Home / Press Releases  / Local PRs  / Demonstrations against the visit of butcher of Salala, US General John Allen

Demonstrations against the visit of butcher of Salala, US General John Allen

Hizb ut Tahrir’s countrywide demonstration against the visit of butcher of Salala, US General John Allen

Hizb ut Tahrir Wilayah Pakistan demonstrated countrywide against the visit of General John Allen, the butcher of Salala. Demonstrators were carrying banners and placards declaring “Meeting the Salala butcher is a sign of treachery” and “Traitor rulers are sacrificing Pak army for America.” Demonstrators condemned this shameful act of traitors within the political and military leadership, who have allowed General John Allen to visit Pakistan. They were saying that these traitors within the political and military leadership never tired of cheating the people of Pakistan through their continuously shouting that they won’t sacrifice Pakistan’s sovereignty and integrity. But at the same time they not only welcome those American Generals whose hands are drenched with the pure blood of the twenty four martyrs of Salala check post and thousands of Muslims who have been killed in drone attacks, but furthermore they feel pride and honour to even have a photo session with them.

Prior to Allen’s visit, attacks on Pakistan armed forces have increased in the last few days and they have been killed in a vicious manner, just as happened before the Swat operation, so that an opinion will be generated with in the armed forces so as to extend this American war of Fitna to the remaining parts of the tribal regions.

Demonstrators further said that whether a ruler is a dictator or democratic, it has been proved that both have been failed to protect the lives, wealth, honour of the people as well as the sovereignty and integrity of the country. They said that only the Khilafah can protect the Ummah and its interests.

They demanded that the Pakistan armed forces must respond to the American aggression with an iron fist, close the American embassy and consulates as well as their military installations, expel American diplomats, military and intelligence personnel, end the American war of Fitna in tribal region and provide Nussrah to Hizb ut Tahrir in order to establish Khilafah. In the end demonstrators leave peacefully chanting slogans “Expel traitors. Bring Khilafah”, “Close embassies and military installations, end the American Raj”.

Shahzad Shaikh

Deputy to the Spokesman of Hizb ut-Tahrir in Pakistan

URDU INP DOWNLOAD

URDU PDF DOWNLOAD

بسم الله الرحمن الرحيم

بدھ، 7شعبان، رجب، 1433 ھ 27/06/2012 نمبر:PN12036

پاک فوج کے جوانوں کے قاتل جنرل جان ایلن کے دورہ پاکستان کے خلاف حزب التحریر کے ملک گیر مظاہرے

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے سانحہ سلالہ میں ملوث پاک فوج کے جوانوں کے قاتل امریکی جنرل جان ایلن کے دورہ پاکستان کے خلاف ملک گیر مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر سلالہ کے قاتل کی خوشامد ۔ غداری کی علامت اور “غدار حکمرانوں ۔ امریکہ کے لیے پاک فوج قربان” تحریر تھا۔ مظاہرین سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں کے اس شرمناک عمل کی شدید مذمت کر رہے تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ایک طرف سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غدار امت کویہ کہہ کر دھوکا دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ وہ پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے لیکن اس کے ساتھ ساتھ ان امریکی جنرلوں کو نہ صرف ملک میں خوش آمدید کہتے ہیں بلکہ ان کے ساتھ ملاقات کو اپنے لیے باعث عزت سمجھتے ہیں جن کے ہاتھ سلالہ کے 24 شہید جوانوں اور ڈرون حملوں میں شہید ہونے والے ہزاروں شہریوں کے خون سے رنگے ہوئیں ہیں۔

مظاہرین نے کہا کہ جنرل جان ایلن کے دورہ سے قبل پچھلے چند دنوں میں افواج پاکستان پر قبائلی علاقوں میں حملوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے اور انھیں وحشیانہ طریقے سے قتل کیا جا رہا ہے جیسے سوات آپریشن سے قبل کیا گیا تھاتاکہ افواج پاکستان اور عوام میں قبائلی علاقوں میں جاری امریکی فتنے کی جنگ کو مزید علاقوں تک پھیلانے کے لیے رائے عامہ کو پیدا کیا جائے۔

مظاہرین نے یہ بھی کہا کہ آمر اور جمہوری دونوں طرح کے حکمران عوام کی جان و مال، عزت و آبرو، ملک کی سالمیت اور خودمختاری کے تحفظ میں ناکام ثابت ہوئے ہیں اور صرف خلافت ہی امت اور اس کے مفادات کے تحفظ کر سکتی ہے۔

مظاہرین نے افواج پاکستان سے مطالبہ کیا کہ امریکی حملوں کا منہ توڑ جواب دیں، امریکی اڈوں اور سفارت خانوں کو بند کریں، امریکی سفارت کاروں اور انٹیلی جنس اہلکاروں کو ملک بدر کریں، قبائلی علاقوں میں جاری امریکی فتنے کی جنگ کا خاتمہ کریں اور خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کو مدد و نصرة فراہم کریں۔ آخر میں مظاہرین “غداروں کو ہٹاو ۔ خلافت کو لاو”، “ایمبیسی اڈے بند کرو ۔ امریکی راج ختم کرو” کے نعرے لگاتے ہوئے پرامن طریقے سے منتشر ہو گئے۔

شہزاد شیخ

پاکستان میں حزب التحریر کے ڈپٹی ترجمان

27/06/2012
Wednesday 7th of Shaban , 1433H
N0: PN12036
Friday, 7th of Jamdi ul-Awwal