Monday, 4th Dhu’l Hijjah 1440 AH | 05/08/2019 CE | No: 1440/73 |
Press Release
It is the Time to Mobilize the Lions of Pakistan’s Armed Forces to Liberate Occupied Kashmir, not to Invite Trump to Mediate in Talks with his Ally, Modi
Whilst the belligerent Hindu State flooded Occupied Kashmir with more of its ruthless troops and cruelly rained cluster bombs on Azad (Liberated) Kashmir, shredding the bodies of innocents to pieces, the visionless leadership of Pakistan appealed to its master, Trump, to mediate in talks with the butcher of Gujarat, Modi. On 4 August 2019, Imran Khan tweeted insistently, “President Trump offered to mediate on Kashmir. This is the time to do so.” Thus, when it is high time to mobilize the willing and capable lions of Pakistan’s armed forces to deliver the death blow to the collapsing Indian occupation of Kashmir, as it faces a massive popular uprising that it has no hope of overcoming, Pakistan’s spineless leadership instead strives to crush the rights of the Muslims under the boulder of Western colonialist intervention. In the August 1947 partition of the Indian Subcontinent, which was ruled for centuries by Islam, it is the Western colonialists that ensured that the hands of the Hindus were strengthened, including over the Muslim majority region of Kashmir. In 1947, 1965, 1971 and 1999, during armed conflict with India, it was Western colonialist intervention that was the dagger thrust in the back of the Muslims, to rescue the Hindu State from humiliation as much as possible. And now Trump’s intervention is only so that the US allies in the Hindu ruling elite can again be rescued by the Western colonialists, strengthening their hands over the noble, long suffering Muslims of Kashmir.
O Muslims of Pakistan and their Armed Forces and Mujahideen in Particular!
Reject all calls for the international mediation by the hateful kuffar that will deprive the Muslims of their right, for indeed the people of kufr are one hand against the believers. Certainly Occupied Kashmir will be liberated as Azad (Liberated) Kashmir was before it, by men of Imaan, fire and steel, seeking victory and martyrdom, which multiplies their strength over the cowardly, demoralized Hindu armed forces. Demand that the mujahideen are given full support, including military support, nudging the Hindu State towards actual collapse and withdrawal from Kashmir. And demand the re-establishment of the Khilafah (Caliphate) on the Method of Prophethood which will ensure the liberation of Occupied Kashmir, through all the means that Allah (swt) has bestowed upon us as a trust, including the mobilization of our armed forces, whose strength is multiplied over the demoralized, cowardly Hindu forces by their burning desire for martyrdom. Allah (swt) said,
﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا مَا لَكُمْ إِذَا قِيلَ لَكُمُ انفِرُوا فِي سَبِيلِ اللَّـهِ اثَّاقَلْتُمْ إِلَى الْأَرْضِ أَرَضِيتُم بِالْحَيَاةِ الدُّنْيَا مِنَ الْآخِرَةِ فَمَا مَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا فِي الْآخِرَةِ إِلَّا قَلِيلٌ﴾
“O you who have believed, what is [the matter] with you that, when you are told to go forth in the cause of Allah, you cling heavily to the earth? Are you satisfied with the life of this world rather than the Hereafter? But what is the enjoyment of worldly life compared to the Hereafter except a [very] little” [Surah At-Taubah 9: 38].
Media Office of Hizb ut Tahrir in Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم
پریس ریلیز
کشمیر مودی کے اتحادی ٹرمپ کی ثالثی سے نہیں بلکہ افواج پاکستان کے شیروں کے ذریعے آزاد ہو گا
ایک ایسے وقت میں جب ظالم و جابر ہندو ریاست نے مقبوضہ کشمیر کو اپنی بے رحم افواج سے بھر دیا ہے اور آزاد کشمیر پر کلسٹر بموں کی بارش کرکے معصوم مسلمانوں کےجسموں کے چیتھڑے اڑا رہا ہے تو پاکستان کی بے بصیرت اور بزدل سیاسی و فوجی قیادت اپنے آقا ٹرمپ سے یہ التجا کررہی ہے کہ وہ گجرات کے قصائی، مودی، کے ساتھ بات چیت کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرے۔ 4 اگست 2019 کو عمران خان نے ٹویٹ کیا کہ، “صدر ٹرمپ نے کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کی تھی۔اس پر عمل کرنے کا یہی وقت ہے”۔ ایک ایسے وقت میں جب قابض بھارتی افواج زبردست عوامی مزاحمت کو کچلنے میں بُری طرح سے ناکام ہو چکی ہیں اور کشمیری مسلمان اس قدر بہادری کا مظاہرہ کررہے ہیں کہ موت کا خوف ان کے لیے بے معنی ہو چکا ہے تو ایسی صورتحال میں افواج پاکستان کے شیروں کو کھلا چھوڑ دینا چاہیے تا کہ وہ گھبرائی ہوئی بھارتی افواج پر ایک ایسا آخری کاری وار کریں کہ ہندو فوج کے قبضے سے مقبوضہ کشمیر آزاد ہوجائے۔ لیکن پاکستان کی بزدل قیادت مغربی استعمار کو مداخلت کی دعوت دے کر مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی عظیم جدوجہد کو ملیا میٹ کرنے جارہی ہے۔اگست 1947 میں برصغیر کی تقسیم کے وقت یہ مغربی استعمار ہی تھا جس کے ریڈ کلف مشن نے اس بات کو یقینی بنایا کہ ہندو ں کے ہاتھ مضبوط رہیں اور مسلم اکثریتی کشمیر کو ہندو ریاست کے حوالے کردیا گیا۔ 1947، 1965، 1971 اور 1999 میں بھارت کے ساتھ جنگوں میں مغربی استعمار کی مداخلت نے مسلمانوں کی کمر میں خنجر گھوپنے کا کام کیا اور ہندو ریاست کو ذلت و رسوائی سے بچایا ۔ اور اب ایک بار پھر ٹرمپ کی مداخلت کا مقصد یہ ہے کہ ہندو اشرافیہ میں موجود امریکا کے اتحادیوں کو مقبوضہ کشمیر کی زبردست تحریک مزاحمت سے پہنچنے والی ذلت و رسوائی سے بچایا جائے اور کشمیر کے مسلمانوں پر ہندو ں کی بالادستی قائم کرنے میں مدد فراہم کی جائے۔
اے پاکستان کے مسلمانو، ان کی افواج اور خصوصاً مجاہدین!
مسلمانوں کے دشمن کفار کو بین الاقوامی ثالثی کے لیے بلانے والی تمام درخواستوں، التجاوں اور پکاروں کو مسترد کردو کیونکہ یہ مسلمانوں کو ان کے حق سے محروم کردیں گے کیونکہ کفار ایمان والوں کے خلاف ایک ہیں۔ یقیناً مقبوضہ کشمیر بھی ویسے ہی آزاد ہوگا جیسا کہ اس سے قبل آزاد کشمیر آزاد ہوا تھا ۔ اور آزاد کشمیر اس وقت آزاد ہوا تھا جب ایمان والے کامیابی یا شہادت کا جذبہ لیے نکل پڑے۔ یہی وہ جذبہ ہے جو بزدل کفار کے مقابلے میں مسلمانوں کی طاقت کو کئی گنا بڑھا دیتاہے۔ آپ اس بات کا مطالبہ کریں کہ مجاہدین کی مکمل حمایت کی جائے جس میں عسکری حمایت بھی شامل ہے تا کہ ہندو ریاست کا قبضہ عملاً زمین بوس ہوجائے اور وہ کشمیر سے ذلیل و رسوا ہو کر نکل جائے۔ اور نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کا مطالبہ کریں جو مقبوضہ کشمیر کو ہر ممکن طریقے اور صلاحیت کو بروئے کار لاتے ہوئےآزاد کرائے گی اور اس میں ہماری افواج کو حرکت میں لانا بھی شامل ہے جن کی طاقت پست ہمت ہندو افواج کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ ہے کیونکہ ان کے دل شوق شہادت سے لبریز ہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا مَا لَكُمْ إِذَا قِيلَ لَكُمُ انفِرُوا فِي سَبِيلِ اللَّـهِ اثَّاقَلْتُمْ إِلَى الْأَرْضِ أَرَضِيتُم بِالْحَيَاةِ الدُّنْيَا مِنَ الْآخِرَةِ فَمَا مَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا فِي الْآخِرَةِ إِلَّا قَلِيلٌ
”مومنو! تمہیں کیا ہوا ہے کہ جب تم سے کہا جاتا ہے کہ اللہ کی راہ میں (جہاد کے لیے) نکلو تو تم (کاہلی کے سبب سے) زمین پر گرے جاتے ہو (یعنی گھروں سے نکلنا نہیں چاہتے) کیا تم آخرت (کی نعمتوں) کو چھوڑ کر دنیا کی زندگی پر خوش ہو بیٹھے ہو۔ دنیا کی زندگی کے فائدے تو آخرت کے مقابل بہت ہی کم ہیں “(التوبہ 9:38)۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس