Important Notice For the Urdu-speaking Muslim World
Press Release
CMO of Hizb ut-Tahrir’s Urdu website
Important Notice For the Urdu-speaking Muslim World
Hizb ut-Tahrir’s Central Media Office has an Urdu-text based website, accessed through www.hizb-ut-tahrir.info. The Urdu site is an essential media source for hundreds of millions of Muslims of this Ummah of Muhammad SAW, who use Urdu in their daily lives. The website is a repository of press releases and leaflets issued by the various Wilayat of the global party for the Khilafah, Hizb ut-Tahrir, from Indonesia through to Morocco. It is a source of multimedia material- textual, visual, audio and video- about the vigorous activity of Hizb ut-Tahrir for the return of the Khilafah to the Muslim World. It also is a gateway to the statements and answers to questions by the global Ameer of Hizb ut-Tahrir, the eminent statesman and jurist, Shaikh Ata Abu Al-Rashta.
Indeed, the existence of Urdu itself is a legacy of the Khilafah. Urdu is the language that developed within the military garrisons of the Muslim armed forces of the Khilafah, in barracks shared by Muslims from Turkey, Persia, the Arab lands and the Indian Subcontinent. In fact, Urdu is the Turkish word for “army.” To this day Urdu’s script, vocabulary and form borrows heavily from the blessed language of the Quran and official language of the Khilafah, Arabic.
Hizb ut-Tahrir Wilayah of Pakistan warmly invites the Urdu-speaking journalist community, the media and the social media to follow the work for Khilafah on this impressive site.
The Media Office of Hizb ut-Tahrir In Wilayah of Pakistan
مسلم دنیا میں اردو بولنے والوں کے لیے
حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کی اردو ویب سائٹ
حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کی ایک اردو ویب سائٹ ہے جس کو www.hizb-ut-tahrir.info کے ذریعے دیکھا جاسکتا ہے۔ رسول اللہ ﷺ کی امت میں اردو بولنے ، لکھنے اور سمجھنے والےکروڑوں مسلمانوں کے لئے یہ اردو ویب سائٹ معلومات حاصل کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ اس ویب سائٹ پر پوری مسلم دنیا میں خلافت کے قیام کے لیے کام کرنے والی جماعت حزب التحریر کی انڈونیشیا سے لے کر مراکش تک مختلف ولایات کی جانب سے جاری کی گئیں پریس ریلیزز اور لیفلٹ دیکھے جاسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس ویب سائٹ پر مسلم دنیا میں حزب التحریر کی خلافت کے قیام کی زبردست جدوجہد کے حوالے سے تحریریں ،تصاویر، آڈیوز اور ویڈیوز بھی دیکھی جاسکتی ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ اس ویب سائٹ کے ذریعے حزب التحریر کے امیر،مشہور رہنما اور فقیہ، شیخ عطا بن خلیل ابو الرَشتہ سے سوالات بھی پوچھے جاسکتے ہیں۔
یقیناً اردو زبان کی موجودگی خلافت کا تحفہ ہے کیونکہ یہ زبان ریاستِ خلافت کی مسلم افواج کی فوجی چھاؤنیوں میں وجود میں آئی تھی جن میں ترکی، فارس، عرب اور برِصغیر پاک و ہند سے تعلق رکھنے والے مسلمان موجود ہوتے تھے۔درحقیقت لفظ اردو ترک زبان کا لفظ ہے جس کے معنی “لشکر” کے ہیں۔ آج کے دن تک اردو کا رسمُ الخط، اس کےالفاظ اور طرزِ تحریر قرآن اور خلافت کی سرکاری زبان عربی پر بے حد انحصار کرتی ہے۔
حزب التحریر ولایہ پاکستان اردو زبان استعمال کرنے والے صحافیوں، میڈیا اور سوشل میڈیا کو اس بات کی دعوت دیتی ہے کہ وہ حزب التحریر کی جدوجہد اور کام سے مسلسل آگاہی کے لیےاس بہترین ویب سائٹ کو استعمال کریں۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس