Hizb ut-Tahrir Demonstrates Across Pakistan Against Nawaz Sharif’s visit of India
Tuesday, 28 Rajab 1435 AH 27/05/2014 CE N0: PN14033
Press Release
Nawaz’s India Visit: Treason Against the Blood of the Muslims of Gujrat
Hizb ut-Tahrir Demonstrates Across Pakistan Against Nawaz Sharif’s visit of India
Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan held demonstrations across Pakistan against Nawaz Sharif’s visit of India. Demonstrators held banners and placards declaring that “Nawaz Sharif’s India Tour, Laying the Seed of Indian Dominance”, “Nawaz- Modi friendship, Treason Against the Blood of the Muslims of Gujrat”.
Protesters maintained that the Raheel-Nawaz regime’s immense pleasure over Modi’s win and their eagerness to embrace him, is because their master America wants them to do this. Protesters held the view that it is very unfortunate that a leadership of a country which was created in the name of Islam, is so keen to shake hands with a man who is known as the “Butcher of Gujrat.”
They condemned the visit of Nawaz Sharif and any future engagement with India, as it will strengthen India and this will fulfill the American plan to place India in front of China in order to curtail China’s influence in the region, and to stop the rise of Islam as a power. Protesters called the sincere officers of the armed forces to cut their support to these traitors, who do not care for their fellow Muslims and feel no shame in meeting and greeting the enemies of the Muslims. They asked them to provide Nussrah to Hizb ut-Tahrir in order to bring back the Khilafah to these lands of Pakistan, the Pure, the Good.
Media office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
نواز شریف کا دورہ بھارت گجرات کے شہداء کے خون سے غداری ہے
حزب التحریر نے ملک بھر میں نواز شریف کے دورہ بھارت کے خلاف مظاہرے کیے
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک بھر میں نواز شریف کے دورہ بھارت کے خلاف مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا : “نوازشریف کا بھارتی دورہ، اکھنڈ بھارت کا پودہ“، “نواز -مودی یاری، گجرات کے مسلمانوں کے خون سے غداری“۔
مظاہرین کا یہ کہنا تھا کہ راحیل-نواز حکومت کا مودی کی جیت پر اس قدر خوشی کا اظہار اور اسے فوری گلے لگانے کی شدیدخواہش دراصل ان کے آقا امریکہ کی خواہش ہے۔ مظاہرین یہ رائے رکھتے تھے کہ یہ انتہائی بدقسمتی کی بات ہے کہ پاکستان، جو اسلام کے نام پر وجود میں آیا تھا، اس کی قیادت اس شخص سے ہاتھ ملانے کو اس قدر بے چین ہے جو گجرات کے قصائی کے نام سے مشہور ہے۔
مظاہرین نے نواز شریف کے دورہ بھارت اور مستقبل میں بھارت کے ساتھ کسی بھی قسم کے روابط استوار کرنےکی شدید مذمت کی کیونکہ ایسا کرنا امریکہ کے اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے میں معاون ثابت ہوگا جس کے تحت وہ بھارت کو چین کے خلاف کھڑا کرنا چاہتا ہے تا کہ خطے میں چین کے اثر و رسوخ اور اسلام کی ایک طاقتور ریاست کی شکل میں ظہور کو روک سکے۔ مظاہرین نے افواج میں موجود مخلص افسران سے مطالبہ کیا کہ وہ ان غداروں کو اپنی حمائت سے محروم کردیں جنہیں مسلمانوں کے مقدس خون کا کوئی پاس نہیں اور جنہیں مسلمانوں کے دشمنوں سے گلے ملنے اور انہیں خوش آمدید کہنے میں کوئی شرم نہیں آتی۔ مظاہرین نے مخلص افسران سے مطالبہ کیا کہ وہ پاکستان میں خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کریں۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس