Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan Protests outside Russian Consulate
Thursday, 13 Rabi Al-Thani 1435 AH 13/02/2014 CE N0: PB14007
Press Release
Russia persecutes Muslims of Tatarstan
Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan Protests outside Russian Consulate
Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan held a protest outside the consulate of Russia in Pakistan’s largest city,Karachi, home to over twenty million inhabitants. Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan condemns in the severest terms the brutal oppression by Russian security agencies of the Muslims of Tatarstan. These thugs have broken bones and tortured with electricity! The protesters carried a banner saying, “O Muslims of Tatarstan! The Khilafah will soon liberate you from the persecution of Russian Oppressors.”
Russia must know that such oppression will never stop the march of Islam. History is strewn with stories of the humiliating defeat of tyrants who dared to persecute the Muslims. Russia must further know that the great fear that haunts it today, the return of the Khilafah in ash-Sham, is soon to be realized by the will of Allah swt. And should Pakistan be honored by being the starting point of the Khilafah first or not, the vast and mighty lands of the Muslims will be one under a righteous Khaleefah again soon inshaaAllah.
O Allah, Al-Jabbar, Al-Aziz, return the Khilafah as a shield for the Muslims now! Then the oppressors will hold their heads in regret, hearts gripped in fear of the impending retribution for their crimes! At that time the oppressors will face a unified Muslims armed forces that will punish the tyrants and heal the hearts of the believers. Allah SWT said,
قَاتِلُوهُمْ يُعَذِّبْهُمُ اللَّهُ بِأَيْدِيكُمْ وَيُخْزِهِمْ وَيَنْصُرْكُمْ عَلَيْهِمْ وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ
“Fight against them so that Allâh will punish them by your hands and disgrace them and give you victory over them and heal the breasts of a believing people,”
[Surah At-Tawba 9:14]
O Pakistan’s Armed Forces! The friends of Shaytan have gathered in a war against the Muslims wherever they are found. It is time for you to turn the tide of humiliation to that of manifest vicotry, by granting the Nussrah to Hizb ut-Tahrir for the return of the Khilafah, fearing Allah SWT alone.
إِنَّمَا ذَلِكُمْ الشَّيْطَانُ يُخَوِّفُ أَوْلِيَاءَهُ فَلاَ تَخَافُوهُمْ وَخَافُونِي إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ
“It is only the Shaitan that causes you to fear from his (Shaitan’s) friends, but do not fear them, and fear Me, if you are believers.”
[3:175]
Media Office of Hizb ut-Tahrir in Wilayah Pakistan
روس تاتارستان کے مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑ رہا ہے
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے روسی قونصل خانے کے باہر مظاہرہ کیا
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے دو کروڑ کی آبادی پر مشتمل پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں روسی قونصل خانے کے باہر مظاہرہ کیا۔ حزب التحریر ولایہ پاکستان تاتارستان میں روسی سکیورٹی ایجنسیوں کےہاتھوں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے شدیدمظالم کی پر زور مذمت کرتی ہے۔ ان روسی غنڈوں نے مسلمانوں کو مارا پیٹا ، ان کی ہڈیاں توڑ ڈالیں اور انھیں بجلی کے ذریعے اذیت کا نشانہ بنایا۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا: “اے تاتارستان کے مسلمانو! خلافت کا قیام قریب ہے جوتمہیں روس کے مظالم سے نجات دلائے گی“۔
روس کو یہ جان لینا چاہیے کہ اس قسم کا جبر و تشدد اسلام کو اپنی منزل پر پہنچنے سے روک نہیں سکتا۔ تاریخ ان جابروں کی ذلت آمیز شکستوں سے بھری پڑی ہے جنھوں نے مسلمانوں کو اپنے ظلم و ستم کا نشانہ بنانے کی ہمت کی تھی۔ روس کو یہ بھی جان لینا چاہیے کہ وہ آج شام میں جس خلافت کے قیام سے شدید خوفزدہ ہے وہ اللہ کے حکم سے جلد ہی قائم ہو گی۔ اور چاہے پاکستان کو خلافت کا نقطہ آغاز بننے کا شرف حاصل ہوتا ہے یا نہیں ، لیکن مسلمانوں کی وسیع و عریض زمینیں اور طاقتور وسائل ایک بار پھر خلیفہ راشد کی قیادت میں ایک ہو جائیں گے۔
اے اللہ، الجبار، العزیز، مسلمانوں کو ان کی ڈھال خلافت اب ایک بار پھر لوٹا دیجئے! پھر ظالم و جابر افسوس سے اپنے سر پکڑے بیٹھے ہوں گے اور ان کے دل اس بات سے خوفزدہ ہوں گے کہ اب ان کے جرائم کا پورا پورا حساب لیا جائے گا! وہ مسلمانوں کی تمام افواج کو ایک فوج کی صورت میں دیکھیں گے جو جابروں کو ان کے انجام تک پہنچائے گی اور ایمان والوں کے دل اس سے سکون حاصل کریں گے۔ اللہ سبحانہ و تعالٰی فرماتے ہیں،
قَاتِلُوهُمْ يُعَذِّبْهُمُ اللَّهُ بِأَيْدِيكُمْ وَيُخْزِهِمْ وَيَنْصُرْكُمْ عَلَيْهِمْ وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ
“ان سے تم جنگ کرو، اللہ تعالٰی انہیں تمھارے ہاتھوں عذاب دے گا، انہیں ذلیل و رسوا کرے گا، تمھیں ان پر مدد دے گا اور مسلمانوں کے کلیجے ٹھنڈے کرے گا”
(التوبۃ:14)
اے افواج پاکستان! ہر جگہ شیطان کی کی دوست مسلمانوں کے خلاف اکٹھا ہو چکیں ہیں ۔ یہی وقت ہے کہ آپ صرف اللہ سے ڈریں اور ذلت و رسوائی کی لہر کا رخ موڑ دیں اور خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کر کے ایک عظیم و شان فتح سے امت کو ہمکنار کریں۔
إِنَّمَا ذَلِكُمْ الشَّيْطَانُ يُخَوِّفُ أَوْلِيَاءَهُ فَلاَ تَخَافُوهُمْ وَخَافُونِي إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ
“یہ خبر دینے والا شیطان ہی ہےجو اپنے دوستوں سے ڈراتا ہے۔ تم ان کافروں سے نہ ڈرو اور میرا خوف رکھو، اگر تم مؤمن ہو”
(آل عمران:175)
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس