Home / Press Releases  / Local PRs  / Hizb ut-Tahrir organizes nationwide demonstrations for the Muslims of Syria and Egypt

Hizb ut-Tahrir organizes nationwide demonstrations for the Muslims of Syria and Egypt

alt

No to Democracy, Yes for Khilafah

Hizb ut-Tahrir organizes nationwide demonstrations for the Muslims of Syria and Egypt

Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan arranged countrywide demonstrations in support of the Muslims of Egypt and Syria. Protestors held banners and placards with the slogans, “ Egypt’s Firawn secures American Raj upon the skulls and bones of the Muslims” “Massacre of Muslims of Syria, will never prevent the establishment of the Khilafah” and “Abolish Democracy, the guardian of the American Raj, Establish Khilafah, the shield of the Ummah.” The protests were held at a time when the Muslims of Pakistan see clearly the pivotal role of the armed forces in the case of Egypt and are inspired by seeing the great resolve of the Muslims of Syria for the sake of Islam.

And at a time when the Ummah is incensed at American arrogance and tyrrany, Hizb ut-Tahrir calls upon the officers of the Pakistan’s armed forces to end the kufr Democracy, obliterate the American Raj and restore Islam’s rule through its Khilafah. This alone is what will turn the tide for the Ummah in Egypt, Syria, Pakistan and throughout the lands of the Muslims. Only then will all the Muslims be led by a Khalifah Rashid, who will inspire them by Taqwah and lead them altogether as one unified force for the sake of Allah SWT and His Messenger SAW. The Prophet Muhammad صلى الله عليه وسلم said: إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ فَإِنْ أَمَرَ بِتَقْوَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ وَعَدَلَ كَانَ لَهُ بِذَلِكَ أَجْرٌ وَإِنْ يَأْمُرْ بِغَيْرِهِ كَانَ عَلَيْهِ مِنْهُ “Only the Imam is a shield, behind whom you fight and you protect yourself with, so if he orders by taqwa and is just then he has reward for that, and if he orders by other than that then it is against himself.” [Muslim].

Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan

 

جمہوریت  ہٹاؤ، خلافت  لاؤ

حزب التحریر نے شام اور مصر کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر میں مظاہرے کیے

حزب التحریر نے ولایہ پاکستان میں شام اور مصر کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر میں مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پرتحریر تھا: ” مصر کا فرعون مسلمانوں کی لاشوں پر امریکی راج کی حفاظت کر رہا ہے” ، ” شام میں مسلمانوں کاقتل عا م ‏خلافت کےقیا م کو نہیں روک سکتا” اور ” امریکی راج کی محافظ ‘جمہوریت’ ختم کرو، امت کی ڈھال’ خلافت’ کو قائم کرو”۔ یہ مظاہرے اس وقت کیے گئے ہیں جب پاکستان کے مسلمان واضع طور پر مصر میں اس کی افواج کے کردار اوراسلام کے لیے  شام کے مسلمانوں کی استقامت کو دیکھ رہے ہیں۔

ایک ایسے وقت میں جب امت امریکی تکبر اور جبر کے خلاف غصے سے بھری بیٹھی ہے ، حزب التحریر افواج پاکستان کے افسران سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ کفریہ جمہوریت اور امریکی راج کا خاتمہ کریں اور خلافت کے قیام کے ذریعے اسلام کی حاکمیت کو بحال کریں۔ افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران  کا یہ عمل ہی مصر، شام، پاکستان اور پوری مسلم دنیا میں صورتحال کو مسلمانوں کے حق میں تبدیل کر دے گا۔ صرف اسی صورت میں تمام مسلمان ایک خلیفہ راشد کی قیادت میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے لیے ایک عظیم قوت کی شکل اختیار کرلیں گے۔  رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ فَإِنْ أَمَرَ بِتَقْوَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ وَعَدَلَ كَانَ لَهُ بِذَلِكَ أَجْرٌ وَإِنْ يَأْمُرْ بِغَيْرِهِ كَانَ عَلَيْهِ مِنْهُ “امام (خلیفہ) ڈھال ہے جس کے پیچھے رہ کر تم لڑتے ہو اور اپنا تحفظ کرتے ہو۔ تو اگر وہ تقوی اور انصاف کی بنیاد پر حکمرانی کرتا ہے تو اس کے لیے اجر ہے اور اگر وہ اس سے ہٹ کر حکمرانی کرتا ہے تو یہ اس کے خلاف ہی جائے گا”(بخاری)۔


ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس

 

 

 

 

 

 

Sunday, 25 Shawwal 1434 AH                1/09/2013 CE                N0: PN13092