Hizb ut-Tahrir held rallies in Karachi and Islamabad for the release of Aafia Siddiqui
Date: 30th Safar 1431 AH No:PN10009
13th Feb. 2010 CE
PRESS STATEMENT
Hizb ut-Tahrir held rallies in Karachi and Islamabad for the release of Aafia Siddiqui
Only Khilafah can avenge Aafia Siddiqui
Hizb ut-Tahrir held rallies in Karachi and Islamabad for the release of Aafia Siddiqui. People attended these rallies in great numbers. In Karachi the rally started from N.E.D University and ended at Safari park, while in Islamabad this was organised at Zero Point. Participants of the rally were holding banners and play cards calling “O’ Pakistan Army! Establish Khilafah and Avenge Aafia”.In Karachi member of Hizb ut-Tahrir Engineer Saham and in Islamabad members of Hizb ut-Tahrir Adnan Qureshi and Zakir Azeem addressed the rally. In their addresses speakers said that the release of Dr Aafia Siddiqui can not be accomplished through mere requests to the USA or through the calls for justice in the international courts, instead, we will have to do what Muhammad Bin Qasim and Mutasim billah did i.e. waging Jihad with the help of the Khilafah army. They said that the present democratic rulers are as deaf, dump and bonded slaves as their predecessor dictators were. Expecting sincere efforts from the current democratic rulers and the friendly opposition is a waste of time as even today they are hounding our innocent brothers and sisters and handing them over to the American wolves. They said that we have to establish Khilafah and mobilise our armies. Then America will be forced to release Dr Aafia and many other brother and sisters lying in the dungeon of notorious Abu Guraib, Bagram and other CIA detention centres in exchange for their captured soldiers from this region. The speakers asked the Pakistan army; for how long will you see the disgrace of your sisters? They called upon the armed forces to provide Nusra (material support) toHizb ut-Tahrir for the re-establishment of Khilafah so that organised jihad could be initiated to bring to a halt the atrocities against Muslims and secure the release of our brothers and sisters from the detention centres of Kuffar. They said that waging jihad by the Khilafah army is the only viable and quickest solution to bring back Aafia home. Participants of the rally were raising slogans “Unity of Ummah is Khilafah” and “Strength of Ummah is Khilafah”. At the end of the rally participants prayed for the establishment of Khilafah and the early release of Aafia Siddiqui. Later they dispersed peacefully.
——————————————————————————————————
تاریخ: 30 صفر، 1431 ھ نمبر:PN10009
13فروری، 2010ء
پریس نوٹ
عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے حزب التحریر کا کراچی اور اسلا م آباد میں ریلیاں
عافیہ صدیقی کا بدلہ صرف خلافت ہی چکا سکتی ہے
عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے حزب التحریر نے کراچی اور اسلام آباد میں ریلیاں منعقد کیں۔ کراچی میں ریلی این۔ای۔ڈی یونیورسٹی سے شروع ہوئی اور سفاری پارک پر اختتام پزیر ہوئی جبکہ اسلام آبادمیں ریلی زیرو پوائنٹ کے ساتھ منعقد ہوئی۔بڑی تعدادمیں لوگوں نے اس ریلی میں شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے بینر اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا “اے افواج پاکستان!خلافت کا بیڑا اٹھاو،عافیہ پر ظلم کا بدلہ چکاو”۔کراچی میں رکن حزب التحریر انجینئرساہام جبکہ اسلام آباد میںاراکین حزب التحریر عدنان قریشی اور ذاکر عظیم نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عافیہ صدیقی کو امریکہ سے منت سماجت کر کے یا بین الاقوامی عدالتوں سے انصاف کی دہائی دے کر نہیں چھڑایا جا سکتا بلکہ اس کے لیے وہ کرنا ہوگا جو محمد بن قاسم اور معتصم بااللہ نے کیا تھا یعنی خلافت کی فوجوں کے زریعے کفار سے جہاد۔انھوں نے کہا کہ پاکستان کے جمہوری حکمران بھی اسی طرح کے زر خرید، گونگے ،بہرے اور غدارہیں جیسے کہ ان سے قبل آمر حکمران تھے۔ موجودہ جمہوری حکمران اور فرینڈلی اپوزیشن سے عافیہ کی رہائی کے لیے سنجیدہ کوشش کی توقع رکھنا وقت کی بربادی ہے کیونکہ ہمارے غدار حکمران آج بھی پکڑ پکڑ کر مسلمان بیٹیاں اور بیٹے ان امریکی بھیڑیوں کے حوالے کر رہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ ہمیں خلافت قائم کرتے ہوئے اپنی فوجوں کو متحرک کرنا ہوگا اورخطے سے پکڑے جانے والے امریکی فوجیوں کے بدلے امریکہ عافیہ سمیت ان تمام مسلمان بہن بھائیوں کو جو بدنام زمانہ گوانتا نامو بے،ابوغریب،بلگرام اور سی۔آئی۔اے کی جیلوں میں قید ہیںرہا کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔انھوں نے افواج پاکستان سے کہاکہ وہ کب تک اپنی بہنوں کی عزتوں کو پامال ہوتے دیکھتے رہیں گے؟انھوں نے افواج پاکستان سے مطالبہ کیا کہ خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کو مددونصرت فراہم کریںتاکہ مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کو بزریعہ منظم جہاد روکا جائے اور اپنے بہن بھائیوں کو کافروں کی قید سے نجات دلائی جاسکے۔ مقررین نے کہا کہ خلافت کی افواج کے زریعے منظم جہاد ہی عافیہ صدیقی کوگھر لانے کا واحد قابل عمل اور فوری طریقہ ہے۔ مظاہرین امت کی طاقت،خلافت اور امت کی وحدت ،خلافت کے نعرے لگارہے تھے۔ آخرمیں ریلی کے شرکاء نے خلافت کے قیام اور عافیہ صدیقی کی فوری رہائی کے لیے دعا کی اور پر امن طور پر منتشر ہو گئے۔