Home / Press Releases  / Local PRs  / It’s America who instructs Raheel-Nawaz Regime from Participating or Abstaining from Deployment of Troops in a Crisis such as Yemen

It’s America who instructs Raheel-Nawaz Regime from Participating or Abstaining from Deployment of Troops in a Crisis such as Yemen

alt

Wednesday, 26 Rabi ul-Thani 1436 AH 15/04/2015 CE N0: PR15027

Press Release

Crisis in Yemen

It’s America who instructs Raheel-Nawaz Regime from Participating or Abstaining from Deployment of Troops in a Crisis such as Yemen

Responding to the statement of UAE Minister of State for foreign affairs, Anwar Mohammad Gargash Pakistan’s Interior Minister Chaudhry Nisar Ali Khan declared that the minister’s statement was “threatening, unacceptable and an insult to the Pakistani nation”. Anwar Gargash had “warned” Pakistan of grave consequences after Pakistan’s parliament passed a resolution demanding neutrality over the Yemeni crisis. The ongoing verbal clash between Pakistani and UAE ministers is the latest episode of political gimmickry by both states to pull a veil of confusion over their crimes against Islam and Muslims. The ministers of both states aim to exploit the confusion over the Yemeni conflict to hide their real motives and actions which are aimed at securing the interests of the colonialists.

The latest crisis in Yemen is the result of competition between America and Britain over control of this strategically important country. Britain and her agent, the Yemeni President Mansoor alHadi have been refusing to share power with US and her agents, the Houthis. To help the Houthis come in to power through a power sharing deal, the US has ordered Saudia to initiate a bombing campaign to create a crisis which will create pressure on Yemeni President and his British backers to agree to a power sharing deal in Yemen. To implement this plan US has mobilized its agents in the region and assigned them different tasks. Some like Saudia and Egypt have been assigned the military role, while others like Iran, Pakistan and Turkey have been assigned the role of “neutral mediators” tasked with shaping regional public opinion for a power sharing deal in Yemen. And if in the future America changes the role it has designated for Pakistan’s regime and asks it to send troops to Yemen and participate in the military alliance like Egypt, we would see this regime would rush to fulfill the orders of its American masters and contribute troops to the military alliance.

In the Yemeni crisis the Raheel-Nawaz regime is only playing the role designated to it by America. This is the same regime which did not feel insulted when India continued its cross border firing on the LOC for over a year. It is the same regime which continues to fight America’s war on “terror” in the tribal areas and which is relentlessly working to strengthen the US occupation of Afghanistan through military operations as well as “peace” initiatives. It is America who instructs this regime to participate or abstain from deploying troops in different conflicts.

Hizb ut Tahrir censures this treacherous regime for its servitude to America and its betrayal of Islam and Muslims. We call upon the Islam loving officers of the armed forces to beware of these rulers and their forked tongues. They seek only to please their American masters. The sincere see an opportunity where the treacherous and the coward see defeat. The Muslims of Pakistan and the Middle East look towards you as an Islamic army who can rescue the Ummah from this state of chaos and anarchy. O brave and Islam loving officers! Come forward and give Nussrah to Hizb ut Tahrir to make Pakistan the starting point of the second Khilafah e Rashidah. Come forward and give Nussrah to Hizb ut Tahrir so that you are lead by a pious Khaleefah who would lead your intervention in the Middle East to reshape it as Allah has ordered it: as one Ummah under one state. Come forward and give Nussrah to Hizb ut Tahrir so that you gain the honor which was earned by Salahudin, to liberate Bait ul Maqdas from the filth of Jews. O Officers! Hizb ut Tahrir calls you to the good of dunya and the akhirah, would you not then respond?

يٰأَيُّهَا ٱلَّذِينَ آمَنُواْ ٱسْتَجِيبُواْ لِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُم لِمَا يُحْيِيكُمْ وَاعْلَمُواْ أَنَّ ٱللَّهَ يَحُولُ بَيْنَ ٱلْمَرْءِ وَقَلْبِهِ وَأَنَّهُ إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ

“O you who believe! Answer Allah (by obeying Him) and (His) Messenger when he calls you to that which will give you life, and know that Allah comes in between a person and his heart. And verily to Him you shall (all) be gathered.” [Al-Anfal:24]

Media of Hizb ut Tahrir in the Wilayah of Pakistan

یمن کا بحران
یہ امریکہ ہی ہے جو راحیل-نواز حکومت کو یمن اوراِس  جیسے کسی بھی بحران میں فوجیں بھیجنے یا نہ بھیجنے کا حکم دیتا ہے


متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ  منور محمد غرغاش کے بیان کا جواب دیتے ہوئے پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ “یہ بیان دھمکی آمیز، ناقابل قبول اور پاکستانی قوم کی توہین  ہے”۔ پاکستان کی پارلیمنٹ کی جانب سے یمن کے بحران میں غیر جانبدار رہنے کی قرارداد منظور کرنے کے بعد انوار غرغاش نے پاکستان کو سنگین نتائج سے “خبردار” کیا تھا ۔ پاکستان اور اماراتی وزراء کی بیان بازی دونوں ریاستوں کی جانب سے سیاسی شعبدہ بازی ہے تا کہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف اپنے جرائم پر پردہ ڈال سکیں۔ دونوں ممالک کے وزراء کا ہدف یمن کے حوالے سے عوام میں پائی جانے والی غیر واضح صورتحال کو اپنے اصل عزائم پر پردہ ڈالنے  اور استعماری ریاستوں کے مفادات کے حصول کو یقینی بنانے کے لئے استعمال کرنا  ہے۔

یمن کا حالیہ بحران امریکہ اور برطانیہ کے درمیان اس کشمکش کا نتیجہ ہے جس کے تحت دونوں اس اہم اسٹریٹیجک ملک کو اپنے اپنےحلقہ اثر میں رکھنے کی سر توڑ کوشش کررہے ہیں۔ برطانیہ اور اس کا ایجنٹ یمن کا صدر منصور الحادی امریکہ اور اس کے ایجنٹ حوثیوں کو اقتدار میں حصہ دینے سے انکار کررہے ہیں۔ ایک  پاور شیرنگ  معاہدے کے ذریعے حوثیوں کو اقتدار میں لانے کے لئے امریکہ نے سعودیہ کو حکم دیا کہ وہ بمباری شروع کریں تا کہ  بحران پیدا ہو  اور یمنی صدر اور اس کے آقا برطانیہ پر یمن میں پاور شیرنگ معاہدے میں شامل ہونے کے لئے دباؤ پیدا ہوسکے۔ اس منصوبے پر عمل درآمد کے لئے امریکہ نے خطے میں موجود اپنی ایجنٹوں کو متحرک کیا اور انہیں  مختلف کردار سونپ دیے۔ سعودیہ اور مصر  کو فوجی کردار ادا کرنے کو کہا جبکہ ایران، پاکستان اور ترکی کو “غیرجانبدار ثالث کار” کا کردار ادا کرنے کی ذمہ داری دی گئی تا کہ یمن کے اقتدار کی بندربانٹ کے لئے خطے کی رائے عامہ کو ہموار کیا جائے۔   اور اگر مستقبل میں امریکہ پاکستان کے کردار کو تبدیل کردیتا ہے اور اسے یمن فوج بھیجنے  اور مصر کی طرح فوجی اتحاد میں شمولیت کا حکم دیتا ہے تو ہم دیکھیں گے کہ یہی حکومت اپنے امریکی آقاوں کا حکم پورا کرنے کے لئے اٹھ کھڑی ہوگی اور افواج کو فوجی اتحاد میں شمولیت کے لئے بھیج دے گی۔

یمن کے بحران میں راحیل-نواز حکومت وہی کردار ادا کررہی ہے جو امریکہ نے اس کے لئے مختص کیا ہے۔ یہ وہی حکومت ہے جس نے مسلسل ایک سال تک لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے ہونے والی جارحیت پر کوئی بے عزتی محسوس نہیں کی تھی۔ یہ وہی حکومت ہے جو قبائلی  علاقوں میں پوری قوت کے ساتھ نام نہاد دہشت گردی کے خلاف امریکہ کی جنگ لڑ رہی ہے اور فوجی آپریشنز اور امن مذاکرات کے ذریعے افغانستان میں امریکی قبضے کو مستحکم کررہی ہے۔ اور یمن کے بحران میں بھی یہ پوری ایمانداری کے ساتھ اپنے آقا امریکہ کی جانب سے دیا گیا کردار ادا کررہی ہے۔ یہ امریکہ ہی ہے جو اس حکومت کو مختلف تنازعات میں فوج بھیجنے یا نہ بھیجنے کا حکم دیتا ہے۔

حزب التحریرغدار حکمرانوں کی امریکی غلامی  اور اسلام اور مسلمانوں سے غداری کی مذمت کرتی ہے۔ ہم افواج میں موجود اسلام سے محبت کرنے والے افسران سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ان حکمرانوں اور ان کے جھوٹ سے خبردار رہیں۔ یہ صرف امریکہ کی خوشنودی کے طلبگار ہیں۔ کسی بھی بحرانی صورتحال کو مخلص شخص ایک زبردست موقع کے طور پر دیکھتا ہے جبکہ غدار اور بزدل ناکامی تسلیم کرلیتے ہیں۔ پاکستان اور مشرق وسطیٰ کے مسلمان آپ کو ایک اسلامی فوج کے طور پر دیکھتے ہیں اور یہ یقین رکھتے ہیں کہ آپ امت کو  موجودہ بحرانی  صورتحال سے نکال سکتے ہیں۔ اے بہادر اور اسلام سے محبت کرنے والے فوجی افسران! آگے بڑھو اور پاکستان کو  دوسری خلافت راشدہ کا نقطہ آغاز  بنانے کے لئے حزب التحریرکو نصرۃ فراہم کرو تا کہ تمہاری سربراہی ایک نیک خلیفہ کرے جو تمہاری قوت کو اللہ کے حکم کے  مطابق مشرق وسطیٰ کی ہیت  کو تبدیل کرنے کے لئے استعمال کرے  اور مسلمانوں کو ایک امت اور ایک ریاست  میں تبدیل کردے۔ آگے بڑھو اور حزب التحریرکو نصرۃ فراہم کرو تا کہ تم بھی وہی عزت و مقام حاصل کرو جو صلاح الدین ایوبی نے حاصل   کی تھی اورقبلا اول کو یہود کے قبضے سے نجات دلاؤ۔ اے افسران!حزب التحریرتمہیں دنیا اور آخرت کی بھلائی کی جانب بلاتی ہے تو کیا تم جواب نہیں دو گے؟

يٰأَيُّهَا ٱلَّذِينَ آمَنُواْ ٱسْتَجِيبُواْ لِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُم لِمَا يُحْيِيكُمْ وَاعْلَمُواْ أَنَّ ٱللَّهَ يَحُولُ بَيْنَ ٱلْمَرْءِ وَقَلْبِهِ وَأَنَّهُ إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ

“اے ایمان والو! تم اللہ اور رسول کے کہنے کو بجا لاؤ جبکہ رسول تم کو تمہاری زندگی بخش چیز کی جانب بلاتے ہوں۔ اور جان رکھو کہ اللہ تعالٰی آدمی اور اس کے قلب کے درمیان آڑ بن جیا کرتا ہے اور بلاشبہ تم سب کواللہ ہی کے پاس جمع ہونا ہے”(الانفال:24)۔

ولایہ پاکستان میں حزب التحریرکا میڈیا آفس