Karachi Seminar: Nussrah for Khilafah Contact Campaign
Nussrah for Khilafah Contact Campaign
The Return of the Khilafah is by Securing Nussrah from the Sincere within the Armed Forces
Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan is undertaking a contact campaign in major cities of Pakistan under the title of “Nusrrah for Khilafah Contact Campaign,” which included a large seminar in Pakistan’s largest city, Karachi, a city that is home to over twenty million. At a time when the Ummah’s demand is Islam and Shariah, this contact campaign is to establish in our society that Islam can never be implemented through gradualism, rather it is only possible through a comprehensive and radical change. In addition the campaign is to establish that the return of the Khilafah means seeking Nussrah from the armed forces for the Khilafah. Members of Hizb ut-Tahrir across the country are emphasizing that gradual change in Democracy can never bring Khilafah, rather it is a lie spread by the colonist powers so that the Ummah adhere to the kufr system of Democracy which is the protector of the American Raj. They are bringing examples from countries like Egypt and Tunisia, which have shown clearly that through Democracy will never practically realize the Ummah’s desire of establishing Islam as a rule and state.
Furthermore, the methodology adopted by Rasul Allah صلى الله عليه و سلم establishes for Muslims that it is not allowed to become part of the Kufr system and it is not allowed to accept authority on condition of gradual or partial implementation of Islam. So the action of Rasul Allah صلى الله عليه و سلم is a command (Hukm sharia) for the Muslims which they can not violate. Therefore the Muslim Ummah must reject the kufr of Democracy and should struggle for the establishment of Khilafah accordingly to the methodology of Prophethood.
In Karachi’s seminar, Engineer Saham elaborated the importance of seeking Nussrah for the establishment of an Islamic state. The seminar made clear that after the experiences of Algeria and Egypt, it is clear that real change can not be accomplished by merely securing a majority in any assembly of elective representatives or bringing people on streets in hundreds of thousands, unless and until the sincere officers in the army provides the Nussrah (material support) to the people’s demand. The seminar established that Rasullah صلى الله عليه و سلم acted on the command of Allah سبحانه و تعالىand so visited powerful tribes and seek Nusrrah from them. He persisted in this action until Allah سبحانه و تعالى provided Nussrah through the Ansar and an Islamic state was established in Madina. Therefore the action of Rasul Allah صلى الله عليه و سلم is a command (Hukm sharia) for the Muslims which they can not violate.
In the contact campaign three resolutions are being passed to the Ummah, of which the third resolution is,
“RESOLUTION 3. Every Muslim, man or woman, must deliver the following message to the armed forces’ officers:
“The methodology of the Prophethood for establishing Islam demands Nussrah from its people, which is each and every one of you. Your sons, daughters, brothers, sisters, fathers and mothers call you, expecting you to fulfil your duty. The matter of Nussrah is your matter, and this time is yours, so fulfil your responsibility for the sake of Allah سبحانه و تعالى and you will be successful. Beware of betraying your Ummah and breaking of your oaths by supporting a falling kufr democracy, which does not have the support of the people. Beware of losing your hereafter for the worldly life of the oath-breakers, that pollute the ranks of our leadership, Kayani, Sharif and their henchmen! Secure the return of the Khilafah on the Methodology of the Prophethood by granting the Nussrah to Hizb ut-Tahrir. In doing so, if you are victorious and overcome kufr and its people, you will rejoice and so will the believers.
﴿إِنْ يَنْصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ وَإِنْ يَخْذُلْكُمْ فَمَنْ ذَا الَّذِي يَنْصُرُكُمْ مِنْ بَعْدِهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ﴾
“If Allah helps you, there is none to overcome you. And if He abandons you, then, who is there to help you after that? In Allah the believers should place their trust.” [Surah Aal-Imran 3: 160]
Note: Details of the complete three resolutions can be down loaded from the following link:
English link:http://pk.tl/1cJ5, Urdu link: http://pk.tl/1cJ6
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
خلافت نصرۃ کے ذریعے رابطہ مہم
خلافت کا قیام افواج میں موجود مخلص افسران کی جانب سےنُصرَۃ(مادّی مدد)فراہم کرنے سےہی ہوگا
حزب التحریر ولایہ پاکستان کی جانب سے ملک کے بڑے شہروں میں” خلافت نصرۃ کے ذریعے ” کی رابطہ مہم کے سلسلے میں کئی سرگرمیاں کی جارہی ہیں جس میں پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی ، جو کہ دو کروڑ افراد کا گھر ہے،میں ایک بڑے سیمینار کا انعقاد بھی شامل ہے۔ایک ایسے وقت میں جب امت اسلام اور شریعت کے نفاذ کا مطالبہ کررہی ہے یہ رابطہ مہم اس بات کومعاشرے میں واضح کرنے کے لیے شروع کی گئی ہے کہ اسلام کبھی بھی تدریجاً نافذ نہیں کیا جاسکتا بلکہ ایسا صرف اور صرف ایک مکمل اور یکدم نظام کی تبدیلی کے ذریعے سے ہی ممکن ہے۔ اس کے علاوہ اس مہم کا مقصد یہ واضح کرنا بھی ہے کہ خلافت کے قیام کے لیے یہ بھی ضروری ہے کہ افواج میں موجود مخلص افسران سے خلافت کے قیام کے لیے نصرۃ طلب کی جائے۔ اراکین حزب التحریر ملک بھر میں امت کو یہ باور کرارہے ہیں کہ جمہوریت میں تدریجاً نظام کی تبدیلی کے ذریعے کبھی بھی خلافت کا قیام ممکن نہیں بلکہ یہ استعماری طاقتوں کا پھیلایا ہوا جھوٹ ہے تا کہ امت مسلمہ ان کے غلیظ کفریہ سرمایہ دارانہ نظام ،جس کو جمہوریت یا آمریت کے ذریعے نافذ کیا جاتا ہے، کو مسترد نہ کردے جو امریکی راج کے قیام اور استحکام کا باعث ہے۔ مصر اور تیونس کی مثالوں سے یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ جمہوریت کے ذریعے امت کبھی بھی اسلام کے اقتدار کی منزل کو حاصل کرنے کے خواب کو پورا نہیں کرسکے گی۔
اس کے علاوہ رسول اللہ ﷺ کی سیرت سے بھی یہی ثابت ہوتا ہے کہ مسلمانوں کے لیے جائز نہیں کہ وہ کفریہ نظام کا حصہ بننا قبول کریں اور نہ ہی تدریجاً یا جزوی اسلام کے نفاذ کی شرط پر اقتدار کو قبول کرنے کی اجازت ہے ۔ لہذا مسلمانوں کے لیے رسول اللہ ﷺ کا یہ عمل ایک حکم شرعی ہے جس کی خلاف ورزی نہیں کی جاسکتی۔اس لیے امت مسلمہ کو کفریہ جمہوری نظام کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے صرف اور صرف نبوت کے طریقے پر چلتے ہوئے ہی اسلامی ریاست یعنی خلافت کے قیام کی جدو جہد کرنی چاہیے۔
کراچی کے سیمینار میں انجینئر ساہام نے اسلامی ریاست کے قیام میں نصرۃ کے حصول کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ سیمینار میں یہ واضح کیا گیا کہ الجزائر اور مصر میں ہونے والے واقعات کے بعد یہ بات ہر شخص پر واضح ہوگئی ہے کہ حقیقی تبدیلی کسی بھی منتخب اسمبلی میں اکثریت حاصل کر کے یا لاکھوں لوگوں کو سڑکوں پر لانے سے بھی ممکن نہیں ہوتی جب تک کہ افواج میں موجود مخلص افسران، عوام کے مطالبے پر اس تبدیلی کے لیے نصرۃ (مادّی مدد) فراہم نہ کردیں۔ سیمینار میں یہ بات بھی واضح کی گئی کہ رسول اللہ ﷺ نے اللہ کے حکم سے عرب کے طاقتور قبائل سے اسلام کے نفاذ کے لیے نصرۃ طلب فرمائی اور اس عمل کو اس وقت تک جاری رکھا جب تک اللہ سبحانہ و تعالی نے انصار کی طرف سے انھیں نصرۃ عطا نہ فرمادی اور مدینہ میں اسلامی ریاست کا قیام عمل میں نہ آگیا۔ لہذا مسلمانوں کے لیے رسول اللہ ﷺ کا یہ عمل ایک حکم شرعی ہے جس کی خلاف ورزی نہیں کی جاسکتی۔
ان اجتماعات میں امت کی جانب سے تین قراردادیں منظور کی جاری ہیں جس میں سے تیسری قرارداد میں یہ کہا گیا کہ:
قرارداد نمبر3۔ ہر مسلمان مرد و عورت جس بھی فوج کے افسر کو جانتے ہوں اس تک مندرجہ ذیل پیغام کو ضرور پہنچائے
رسول اللہ ﷺ کا طریقہ کار اسلام کے قیام کے لیے اہلِ قوت سے نُصرۃ(مادّی مدد)حاصل کرنے کا تقاضا کرتا ہےاور تم میں سےہر ایک یہ نُصرۃ دینے کی قابلیت رکھتا ہے۔ تمھارے بیٹے، ییٹیاں، بھائی،بہنیں اور مائیں تمہیں پکارتی ہیں کہ تم اپنی ذمہ داری کو پورا کرو۔ نصرۃ کا معاملہ تمہارا ہے اور یہ وقت بھی تمہارا ہے ، لہذا اگر تم اللہ تعالی کی خوشنودی کے لیے اپنی ذمہ داری کو پورا کرو گے تو تم یقیناً کامیاب رہو گے۔ کفریہ جمہوریت کی حمایت کر کے، جسے لوگوں کی حمایت بھی حاصل نہیں ہے، اپنی امت اور اپنے حلف سے غداری مت کرو۔ کیانی و شریف اوران کا ٹولہ کہ جس نے اپنے حلف سے غداری کی ہے ،اور جنہوں نے ہماری قیادت کی صفوں کو داغدار کر دیا ہے ؛ ایسے لوگوں کی زندگی کی خاطر اپنی آخرت کوبرباد مت کرو! حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کرکےرسول اللہ ﷺ کے طریقے پر خلافت کوقائم کردو ۔ اگر تم ایسا کرنے میں کامیاب رہے اور کفر اور ان کے لوگوں پر غالب آ گئے تو تمہارا یہ عمل تمہاری اور امتِ مسلمہ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے گا۔
﴿إِنْ يَنْصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ وَإِنْ يَخْذُلْكُمْ فَمَنْ ذَا الَّذِي يَنْصُرُكُمْ مِنْ بَعْدِهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ﴾
” اگر اللہ تعالی تمھاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اور اگر وہ تمھیں چھوڑ دے تو اس کے بعد کون ہے جو تمھاری مدد کرے؟ ایمان والوں کو اللہ تعالی ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے”(آل عمران:160)
نوٹ: قراردادوں کا مکمل متن اس ویب لنک سے ڈاون لوڈ کیا جاسکتا ہے: http://pk.tl/1cJ6
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس