Hizb ut Tahrir Wilayah Pakistan Demonstrates across the Country against John Kerry Visit
Tuesday, 22 Rabi ulAwwal 1436 AH 13/01/2015 CE N0: PN15003
Press Release
Hizb ut Tahrir Wilayah Pakistan Demonstrates across the Country against John Kerry Visit
Visit of John Kerry is to strengthen National Action Plan (US Raj)
Hizb ut Tahrir in the Wilayah of Pakistan held demonstrations across Pakistan against the visit of US Sectary of State, John Kerry. Participants held placards declaring “John Kerry’s Visit: Strengthening the American Raj” and “End the American Raj, Establish Khilafah”.
Protesters maintained that John Kerry’s visit of Pakistan and strategic dialogue will strengthen the American Raj in Pakistan. America is the enemy of Pakistan and only traitors can have friendship with an enemy. In order to establish that America is the enemy of Pakistan, it is quite enough to know that Pakistan always incurs losses politically, economically and militarily as soon American political, economical and military presence increases in Pakistan. According to economic survey of Pakistan, in the last thirteen years Pakistan’s economy suffered a loss of almost 100 billion dollars after joining its war in this region, on top of the loss of thousands of lives.
Protestors maintained that the claim of traitors in the political and military leadership that Pakistan can’t survive without political and economic assistance of America is totally false and baseless. Rather, it is American aid which does not allow Pakistan to stand on its own feet and if the ruling and economic system of Islam, which is Khilafah, is implemented in Pakistan then there will be no need for foreign assistance.
Protestors demanded from the sincere officers of the armed forces that they must eradicate the American presence from Pakistan in accordance with the commands of Allah (swt), close its embassy and consulates, expel US diplomats and intelligence personal and quash C.I.A and Black Water operatives. They also demanded that they must extend support to Hizb ut Tahrir to establish Khilafah to achieve these objectives. Then Khilafah will cut the head of US snake and cleanse Pakistan from American filth.
Media Office of Hizb ut Tahrir in the Wilayah of Pakistan
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک بھر میں جان کیری کے دورہ پاکستان کے خلاف مظاہرے کیے
جان کیری کا دورہ نیشنل ایکشن پلان(امریکی راج) کو مستحکم کرنے کے لئے ہیں
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے امریکی سیکریٹری خارجہ جان کیری کے دورہ پاکستان کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے کیے۔مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا کہ :“جان کیری کا دورہ امریکی راج کو مستحکم کرے گا”، “امریکی راج کا اختتام، خلافت کا قیام”۔
مظاہرین کا یہ کہنا تھا کہ جان کیری کا دورہ پاکستان اور اسٹریٹیجک مذاکرات پاکستان میں امریکی راج کو مزید مستحکم کرنے کا باعث بنےگا۔ امریکہ پاکستان کا دشمن ہے اور دشمن سے دوستی صرف غدار ہی کرسکتے ہیں۔ امریکہ کی دشمنی ثابت کرنے کے لئے اتنا ہی جان لینا کافی ہے کہ پاکستان میں جس قدر امریکی سیاسی ، معاشی اور فوجی موجودگی کو بڑھاوا دیا جاتا ہے اتنا ہی پاکستان کو سیاسی، معاشی اور دفاعی لحاظ سے نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ اکنامک سروے آف پاکستان کے مطابق پچھلے تیرہ سال میں پاکستان کی معیشت نے تقریباً 100 ارب ڈالر کا نقصان خطے میں امریکی جنگ کا حصہ بن کر اٹھایا ہے اور ہزاروں افراد کا جانی نقصان اس کے علاوہ ہے۔
مظاہرین کا یہ بھی کہنا تھا سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں کا یہ کہنا بالکل غلط ہے کہ پاکستان امریکہ کی سیاسی و معاشی امداد کے بغیر کھڑا نہیں رہ سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ درحقیقت امریکی امداد پاکستان کو کھڑا ہونے کے قابل ہی ہونے دیتی لیکن اگر پاکستان اسلام کے معاشی و سیاسی نظام یعنی خلافت کو قائم کرے تو کسی امداد کی ضرورت ہی نہیں رہے گی۔
مظاہرین نے افواج پاکستان کے مخلص افسران سے مطالبہ کیا کہ وہ اللہ سبحانہ و تعالٰی کے احکام کے مطابق دشمن امریکہ کی پاکستان میں موجودگی کا خاتمہ کریں، اس کے سفارت خانہ اور قونصل خانوں کو بند کریں اس کے سفارت کاروں اور انٹیلی جنس اہلکاروں کو ملک بدر کریں اور اس کے تخریب کاروں سی۔آئی۔اے اور بلیک واٹر کا خاتمہ کریں۔ مظاہرین نے یہ مطالبہ بھی کیا کہ اس مقصد کے حصول کے لئے حزب التحریر کو نصرہ فراہم کر کے خلافت کا قیام عمل میں لائیں۔ پھر خلافت امریکی سانپ کے سر کو کچل دے گی اور اس طرح پاکستان کو امریکی نجس وجود سے پاک کردے گی۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس