Sunday, 11th Rabi al-Tahni 1440 AH | 08/12/2019 CE | No: 1441/27 |
Press Release
Islamic Revival Will be Delivered by the Khilafah Alone, So Let the People of Power
Come Forward with their Nussrah for the Khilafah (Caliphate) on the Method of Prophethood
Debate has erupted in Pakistan’s social media over a 7 December 2019 tweet of a video of the serving naval chief calling for Islamic global dominance. Admiral Zafar Mahmood Abbasi declared that Pakistan can be the starting point for the return of global Islamic glory, adding that Muslims dominated the world through Islam, whilst Europeans established dominance through the rejection of religion. Indeed, the call for the dominance of the Deen of Truth is now the popular demand of Muslims, including those in the armed forces. However, the current rulers must not be allowed to misdirect Islamic sentiments to give a new lease of life to the rejected Democracy, by calling for yet another form of it, whether parliamentary, presidential or otherwise. Allah (swt) warned,
﴿وَلَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَتَكْتُمُوا الْحَقَّ وَأَنتُمْ تَعْلَمُونَ﴾
“And do not mix the truth with falsehood or conceal the truth while you know [it].” [Surah al-Baqarah 2:42]
O Officers of Pakistan’s Armed Forces! The material strength, that Allah (swt) has granted you, makes you capable to make Pakistan the starting point for the resumption of Islam as a way of life. Bury the stinking corpse of Democracy by granting Nussrah to Hizb ut Tahrir for the re-establishment of the Khilafah (Caliphate) on the Method of Prophethood. Use your strength to deliver a state with a constitution whose every article has evidences from the Quran and Sunnah. Deliver a state that works to unify the Muslim Lands as one state, rather than dividing and weakening them upon Westphalian nation state lines. Grant your Nussrah for an Islamic leadership that meets military aggression with military force, rather than table talks, tweets and negotiations. Secure by your blood, fire and steel a state that mobilizes the economic resources of Muslims to secure the prosperity for all citizens of the State, rather than surrendering these economic resources to exploitation by the colonialists. Certainly, the Khilafah is not a mere option amongst options, it is an obligation upon us all, the neglect of which is tied to the worst of all deaths, dying upon other than Islam. RasulAllah (saaw) said,
«مَنْ مَاتَ وَلَيْسَ فِي عُنُقِهِ بَيْعَةٌ مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّةً»
“Whosoever dies without the bay’ah on his neck dies the death of Jahilliyah.” (Muslim).
And the Khilafah is an obligation upon us in every age about which the Final Prophet (saaw) said
«وَإِنَّهُ لَا نَبِيَّ بَعْدِي وَسَتَكُونُ خُلَفَاءُ فتَكْثُرُ» قَالُوا: فَمَا تَأْمُرُنَا؟ قَالَ: «فُوا بِبَيْعَةِ الْأَوَّلِ فَالْأَوَّلِ وَأَعْطُوهُمْ حَقَّهُمْ فَإِنَّ اللَّهَ سَائِلُهُمْ عَمَّا اسْتَرْعَاهُمْ»
“There is no Prophet after me, but there will be Khulaf’aa. They asked, “What do you order us to do?” He replied, “Give them bay’ah one after another, for Allah will ask them about what He entrusted them with.” (Bukhari)
So, usher in a new age of Islam’s global dominance through your Nussrah, earning the good pleasure of Allah (swt).
Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پریس ریلیز
اسلام کی نشاۃ ثانیہ صرف اور صرف خلافت کے قیام سے آئے گی،
پس اہل قوت کو خلافت علی منہاج النبوت کے قیام کے لیے نصرۃ دینےکیلئے آگے بڑھنا چاہیے
7 دسمبر 2019 کو موجودہ نیول چیف کی ٹویٹر پر ایک وڈیو نے سوشل میڈیا پر ایک بحث کو جنم دیا جس میں وہ اسلام کی عالمی بالادستی کی بات کر رہے ہیں۔ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا کہ اسلام کی عالمی بالادستی کے لیے پاکستان آئیڈیل نقطہ آغاز بن سکتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مسلمانوں نے دنیا پر حکومت اسلام کی بنیاد پر کی تھی جبکہ یورپ نے دنیا پر اپنی بالادستی سیکولر سوچ یعنی مذہب کو دنیاوی معاملات میں مسترد کر کے قائم کی ہے۔ یقیناً اللہ کے دین کی بالادستی کا مطالبہ اب مسلمانوں کی عظیم اکثریت کا مطالبہ بن چکا ہے جس میں افواج بھی شامل ہیں۔ لیکن ہمیں پاکستان کے موجودہ حکمرانوں کو اس بات کی اجازت نہیں دینی چاہیے کہ وہ مسلمانوں کے اسلام کے نشاۃ ثانیہ کے جذبات کو ناکام و مسترد شدہ جمہوریت کے نت نئے بہروپوں میں جان ڈالنے کیلئے استعمال کریں خواہ وہ پارلیمانی جمہوریت ہو، صدارتی جمہوریت ہو یا جمہوریت کی کوئی بھی اور شکل۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ہمیں خبردار کیا ہے:
وَلَا تَلۡبِسُوۡا الۡحَـقَّ بِالۡبَاطِلِ وَتَكۡتُمُوۡا الۡحَـقَّ وَاَنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ
”اور حق کو باطل کے ساتھ نہ ملاؤ، اور سچی بات کو جان بوجھ کر نہ چھپاؤ“ (البقرۃ 2:42)۔
اے افواج پاکستان کے افسران!
آپ کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے وہ قوت عطا کی ہے کہ آپ اسلامی طرزِ زندگی کی بحالی کے لیے پاکستان کو نقطہ آغاز بنا سکیں۔ پس آگے بڑھیں اورنبوت کے طریقے پر حزب التحریر کو خلافت کے قیام کے لیے نصرۃ دے کر جمہوریت کی اس گلتی سڑتی اور بدبودار لاش کو دفن کر دیں۔ اپنی طاقت و قوت سے اُس ریاست کو قائم کریں جس کے آئین کی ہر ایک شق صرف اور صرف قرآن و سنت سے لی گئی ہو۔ اس ریاست کے قیام کے لیے اپنی قوت استعمال کریں جو ویسٹ فیلیا کی بنیاد پر مسلم علاقوں کو تقسیم اور کمزور کرنے والی استعماری قومی سرحدوں کو ملیا میٹ کر کے امت کو ایک واحد ریاست میں یکجا کر دے گی۔ آپ اس اسلامی قیادت کو نصرۃ فراہم کریں جو دشمن کے فوجی حملے کا جواب مذاکرات، ٹویٹس اور عالمی استعماری اداروں سے التجاؤں کی صورت میں نہیں بلکہ مسلمانوں کی افواج کو حرکت میں لاکر دے گی۔ آپ اپنے وزن، عسکری قوت اور طاقت کو اس ریاست کے قیام کے لیے استعمال کریں جو استعماری طاقتوں کو مسلمانوں کے معاشی وسائل کو بیرونی سرمایہ کاری اور نجکاری کے نام پر لوٹنے کی اجازت نہیں دی گی بلکہ مسلمانوں کے معاشی وسائل کو ریاست کے تمام شہریوں کی خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے استعمال کرے گی۔ خلافت صرف کوئی چوائس یا آپشن نہیں ہے بلکہ ہم سب پر اس کا قیام فرض ہے، اور اس فرضیت سے چشم پوشی سنگین گناہ ہے کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مَنْ مَاتَ وَلَيْسَ فِي عُنُقِهِ بَيْعَةٌ مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّةً
”جو کوئی اس حال میں مرا کہ اس کی گردن میں امام (خلیفہ) کی بیعت کا طوق نہیں، تو وہ جاہلیت کی موت مرا“ (مسلم)۔
اور ہر دور میں خلافت کی موجودگی فرض ہے کیونکہ اس کے متعلق رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،:
وَإِنَّهُ لَا نَبِيَّ بَعْدِي وَسَتَكُونُ خُلَفَاءُ فتَكْثُرُ» قَالُوا: فَمَا تَأْمُرُنَا؟ قَالَ: «فُوا بِبَيْعَةِ الْأَوَّلِ فَالْأَوَّلِ وَأَعْطُوهُمْ حَقَّهُمْ فَإِنَّ اللَّهَ سَائِلُهُمْ عَمَّا اسْتَرْعَاهُمْ
”میرے بعد کوئی نبی نہیں لیکن کثرت سے خلفاء ہوں گے۔ صحابہ نے پوچھا، آپ ﷺ ہمیں کیا کرنے کا حکم دیتے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ایک کے بعد دوسرے آنے والے کو بیعت دو، کیونکہ اللہ ان سے پوچھے گا جس کا انہیں ذمہ دار بنایا گیا تھا“ (بخاری)۔
تو نصرۃ فراہم کر کے اسلام کی بالادستی کے نئے دور کا آغاز کریں اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی خوشنودی و رضا حاصل کریں۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس