Home / Press Releases  / Local PRs  / Kayani and civilian traitor rulers have descended to filthy tactics to stop Hizb ut Tahrir

Kayani and civilian traitor rulers have descended to filthy tactics to stop Hizb ut Tahrir

 

Kayani and civilian traitor rulers have descended to filthy tactics to stop Hizb ut Tahrir

Raid on Weekly Dars of Hizb ut Tahrir in Lahore, more than 15 arrested and sent to jail on Judicial Remand

On 29th March, Government thugs attacked Hizb ut Tahrir weekly Dars in the Model Town area of Lahore and arrested more than 15 people. A case was lodged against them according to the Anti-Terrorism Act, Clause 11-W, and today, 30th March, they were sent to jail on judicial remand. To humiliate these sincere and educated youngsters, they were presented in front of Media head-covered. The residents of the house, in which this Dars was being held since many years, were tortured severely. The father and all three sons were arrested and they were beaten to bleeding in front of the mother, inside the house. This was done only because this noble family is desires Khilafah and supremacy for Islam.

Do these agencies act similarly against the people who have rented out their houses to Blackwater? Do they raid the brothels that are now spread across Lahore? Never, ever! According to some media reports, this Raid was done in response to the video posted on Youtube by Hizb ut Tahrir, in which Hizb ut Tahrir has exposed the treachery of General Kayani and General Pasha and then conducted an sms campaign for its publicity. The reality is that, this raid in Lahore and earlier in Islamabad is to stop Hizb ut Tahrir’s campaign against the probable re-opening of NATO supply routes. Zardari and Kayani know with surety that this Ummah hates America and their treachery has been exposed after the Abbottabad and Salala attacks. To cover up their treachery, the supply line was temporarily blocked, but it was not enough to calm the anger of the people. Now when these agents want to re-open this American lifeline, they see a threat from a mass movement lead by a party like Hizb ut Tahrir. The government knows that the real enemy of the current kufr system is Hizb ut Tahrir which is presenting an alternate system to the Ummah. For this reason, instead of arresting the friendly opposition, the real opposition, members of Hizb ut Tahrir, are being arrested, kidnapped and tortured.

The Shabaab of Hizb will continue their peaceful struggle of exposing the agent rulers and spreading awareness amongst the Ummah, whatever difficulties they may face. It is to be noted here also, that Hizb ut Tahrir has challenged the Illegal and un-islamic ban against its activities for the last six years. But the so-called “Independent” Judiciary has resorted to delaying tactics so that these rulers can continue with the arrests and torture of members of Hizb ut Tahrir. And we want to let these agents and their thugs know, that Hizb ut Tahrir would continue its intellectual and political struggle until the sincere from within the Armed Forces give Nussrah to Hizb ut Tahrir for the re-establishment of the Khilafah.

Naveed Butt

The Official Spokesman of Hizb ut Tahrir in Pakistan

 

URDU INP DOWNLOAD

URDU PDF DOWNLOAD

 

بسم الله الرحمن الرحيم

جمعہ، 7 جمادی الاول ، 1433 ھ 30/03/2012نمبر: PR12011

کیانی اور سویلین ایجنٹ حکمران حزب التحریر کو روکنے کے لئے اپنی خباثت پر اتر آئے!

لاہور میں حزب التحریر کے ہفتہ وار درس پر حملہ، پندرہ سے زائد گرفتار، جج نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ماڈل ٹائون لاہور میں حزب التحریر کے ہفتہ وار درس پر حکومتی غنڈوں نے دھاوا بول کر پندرہ سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔ ان پر انسداد دہشت گردی کے ایکٹ 11-W کے تحت مقدمہ بنایا گیا جبکہ جج نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ان مخلص اور پڑھے لکھے نوجوانوں کی تذلیل کے لئے انہیں دہشت گردوں کی طرح منہ پر چادریں لپیٹ کر میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا۔ جس گھر میں یہ درس کئی سالوں سے جاری تھا وہاں کے مکینوں کو شدید تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ گھر کے سربراہ اور ان کے تینوں بیٹوں کو گرفتار کر لیا گیا اور ان کی والدہ کے سامنے انہیں اس قدر مارا پیٹا گیا کہ ان کے جسم سے خون جاری ہو گیا۔ یہ سب محض اس لئے کہ یہ گھرانہ اسلام کی سربلندی اور خلافت کے قیام کا خواہاں ہے۔ کیا یہ ایجنسیاں بلیک واٹر کے قاتلوں کو گھر کرائے پر دینے والوں کے ساتھ بھی یہی سلوک کرتی ہیں؟ کیا لاہور میں جگہ جگہ کھلے برائی کے اڈوں پر بھی دھاوا بولا جاتا ہے؟ ہر گز نہیں! چند اخباری رپورٹوں کے مطابق یہ ریڈ حزب التحریر کی طرف سے یوٹیوب پر جاری کردہ اس ویڈیو کے جواب میں کیا گیا جس میں حزب التحریر نے کیانی اور پاشا سمیت فوج میں موجود غداروں کو بے نقاب کیا تھا اور اس کی تشہیر کے لئے ایس ایم ایس جاری کئے تھے۔ حقیقت یہ ہے کہ لاہور اور اس سے قبل اسلام آباد میں حزب کے ہفتہ وار درسوں پر حملے کا مقصد حزب کو نیٹو سپلائی لائن کے دوبارہ کھولنے کے خلاف احتجاج کرنے سے روکنا ہے۔

کیانی اور زرداری جانتے ہیں کہ امت امریکہ سے نفرت کرتی ہے اور ایبٹ آباد اور سلالہ حملے کے بعد ان کی غداری کھل کر سامنے آگئی ہے۔ اس کو چھپانے کے لئے عارضی طور پر سپلائی لائن بند کی گئی لیکن یہ عوام کے غم و غصہ کو ختم کرنے کے لئے کافی نہیں تھا۔ اب جبکہ یہ ایجنٹ ایک بار پھر امریکہ کی شہ رگ کو کھولنا چاہتے ہیں تو ایسے میں انہیں حزب التحریر جیسی جماعت کی عوامی تحریک سے خطرہ ہے۔ حکومت جانتی ہے کہ موجودہ نظام کی اصل دشمن حزب التحریر ہے جو امت کے سامنے ایک متبادل نظام بھی پیش کر رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فرینڈلی اپوزیشن کو گرفتار کرنے کے بجائے اس نظام کی حقیقی اپوزیشن، حزب التحریر، کے کارکنوں کو گرفتار کیا جاتا ہے۔

حزب کے شباب امت کی بیداری اور ان ایجنٹ حکمرانوں کے کرتوتوں کو بے نقاب کرنے کی پر امن سیاسی جدوجہد جاری رکھیں گے چاہے اس ضمن میں انہیں کسی بھی قسم کی مشکل کا سامنا ہی کیوں نہ کرنا پڑے۔ یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ حزب التحریر نے گزشتہ چھ سالوں سے اپنے خلاف غیر اسلامی اور غیر قانونی پابندی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے لیکن پاکستان کی “آزاد عدلیہ” اس مقدمہ کی سماعت میں تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے تاکہ حکمران گرفتاریوں اور ٹارچر کا سلسلہ جاری رکھ سکیں۔ ہم ان ایجنٹوں اور ان کے حواریوں کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ حزب اپنی سیاسی اور فکری جدوجہد جاری رکھے گی تآنکہ فوج میں سے مخلص افسران حزب کو بیعت دیتے ہوئے خلافت کا انعقاد کر دیں۔

نوید بٹ

پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان

30/03/2012
Friday, 7th of Jamdi ul-Awwal
N0: PR12104
Friday, 7th of Jamdi ul-Awwal