Hizb ut-Tahrir’s Country Wide Demonstrations Against North Waziristan Operations
Wednesday, 28 Rabi ul Awwal 1435 AH 29/01/2014 CE N0: PN14004
Press Release
Hizb ut-Tahrir’s Country Wide Demonstrations Against North Waziristan Operations
End the US Presence in Pakistan, the Cause of Bombings and Insecurity
Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan held country wide demonstrations against military operations in North Waziristan. Demonstrators were holding placards stating: “O Armed Forces of Pakistan! End the American embassies, consulates and bases, Which are the cause of bombings and insecurity”, “Eradicating the Raymond Davis network will end the bombing campaign in the country” and “Democracy is the Guardian of the American Raj, Khilafah is the Shield of the Muslims”
Demonstrators were of the view that the wave of bombings and target killings is the direct result of American foreign policy. America is notorious in the world for her support of low intensity conflicts and secret “Black Operations”. The purpose of such chaos in Pakistan is that Pakistan military should target those tribal fighters who are crossing the border with Afghanistan to fight the American occupation in Afghanistan. To end this war of Fitna between the armed forces of Pakistan and tribal Muslims, it is necessary that this region must be purified of the American presence. Demonstrators were demanding from the Pakistan army to mobilize and close the American embassy and expel US diplomats, military and intelligence personnel as well.
Demonstrators were also demanding from the sincere officers of the armed forces that they must provide Nussrah to Hizb ut-Tahrir for the immediate establishment of the Khilafah. The Khilafah will then mobilize both our armed forces and tribal fighters without delay to strike at America’s presence in the region in a way that will strike fear in their hearts, scare the Shaytaan out from their beings and smash their ambition against this Ummah to smithereens.
Media Office of Hizb ut-Tahrir in Wilayah Pakistan
شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے خلاف حزب التحریرکے ملک گیر مظاہرے
خطے سے امریکی راج کو ختم کرو جو بم دھماکوں اور بدامنی کی اصل وجہ ہے
حزب التحریرولایہ پاکستان نے وزیرستان میں ہونے والے ممکنہ فوجی آپریشن کے خلاف ملک گیر سطح پر مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا : ” اے پاک فوج، امریکی راج ختم کرو!امریکی ایمبیسی اور اڈے ختم کرو ، جو دھماکوں اور بد امنی کی اصل وجہ ہیں”، “ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کا صفایا۔۔۔ملک سے بم دھماکوں کا خاتمہ”، “جمہور یت امریکی راج کی محافظ۔۔۔خلافت مسلمانوں کی ڈھال”۔
مظاہرین کا یہ کہنا تھا کہ بم دھماکے اور قتل و غارت گری کی مہم امریکی خارجہ پالیسی کا براہ راست نتیجہ ہے جو کم شدت کی عسکری لڑائیوں کو فروغ دینے اور خفیہ “بلیک آپریشن” کرنے کی پوری دنیا میں شہرت رکھتی ہے۔ اس افراتفری کو پیدا کرنے کا مقصد یہ ہے کہ پاکستان کی فوج ان قبائلی جنگجوؤں کو نشانہ بنائیں جو پاک افغان سرحد پار کرتے ہیں تا کہ افغانستان پرقابض امریکہ کے خلاف لڑسکیں۔ افواج پاکستان اور قبائلی مسلمانوں کے درمیان جاری اس فتنے کی جنگ کے خاتمے کے لیے ضروری ہے کہ اس خطے کو امریکی وجود سے پاک کردیا جائے۔ مظاہرین افواج پاکستان سے مطالبہ کررہے تھے کہ وہ امریکی سفارت خانے کو بند اور امریکی سفارت کاروں، فوجیوں اور انٹیلی جنس اہلکاروں کو ملک بدر کریں ۔
مظاہرین افواج پاکستان کے مخلص افسران سے اس بات کا بھی مطالبہ کررہے تھے کہ وہ خلافت کے فوری قیام کے لیے حزب التحریرکو نصرۃ فراہم کریں جو افواج اور قبائلی جنگجوؤں کو بغیر کسی تاخیر کے خطے میں موجود امریکی افواج اور اس کی موجودگی کے خاتمے کے لیے اس طرح متحرک کرے گی جو ان کے دلوں کو خوف سے دہلا دے گی، شیطانوں کو ان کی شیطانی چھوڑنے پر مجبور کردے گی اور اس امت کے خلاف ان کے عزائم اور منصوبوں کو پاش پاش کردےگی۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریرکا میڈیا آفس