Iranian leadership has committed treachery with Allah, his Messenger (s.a.w) and the believers
Iranian leadership has committed treachery with Allah, his Messenger (s.a.w) and the believers after lending support to murderer Bashar
Delegation of Hizb delivered an open letter for Iranian leadership from Hizb ut-Tahrir wilayah Pakistan to Iranian mission in Lahore
Today a delegation from Hizb ut-Tahrir delivered an open letter for Iranian leadership from Hizb ut-Tahrir wiliaya Pakistan to Iranian mission in Lahore. This letter was written against lending support to Bashar Al-Asad, the murderer of Syrian people and an enemy of Allah and His Messenger (s.a.w) from Iranian leadership. This letter condemned the act of Iranian leadership that they have supported an American agent Bashar, sending Iranian soldiers to Syria to fight against Syrian people and killing of Syrian Muslims by Iranian Revolutionary Guards along with the most notorious “Shabiha” militia. In the letter it was asked from the Iranian leadership that how could they send Muslim soldiers of Iran to support Bashar while he and his family has been ruling according to Kufar laws for decades and on the other hand there are those Syrian Muslims who stood up against this tyrant ruler so that Islamic system should be implemented and the Muslims will be united under a single state to fight against America. So does the Iranian leadership not want to end Kufar system in Syria and the establishment of Islamic system of KHILAFAH? Furthermore the letter said that by supporting Bashar’s regime Iranian leadership has increased the list of their treachery against Allah, His Messenger (s.a.w), the Imams of the believers and their followers similar to their earlier treachery when they stood on American side while the Muslims of Iraq and Afghanistan were slaughtered and their land was being occupied by crusader armies.
It is said in the letter that by Allah’s will Khilafah is soon going to be established and it will end their rule based on Kufar laws and will punish them along other traitor Muslim rulers. The letter stated that the anger of Iranian Muslims against their rule is as high as their brothers anger against their traitor rulers in the Arab world, therefore very soon Iranian Muslims will seize them from their necks as their brothers seized their rulers in the Arab world. In the end Iranian leadership was advised to revert their decisions back although its chances are very slim.
Media Office of Hizb ut-Tahrir in Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم
بدھ، 18 شوال، 1433 ھ 05/09/2012 نمبر:PN12052
قاتل بشار کی حمائت کر کے ایرانی قیادت نے اللہ، اس کے رسول ﷺ اور مومنین سے غداری کی ہے
حزب کے وفد نے لاہور میں ایرانی سفارتی مشن کو ایران کی قیادت کے نام حزب التحریر ولایہ پاکستان کی جانب سے کھلا خط پہنچایا
حزب التحریر کے ایک وفد نے آج لاہور میں ایرانی سفارتی مشن کو ایران کی قیادت کے نام حزب التحریر ولایہ پاکستان کی جانب سے کھلا خط پہنچایا۔ یہ خط ایرانی قیادت کی جانب سے شامی عوام کے قاتل اور اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے دشمن بشار الاسد کی حمائت کرنے کے خلاف لکھا گیا ہے۔ اس خط میں ایرانی حکومت کی ایک امریکی ایجنٹ بشار الاسد کی مدد کرنے، شام کے مسلمانوں کی مخالفت کے لیے ایرانی فوجوں کو شام بھیجنے اور ایرانی انقلابی گارڈزکا بشار الاسد کی بد نام زمانہ قاتل ملیشیا “شبیہا” کے ساتھ مل کر شام کے مسلمانوں کا قتل عام کرنے کی مذمت کی گئی ہے۔ خط میں یہ سوال اٹھایا گیا ہے کہ ایرانی قیادت کس طرح ایران کی مسلم افواج کو بشار کی مدد کے لیے بھیج رہی ہے جبکہ وہ اور اس کا خاندان کئی دہائیوں سے کفر کی بنیاد پر حکمرانی کرتے آ رہے ہیں۔ بشار کے مقابلے میں شام کے وہ مسلمان ہیں جو اس جابر و ظالم حکمران کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں تاکہ اسلام کو نافذ کیا جائے اور امریکہ کا مقابلہ کرنے کے لیے تمام مسلمانوں کو ایک ریاست کے تحت جمع کیا جائے تو کیا ایران کی قیادت یہ نہیں چاہتی کہ شام میں کفر یہ نظام کا خاتمہ ہو اور اسلام کا نظام یعنی خلافت قائم ہو۔ خط میں مزید یہ کہا گیا ہے کہ ایران کے حکمرانوں نے بشار کی حکومت کی حمائت کر کے اللہ، اس کے رسول ﷺ مسلمانوں کے امامین اور ان کے پیروکاروں کے ساتھ اپنی غداریوں میں مزید ایک اور غداری کا اضافہ کیا ہے جیسا کہ اس سے قبل ایرانی قیادت نے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے ساتھ اس وقت غداری کی تھی جب ایرانی قیادت نے افغانستان اور عراق کے مسلمانوں کے قتل عام اور ان پر قبضے کے وقت امریکہ کے ساتھ کھڑا ہونا پسند کیا تھا۔
خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اللہ کے حکم سے خلافت جلد ہی قائم ہونے والی ہے جو ایران میں آپ کے کفر پر مبنی اقتدار کا خاتمہ کرے گی اور دوسرے غدار مسلم حکمرانوں کے ساتھ آپ کو بھی سزا دے گی۔ خط میں مزید کہا گہا ہے کہ ایران کے مسلمان بھی آپ سے اتنے ہی ناراض ہیں جتنا کہ دوسرے عرب ممالک میں موجود ان کے مسلمان بھائی خود پر مسلط جابر حکمرانوں سے ناراض ہیں لہذا جلد ہی ایران کے مسلمان بھی آپ کو آپ کی گردنوں سے پکڑ لیں گے بالکل ویسے ہی جیسے ان کے بھائیوں نے اپنے جابر حکمرانوں کو پکڑ لیا ہے۔ آخر میں خط میں ایرانی قیادت کو یہ نصیحت بھی کی گئی کہ وہ اپنی غلطیوں سے رجوع کر لیں اگرچہ جس کا امکان بہت ہی کم ہے۔
میڈیا آفس حزب التحریر ولایہ پاکستان