Home / Press Releases  / Local PRs  / Hizb ut-Tahrir Held Demonstrations against Drone Attack in Baluchistan

Hizb ut-Tahrir Held Demonstrations against Drone Attack in Baluchistan

Header PakistanThursday, 19th Shaban 1437 AH 26/05/2016 CE No: PR16032

Press Release

Hizb ut-Tahrir Held Demonstrations against Drone Attack in Baluchistan

America is the Open Enemy of Pakistan and Muslims, whilst Raheel-Nawaz Regime Acts as Its Servant

Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan held country wide demonstrations against the American drone strike in Baluchistan on Saturday, 21st May 2016, which was a flagrant slap in the face of our armed forces and gross violation of our sovereignty. Demonstrators were holding banners and placards declaring: “End American Raj, Close American Embassies and Bases”, “Another US Violation of Pakistan’s Sovereignty!”.

The American drone attack in Baluchistan has raised many serious questions regarding the security of Pakistan. Are the organizations responsible for the defense of Pakistan so weak that a drone made its way all the way into Pakistan, attacked and went back without challenge or even surveillance? Now is it the case that any citizen of Pakistan can be killed anywhere in the country by a drone, like that taxi driver from Quetta? Are sensitive installations secure? Is the political and military leadership not capable of defending Pakistan and the Muslims? Or will the traitors in the political and military leadership continue to embarrass and humiliate Pakistan and its mighty armed forces equipped with nuclear weapons and missiles?

Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan declares to the people in general, and the sincere officers in the armed forces in particular, that America is the open enemy of Pakistan and Islam, whilst the Raheel-Nawaz regime acts only as its servant. Hizb ut-Tahrir also declares that the traitors in the political and military leadership will try to frighten the Muslim by exaggerating the military and economic might of America in order to create an excuse for their treachery. However, we must not forget that we are Muslims, and fear none but Allah (swt) and believe that if Allah (swt) is with us, we need no other for protection. We must also remember that it was not the American military and economic might that defeated Soviet Union in Afghanistan, rather it was the combined force of Pakistan’s armed forces and sincere Mujahedeen. Even today, a few thousand, poorly armed Mujaheedin in Afghanistan have shattered the American military and economic might. Therefore, if they truly seek respect in this world and Hereafter, the sincere in the armed forces must seize the traitors in the political and military leadership and provide Nussrah to Hizb ut-Tahrir for the establishment of Khilafah (Caliphate) on the Method of Prophethood. Then the Khaleefah Rashid will easily force America to leave this region in disgrace, by mobilizing the combined strength of the armed forces and sincere Mujahedeen. And achieving this objective is neither difficult nor impossible because Allah swt says:

إِنْ يَنْصُرْكُمُ ٱللَّهُ فَلاَ غَالِبَ لَكُمْ وَإِنْ يَخْذُلْكُمْ فَمَنْ ذَا ٱلَّذِى يَنْصُرُكُمْ مِّنْ بَعْدِهِ وَعَلَى ٱللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ ٱلْمُؤْمِنُونَ

“If Allah helps you, none can overcome you; and if He forsakes you, who is there after Him that can help you? And in Allah (Alone) let believers put their trust.”

(Al-Imran:160)

Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan

بسم الله الرحمن الرحيم

بلوچستان میں امریکی ڈرون حملے کے خلاف حزب التحریر کے مظاہرے

امریکہ پاکستان اور مسلمانوں کا دشمن ہے اور راحیل-نواز حکومت اس کی غلام ہے

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے بلوچستان میں بروز ہفتہ 21 مئی 2016 کو ہونے والے امریکی ڈرون حملے کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے کیے جو کہ ہمارے افواج کے منہ پر تھپڑ اور پاکستان کی خود مختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا: “امریکی راج ختم کرو – ایمبیسی اڈے بند کرو“، “امریکہ نے ایک بار پھر پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی“۔

بلوچستان میں ہونے والے امریکی ڈرون حملے نے پاکستان کی سلامیت کے متعلق کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ کیا پاکستان کا دفاع کرنے والے ادارے اس قدر کمزور ہیں کہ صرف ایک معمولی ڈرون پاکستان کی حدود میں داخل ہوا، حملہ کیا اور بغیر کسی مزاحمت کا سامنا کیے واپس چلا گیا؟ کیا پاکستان کا کوئی بھی شہری کوئٹہ کے اس ٹیکسی ڈرائیور کی طرح اب اپنے ہی ملک میں کسی بھی جگہ ڈرون حملے میں مارا جا سکتا ہے؟ کیا پاکستان کی حساس تنصیبات محفوظ ہیں؟ کیا پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت اپنے ملک اور عوام کا تحفظ کرنے کی صلاحیت سے عاری ہے؟ یا یہ کہ پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غدار پاکستان اور مسلم دنیا کی سب سے بڑی ایٹمی اسلحے اور میزائلوں سے لیس فوج کو اسی طرح ذلیل و رسواء کراتے رہیں گے؟

حزب التحریر ولایہ پاکستان، عوام کو بلعموم اور بلخصوص افواج میں موجود مخلص افسران کو یہ باور کرا دینا چاہتی ہے کہ امریکہ پاکستان اور مسلمانوں کا دشمن اور راحیل-نواز حکومت اس کی غلام ہے۔ حزب التحریر یہ بھی بتا دینا چاہتی ہے کہ سیاسی وفوجی قیادت میں موجود غدار اپنی غداریوں کے جواز کے طور پر مسلمانوں کو امریکہ کی فوجی و معاشی قوت سے خوفزدہ کرنے کی کوشش کریں گے لیکن ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ ہم مسلمان ہیں جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے اور یہ ایمان رکھتے ہیں کہ اگر اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہمارے ساتھ ہیں تو پوری دنیا مل کر بھی ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ اور ہمیں یہ بھی ضرور یاد رکھنا چاہیے کہ سوویت یونین کو شکست امریکہ کی فوجی و معاشی قوت نے نہیں بلکہ افواج پاکستان اور مخلص مجاہدین کی مشترکہ قوت نے شکست دی تھی اور آج بھی افغانستان میں چند ہزار مجاہدین نے امریکی فوجی و معاشی غرور کو دھول چاٹنے پر مجبور کر دیا ہے۔ لہٰذا اگر افواج میں موجود مخلص افسران اس دنیا اور آخرت میں عزت کے طلبگار ہیں تو سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں کو اکھاڑ پھینکیں اور نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لئے حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کریں۔ پھر خلیفہ راشد آپ کی اور مخلص مجاہدین کی قوت کو یکجا کر کے انتہائی آسانی سے امریکہ کو اس علاقے سے دُم دبا کر بھاگنے پر مجبور کر دے گا۔ اور ایسا کرنا بالکل بھی نہ تو مشکل ہے اور نہ ہی ناممکن کیونکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں:

إِنْ يَنْصُرْكُمُ ٱللَّهُ فَلاَ غَالِبَ لَكُمْ وَإِنْ يَخْذُلْكُمْ فَمَنْ ذَا ٱلَّذِى يَنْصُرُكُمْ مِّنْ بَعْدِهِ وَعَلَى ٱللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ ٱلْمُؤْمِنُونَ

“اگر اللہ تعالیٰ تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرے؟ ایمان والو کو اللہ تعالیٰ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے” (آل عمران:160)

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس