومبر کو لاہور، کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، ملتان اور رحیم یار خان میں چالیس سے زائد “خلافت ریلیاں” اور مظاہرے منعقد کئے جن میں ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی۔ سخت سکیورٹی کے باوجود حزب کے دلیر شباب نے مسجد شہداء لاہور، بلیو ایریا اسلام آباد، پشاور پریس کلب اور جہانگیر پارک صدر کراچی میں مظاہرے کئے۔ اس کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں مختلف مارکیٹوں اور بازاروں میں بھی ریلیاں نکالی گئیں۔ حکومت نے کل حزب التحریر کے تین کارکنوں کو راولپنڈی اور لاہور سے گرفتار کیا جبکہ آج پنڈی سے ہی چار اور شباب کو گرفتار کر لیا۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ عین جمعہ کے وقت جب حزب التحریر نے مختلف علاقوں سے ریلیان نکالنی تھیں درہ آدم خیل کی ایک مسجد میں دھماکہ کر دیا گیا جس کی وجہ سے پورے میڈیا کی توجہ اس قتل عام کی طرف مبذول ہو گئی۔ امت اور میڈیا کی توجہ بانٹنے کے لئے حکومت اور امریکی پرائیویٹ ایجنسیاں پہلے بھی اسی قسم کی کاروائیاں کرتی رہی ہیں۔ لیکن حزب حکومت اور ان کے آقا امریکہ کو بتا دینا چاہتی ہے کہ وہ کچھ بھی کر لیں خلافت کی پکار دن بدن زور پکڑ رہی ہے اور وہ دن دور نہیں جب خلافت کا پر نور سورج طلوع ہو گا اور پوری دنیا کو منور کر دے گا۔ آج کی ریلیوں نے امت میں پائی جانے والی تبدیلی کی خواہش کو درست سمت دینے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ امت جان چکی ہے کہ حقیقی تبدیلی چہروں کی تبدیلی سے ممکن نہیں اور جب تک یہ سرمایہ دارانہ نظام اکھاڑ کر خلافت کا نظام نافذ نہیں کیا جائیگا کسی تبدیلی کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔ حزب افواج پاکستان سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ پاکستان کو اس ابتر صورتحال سے نکالنے کے لئے اپنا شرعی فرض ادا کرے اور حزب التحریر کو نصرت دے کر خلافت راشدہ قائم کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔

نوید بٹ

پاکستان میں حزب التحریرکے ترجمان