Home / Press Releases  / Local PRs  / Hizb ut-Tahrir’s activist arrested from Peshawar

Hizb ut-Tahrir’s activist arrested from Peshawar

Friday 24th of Ziqad 1431H 01/11/10 NO: PR10064

 

Hizb ut-Tahrir’s activist arrested from Peshawar University and brutally tortured

5th November ‘Khilafah Rallies’ are causing sleepless nights to the agent rulers

The huge support for the call of Khilafah has seriously disturbed the slumber of the agent rulers. In there panic, these agent rulers have resorted to arrests of shabaab of Hizb ut-Tahrir and torturing them. Agent rulers arrested activist of Hizb ut-Tahrir Abdul Qadoos, a final year student in Agriculture University Peshawar, and brutally tortured him. Later they registered a case against him and then quietly got one day physical remand as well. He is still behind bars. In Rawalpindi, Government hooligans twice attempted to arrest the members of Hizb ut-Tahrir but bitterly failed because of the bold stance taken by the Ummah in defense of the Hizb members leaving the government agents fuming with anger. Currently two laborers, who were tying the banners, are under police custody in Rawalpindi. Hizb ut-Tahrir has distributed hundreds of thousands of pamphlets in its campaign for Khilafat rallies, thousands of stickers, posters and poll cards have been pasted; thus this message has been already delivered to thousands of people.

O agent rulers! You are well aware that your cheap tactics have failed earlier and you will be sorry this time as well. You can neither frighten the shabaab of Hizb whose hearts are lightened with the candles of Iman nor can you harass the masses who are openly supporting Hizb against your hooligan attitude. Your time is over, the Ummah has awakened, and all your tactics are bound to fail. Remember! Soon you will be made accountable for your crimes.

Imran Yousafzai

The Deputy Spokesman of Hizb ut-Tahrir in Pakistan

———————————————————————————————-

 

پیر، 24 ذیقعد 1431 ھ 01/11/2010 نمبر: PR10064

پشاور یونیورسٹی سے حزب التحریر کے کارکن کو گرفتار کر کے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا

5 نومبر کو ہونے والی خلافت ریلیوں نے ایجنٹ حکمرانوں کے راتوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں

خلافت کے قیام کی پکار پر امت کی زبردست حمایت نے ایجنٹ حکمرانوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ اپنی بوکھلاہٹ میں حکومت نے حزب التحریر کے کارکنان کو گرفتار کر کے تشدد کا نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ ایجنٹ حکمرانوں نے ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور کے فائنل ائیر کے طالب علم عبدالقدوس کو یونیورسٹی سے گرفتار کر کے اس کوشدید جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا۔ بعد میں اس پر مقدمہ درج کر کے چوری چھپے اس کا مزید ایک دن کاجسمانی ریمانڈ بھی حاصل کر لیا۔ و ہ تاحال جیل کی کال کوٹھری میں بند ہے۔ راولپنڈی میں سرکاری غنڈوں نے دو مرتبہ حزب التحریر کے ممبران کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تاہم امت کے ڈٹ جانے کے باعث سرکاری غنڈوں کو منہ کی کھانی پڑی اور وہ ہاتھ ملتے رہ گئے۔ اس وقت بھی راولپنڈی میں بینر لگانے والے دو محنت کش پولیس کی حراست میں ہیں۔ حزب التحریر خلافت ریلیوں کے سلسلے جاری اپنی مہم کے دوران اب تک لاکھوں پمفلٹ تقسیم کر چکی ہے، ہزاروں اسٹکرز، پوسٹر، اور پول کارڈ چسپاں کئے جا چکے ہیں اور یہ پیغام ہزاروں افراد تک پہنچا دیا گیا ہے۔

اے ایجنٹ حکمرانو! تم اچھی طرح جانتے ہو کہ تمھارے یہ ہتھکنڈے پہلے بھی بری طرح ناکام ہوئے ہیں اور ایک بار پھر تم ہاتھ ملتے رہ جاؤ گے۔ تم نہ تو حزب کے شباب کو خوفزدہ کر سکتے ہو جن کے دلوں میں ایمان کی شمع روشن ہے اور نہ تم امت کو ڈرا سکتے ہو جو کھلے عام سرکاری غنڈوں کے مقابلے میں حزب کے شباب کا ساتھ دے کر تمہاری کوششوں کو ناکام بنا رہی ہے۔ تمہارا وقت گزر گیا ہے، امت جاگ چکی ہے اور تمہارے سارے ہتھکنڈوں کی ناکامی نوشتہ دیوار بن چکی ہے۔ جلد ہی خلافت کے قیام سے تمہیں ان تمام کرتوتوں کیلئے جواب دہ ہونا پڑے گا۔

عمران یوسفزئی

پاکستان میں حزب التحریرکے ڈپٹی ترجمان