Home / Press Releases  / Local PRs  / Hizb ut Tahrir Pakistan launches protest campaign against re-opening of NATO supply line

Hizb ut Tahrir Pakistan launches protest campaign against re-opening of NATO supply line

Hizb ut Tahrir Pakistan launches protest campaign against re-opening of NATO supply line

General Kayani burns Pakistan as fuel to supply America’s crusade

Having lost a seven-month long public opinion war against Pakistan’s armed forces to re-open the NATO supply line, which was closed after America slaughtered 24 Muslim soldiers in Salala military check post, America was forced to intervene to save the face of its agents. And what a pathetic fig leaf of an excuse America granted its agents, General Kayani and his small coterie of traitors within the military and political leadership, to execute the orders of their masters! US Secretary of State, Hillary Clinton’s, so-called apology was nothing more than a slap in the face of Pakistan’s armed forces. It avoided laying any blame upon America’s cowardly soldiers, who are drowned in fear to the point that they will rein sheets of fire on anything that moves on the battle field, even if it were the branch of a tree in the wind. So, Clinton did not move an inch from America’s seven month stand that mistakes were indeed made, but only from Pakistan’s highly trained and composed Muslim officers and soldiers, unrivalled in bravery. As for the claim that no weapons will be allowed through the supply line, it is a slap in the face of the entire country. It is known that for years, America’s sealed containers arrive to the strategically sensitive Lahore airport, with orders that no Pakistani can touch them, let alone open them for checking. It is such containers that contain provisions for America’s private military organizations that, thanks to the traitors, have a presence throughout the country to the point that they even have fortified houses in residential areas such as Gulberg and military cantonments, Cant., Lahore and are now actively seeking even more houses within Cant.. It is these American terrorists, armies of Raymond Davis’s that have supervised a campaign of attacks and assassinations upon Pakistan’s armed forces. This blood shed is to push the armed forces in to the war of Fitna in the tribal areas, by blaming the tribal Muslims. As such yet again, Kayani and his band have granted the kuffar the upper hand over the Muslims, even though Allah SWT said,

إِنْ يَثْقَفُوكُمْ يَكُونُوا لَكُمْ أَعْدَاءً وَيَبْسُطُوا إِلَيْكُمْ أَيْدِيَهُمْ وَأَلْسِنَتَهُمْ بِالسُّوءِ وَوَدُّوا لَوْ تَكْفُرُونَ

Should they gain the upper hand over you, they would behave to you as enemies, and stretch forth their hands and their tongues against you with evil, and they desire that you should disbelieve.” [TMQ Surah Al-Mumtahinah: 2]

So how, we ask, is this small band of hijackers who exploit the Ummah’s actual muscles for the service of the kuffar, deserving of the loyalty of even the most-lowly ranked officer, let alone a respected commander with thousands of troops at his command? For how long with the sincere in Pakistan’s armed forces tolerate such treachery, when they have the ability to end it within hours, were they to grant Nussrah to Hizb ut Tahrir? Indeed, the crimes of the traitors against this Ummah and its deen Islam, are already enough to demand the immediate establishment of the Khilafah.

Media Office of Hizb ut Tahrir in Pakistan

URDU INP DOWNLOAD

URDU PDF DOWNLOAD

 

بسم الله الرحمن الرحيم

بدھ، 14 شعبان، 1433 ھ 04/07/2012 نمبر:PN12038

حزب التحریر پاکستان نے نیٹو سپلائی لائن کھولنے کے خلاف احتجاجی مہم شروع کر دی

جنرل کیانی امریکہ کی صلیبی جنگ کو جاری رکھنے کے لیے پاکستان کو امریکی سپلائی کا ایندھن بنا رہا ہے

