Home / Press Releases  / Local PRs  / Hizb ut-Tahrir held protests in major cities to denounce Peshawar Blasts

Hizb ut-Tahrir held protests in major cities to denounce Peshawar Blasts

Date: 6th Jamadi al-Awwal 1431 AH No: PN10024

20th Apr. 2010 CE

PRESS NOTE

Hizb ut-Tahrir held protests in major cities to denounce Peshawar Blasts

Today, Hizb ut-Tahrir held protests in major cities to denounce bomb blasts and slaughter of Muslims in Peshawar. Protesters were carrying banners and placards inscribed with slogans such as: “Terrorising through cowardly bomb blasts is a part of US policy” and “Democracy: Politics of spilling blood, Khilafah: Protection of Muslim blood”. Addressing the protesters the speakers condemned the bomb blasts and said that an attack on an anti-government rally has once again established the fact that America and its secret agencies are behind these bomb blasts who want to continue its war of terror on the Tribal belt by killing civilians in various parts of Pakistan. The speakers said that want kind of “anti-American terrorist” are they who abstain from targeting American agencies and Blackwater officials whilst they tirelessly bomb camps of Internally Displaced People (IDPs), schools, Islamic Universities and anti-government rallies? They don’t seem to have any problem with 500 American trucks that pass through Pakistan each day but they cannot stand a peaceful rally denouncing excessive electricity outage! They said that once again America is using the same policies inPakistan which she used in Iraq and the Pakistani government is providing foolproof security to the American secret agencies andBlackwater officials. This bomb blasts is a failed attempt to mould the public opinion to continue aerial bombing of the innocent civilians of Orakzai Agency. They said that the only solution to this war of chaos and Fitnah is not just to break free from America’s war of Terror but to kick America out of this region. And until these rulers are rooted out along with this kufr system, American ejection will not be practically possible. They said that in this critical time Hizb ut-Tahrir is presenting a bold declaration to the People of Power on 9th May at Islamabad Press Club to remind them of their responsibility. This declaration will provide guidance to solve all problems of Pakistan. Afterwards the protesters dispersed peacefully.

————————————————————————————

تاریخ: 6 جمادی الاول، 1431 ھ نمبر:PN10024

20 اپریل، 2010ء

پریس نوٹ

پشاور بم دھماکوں کے خلاف حزب التحریر کے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے

آج حزب التحریر نے پشاور بم دھماکوں اور اس کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان کے خلاف بڑے شہروں میں مظاہرے کئے۔ مظاہرین نے کتبے اور بینر اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا: پشاور میں بزدلانہ دھماکے سے دہشت پھیلانا امریکی پالیسی کا حصہ ہےاور: “جمہوریت لاشوں کی سیاست، خلافت: مسلمان خون کی حفاظت”۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے ان بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ حکومت مخالف ریلی پر حملے نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ ان دھماکوں کے پیچھے امریکہ اور اس کی ایجنسیاں ہیں جو مسلمانوں کا ہی خون بہا کر قبائلی علاقے میں دہشت گردی پر مبنی جنگ کو جاری رکھنا چاہتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ کس قسم کے امریکہ مخالف دہشت گرد ہیں جو امریکی ایجنسیوں اور بلیک واٹر کو تو نشانہ نہیں بناتے لیکن سوات اور وزیرستان کے مہاجر کیمپوں، معصوم بچوں کے سکولوں، اسلامی یونیورسٹیوں اور حکومت مخالف ریلیوں پر بم دھماکے کرتے نہیں تھکتے۔ انہیں پاکستان سے روزانہ گزرنے والے پانچ سو امریکی ٹرک نظر نہیں آتے لیکن ان کی آنکھوں میں لوڈشیڈنگ کے خلاف نکلنے والی پر امن ریلی کھٹکتی ہے؟! انہوں نے کہا کہ عراق میں اختیار کردہ پالیساں امریکہ ایک بار پھر پاکستان میں استعمال کر رہا ہے جبکہ بلیک واٹر اور ڈائن کارپ جیسی امریکی ایجنسیوں اور پرائیوٹ فوج کو پاکستانی حکومت مکمل تحفظ فراہم کر رہی ہے۔ یہ دھماکہ بھی اورکزئی ایجنسی میں عام شہریوں پر بمباری جاری رکھنے کے لئے رائے عامہ ہموار کرنے کی ایک ناکام کوشش ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتشار کی اس جنگ کا واحد حل امریکہ کی اس دہشت گردی پر مبنی جنگ سے نہ صرف کنارہ کشی ہے بلکہ امریکہ کا اس خطے سے انخلاء ہے۔ جب تک ان حکمرانوں کو اس کفریہ نظام کے ساتھ جڑ سے نہیں اکھاڑا جائیگا امریکی انخلاء ممکن نہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس نازک موقع پر اہل طاقت کو ان کی ذمہ داری یاد دلانے کے لئے حزب التحریر 9 مئی کو اسلام آباد پریس کلب میں ایک بے باک اعلامیہ پیش کر رہی ہے جس کو پوری قوم تک پہنچانا میڈیا کی ذمہ داری ہے۔ اس اعلامیہ میں پاکستان کے جملہ تمام مسائل کو حل کرنے کے لئے راہنمائی کی جائیگی۔ بعد ازاں مظاہرین پر امن طور پر منتشر ہو گئے۔