HT Pakistan’s Magazine Website
Saturday, 21th Muharram 1438 AH 22/10/2016 CE No: PN16064
Press Release
HT Pakistan’s Magazine Website
Nussrah Magazine Website Launched
Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan announces with pleasure the launching of Nussrah magazine website. The link for this important website is www.nussrah.com. The website contains all the previous issues of the magazine, from the beginning, five and a half years ago, with just one click. Nussrah magazine endeavors to present the Islamic point of view on important cultural, political, intellectual and fiqhi matters for the Muslims of Pakistan, whether local, regional or international in their scope.
It is an invaluable resource for Muslims who seek to understand the affairs of Pakistan in the light of their Deen. It is launched at a time when Muslims are frustrated at the extensive censorship of Islamic opinions imposed by the current regimes on the print and local media, as part of its venomous campaign to suppress Islam. It is a welcome relief for Muslims who are disgusted at the liberal, secular viewpoint being promoted by the government directed media, in a country that was established in the name of Islam and whose noble people love Islam above all else.
We pray to Allah swt that He swt puts blessings in this effort of Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan, enables Muslims to gain benefit in their Deen from this website and confounds the plots of the kuffaar and their agents against the Deen of Haq.
﴿يُرِيدُونَ أَن يُطْفِئُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَيَأْبَى اللَّهُ إِلَّا أَن يُتِمَّ نُورَهُ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ﴾
“They seek to extinguish the light of Allah; but Allah refuses everything except that He will perfect His light howsoever the kafireen might abhor it.” [Surah At-Tawba 9:32]
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریرپاکستان کی میگزین ویب سائٹ
نصرۃ میگزین کی ویب سائٹ کا افتتاح
حزب التحریر ولایہ پاکستان اس بات کا بخوشی اعلان کرتی ہے کہ اس نے نصرۃ میگزین کی ویب سائٹ کا اجرا کردیا ہے۔اس اہم ویب سائٹ کو www.nussrah.com پردیکھا جاسکتا ہے۔ اب صرف ہاتھ کے ایک اشارے پر ساڑھے پانچ سال قبل شروع کیے جانے والے اس میگزین کے تمام پچھلے شمارے دیکھے جاسکتے ہیں۔ نصرۃ میگزین ایک منفرد میگزین ہے جس میں پاکستان کے مسلمانوں کے لئے اہم بین الاقوامی اور علاقائی ثقافتی، سیاسی، فکری اور فقہی امور پر اسلامی نقطہ نظر پیش کیا جاتا ہے۔
یہ ویب سائٹ مسلمانوں کے لیے ایک نادر ذریعہ ہے جس کے ذریعے وہ پاکستان کے امور کو اپنے دین کی روشنی میں سمجھ سکتے ہیں۔ اس ویب سائٹ کا اجرا اس وقت کیا جارہا ہے جب موجودہ حکمرانوں کی جانب سے مقامی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر اسلامی نقطہ نظر کو پیش کرنے پر سخت پابندیاں لگا دیں گئی ہیں تا کہ اسلام کی آواز کو کچل دیا جائے۔ اس ویب سائٹ کا اجرا ان مسلمانوں کے لیے خوشگوار ہوا کا جھونکا ہے جو لبرل، سیکولر نقطہ نظر سے نفرت کرتے ہیں جسے حکومتی سرپرستی میں میڈیا نشر کرتا ہےا ور وہ بھی اس ملک میں جو اسلام کے نام پر وجود میں آیا تھا اور جس کے لوگ اسلام کو ہر چیز سے بڑھ کر چاہتے ہیں۔
ہم اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ حزب التحریرولایہ پاکستان کی اس کوشش میں برکت ڈالے ، مسلمانوں کو اس ویب سائٹ سے اپنے دین کے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لیےزیادہ سے زیادہ مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور دین حق کے خلاف کفار اور ان کے ایجنٹوں کے منصوبوں کو ناکام بنادے۔
يُرِيدُونَ أَن يُطْفِئُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَيَأْبَى اللَّهُ إِلَّا أَن يُتِمَّ نُورَهُ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ
“وہ اللہ کے نور کو اپنے منہ کی پھونکوں سے بجھا دینا چاہتے ہیں لیکن اللہ ماننے والا نہیں سوائے اس کے کہ وہ اپنے نور کو مکمل کرے چاہے کفار کو یہ کتنا ہی ناگوار کیوں نہ گزرے”(التوبۃ:32)