سلالہ میں چوبیس مسلمان سپاہیوں کی شہادت پر بند ہونے والی نیٹو سپلائی لائن کو امریکہ کھلوانے میں کامیاب ہو گیا۔ اس مقصد کو پانے کے لیے امریکہ نے افواج پاکستان میں رائے عامہ کو ہموار کرنے کی بھر پور کوشش کی لیکن بری طرح سے ناکام رہا بل آخر مریکہ کو سپلائی لائن کھلوانے اور اپنے ایجنٹوں کو شرمندگی سے بچانے کے لیے براہ راست مداخلت کرنی پڑی۔ امریکہ نے اپنے ایجنٹ جنرل کیانی اور سیاسی اور فوجی قیادت میں موجود غداروں کے چھوٹے سے ٹولے کو اپنے احکامات پر عمل درآمد کروانے کے لیے ایک انتہائی فضول اور بے مقصد “سوری” کا بیان جاری کیا۔ امریکی سیکریٹری خارجہ ہیلری کلنٹن کی نام نہاد “معذرت” افواج پاکستان کے منہ پر طمانچہ ہے۔ اس بیان میں بزدل امریکی فوجیوں کو سلالہ کے واقع کا واحد ذمہ دار تسلیم نہیں کیا گیا۔ یہ وہ بزدل امریکی فوجی ہیں جو میدان جنگ میں اس حد تک خوفزدہ ہوتے ہیں کہ اگر ایک پتہ بھی ہوا سے اڑے تو یہ اس پر گولیوں کی بارش کر دیتے ہیں۔ تو درحقیقت ہیلری کلنٹن سلالہ واقع پر سات ماہ بعد بھی امریکی موقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹی اور کہاں کہ یقیناً غلطی تو ہوئی لیکن امریکہ سے نہیں بلکہ پاکستان کے انتہائی تربیت یافتہ مسلم افسروں اور سپاہیوں سے جن کے بہادری کی مثال دی جاتی ہے۔ جہاں تک اس دعوے کا تعلق ہے کہ کسی بھی قسم کے اسلحے کو سپلائی لائن کے ذریعے نہیں جانے دیا جائے گاتو یہ پورے ملک کے عوام کی فہم و دانش پر تھپڑ کے مترادف ہے کیونکہ کئی سال سے لوگ یہ جانتے ہیں کہ امریکی مہر بند (سیلڈ) کنٹینرز لاہور ائرپورٹ پراس حکم کے ساتھ آتے ہیں کہ کوئی پاکستانی ان کو ہاتھ بھی نہیں لگا سکتا چہ جائیکہ کہ کوئی انھیں جانچنے کے لیے کھولنے کی جرات بھی کرے۔ غداروں کی مہربانی سے ایسے ہی کنٹینروں میں امریکہ کی غیر سرکاری فوجی اداروں (بلیک واٹر) کے لیے ساز و سامان پاکستان آتا ہے۔ ان نجی امریکی فوجی اداروں نے پورے ملک کے رہائشی علاقوں جیسے گلبرگ لاہور اور کینٹ (فوجی چھاونیوں) میں قلع نما گھروں میں اپنے اڈے قائم کیے ہوئے ہیں اور اب یہ مزید ایسے گھر کینٹ کے علاقوں میں حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہی امریکی دہشت گردوں کی فوج ہے جو ریمنڈ ڈیوس کی شکل میں افواج پاکستان پر حملوں کی نگرانی کرتی ہے اور اس کا ملبہ قبائلی علاقوں کے مسلمانوں پر ڈال دیتی ہے۔ اس خون خرابے کا مقصد افواج پاکستان پر قبائلی علاقوں میں فتنے کی جنگ کو بڑھانے کے لیے دباو ڈالنا ہوتا ہے۔ ایک بار پھر کیانی اور اس کے ساتھیوں نے کفار کو مسلمانوں پر برتری دلوا دی ہے جبکہ اللہ سبحان وتعالی فرماتے ہیں:

إِنْ يَثْقَفُوكُمْ يَكُونُوا لَكُمْ أَعْدَاءً وَيَبْسُطُوا إِلَيْكُمْ أَيْدِيَهُمْ وَأَلْسِنَتَهُمْ بِالسُّوءِ وَوَدُّوا لَوْ تَكْفُرُونَ

ان کا رویہ تو یہ ہے کہ اگر تم پر قابو پا جائیں تو تمھارے ساتھ دشمنی کریں اور ہاتھ اور زبان سے تمھیں تکلیف پہنچائیں۔ وہ تو یہ چاہتے ہیں کہ تم کسی طرح کافر ہو جاو (الممتحنہ۔2)

تو ہم پوچھتے ہیں کہ کس طرح غاصبوں کا یہ چھوٹا گروہ امت کی طاقت کو کفار کی منفعت کے لیے استعمال کر رہا ہے جبکہ یہ لوگ تو ایک بڑے افسر کی وفاداری تو کیا ایک چھوٹے سے سپاہی کی وفاداری کے حقدار بھی نہیں ہیں۔ کب تک افواج پاکستان کے مخلص افسران اس طرح کی بدترین غداری کو برداشت کرتے رہیں گے جبکہ ان کے پاس یہ صلاحیت موجود ہے کہ اگر وہ حزب التحریر کو نصرة دیں تو چندگھنٹوں میں اس غداری کا خاتمہ کر سکتے ہیں۔ یقینا ان غداروں کے اس امت اور دین اسلام کے خلاف جرائم اس قدر بڑھ چکے ہیں کہ خلافت کے فوری قیام کا مطالبہ کیا جائے۔

میڈیا آفس حزب التحریر پاکستان

4/07/2012
Wednesday 14th of Shaban , 1433H
N0: PR12038
Friday, 7th of Jamdi ul-Awwal