Home / Press Releases  / Local PRs  / Kayani is responsible for the brutal carnage in Baluchistan

Kayani is responsible for the brutal carnage in Baluchistan

Press Release

Abolish Democracy, Establish Khilafah

Kayani is responsible for the brutal carnage in Baluchistan

Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan rigorously condemned the brutal incident happened in Quetta on 15th June 2013. Hizb ut-Tahrir prays for the victims who have been killed or wounded and extends condolences to their relatives.

The traitors in political and military leadership headed by the chief American agent in Pakistan, General Kayani are responsible for Quetta bloodshed. For several years, Hizb ut-Tahrir has been warning the masses and the armed forces that the Raymond Davis network is behind all such bombings and target killings that are taking place in military and civilian places, because they have been provided complete freedom and security by the traitors in the political and military leadership to plan and execute their evil desires. On 17th June 2013 yet another proof came in public when the Kayani-Sharif’s regimes Interior Minister, Chaudry Nisar Ali Khan, gave a statement on the floor of the National assembly that “there could be no heavier security presence in Quetta where check posts had been set up every 100 yards and it was surprising how the terrorist managed to carry weapons and tonnes of explosives through these check posts manned by police, FC and even army personnel”.

Hizb ut-Tahrir condemns Chaudry Nisar’s professed false innocence. Hizb ut-Tahrir and the people of Pakistan are not surprised by his revelation, because from the very first day when traitors in the political and military leadership, first headed by Musharraf and then Kayani, committed American war, the whole  country has been handed over to the American Raymond Davis network. That is why when an American terrorist killed two Pakistanis in Lahore in broad daylight and was arrested with all the evidences to prove his crime, he was not only released, he was flown out of the country safely with complete assistance form traitors with in the political and military leadership.

Mr. Chaudry Nisar, the Ummah is disgusted by your pretence of simplicity and ignorance, because from the very first day of this American war, only the blood of the armed forces of Pakistan and its citizens has been used as a fuel for it, whether they belong to any part of the country or to any school of thought or religion. But the people of Pakistan have neither seen nor heard of an attack on these American terrorists or on their hideouts, which are well-known in Islamabad, Lahore, Peshawar and Quetta, as the media has so many times performed its duty to safeguard the people by publicizing their addresses.

Every person in the political medium and the media are alluding to General Kayani as responsible for the massacre which took place in Quetta and for the overall situation of Baluchistan, but they are hesitant in naming him openly and directly. Hizb ut-Tahrir appeals to all sincere politicians and media men that they should fulfil their Islamic obligation of accounting rulers with out any fear. Hizb ut-Tahrir also accounts the sincere officers in the armed forces: How long will you witness the brutal slaughter of their brothers and sisters patiently? Are you not seeing that traitors in your leadership use you against your own people, but provide security to the enemies of Islam and its people? Don’t you see that your inaction is bringing disillusionment regarding this great institution of the Ummah?

O sincere officers of the armed forces! Arise to seize these traitors, liberate this Ummah from the tyranny of these traitors, abolish democracy which is America’s horse, provide Nussrah to the Ameer of Hizb ut-Tahrir, Shaikh Ata Bin Khalil Abu Rashta, for the establishment of Khilafah and restore the lost prosperity, peace, stability and glory to this Ummah.

 

Shahzad Shaikh

Deputy to the official spokesman of Hizb ut-Tahrir in Pakistan

منگل 9 شعبان ، 1434ھ 18/06/2013 نمبر:PR13065

جمہوریت کو ختم کرو اور خلافت کو قائم کرو

بلوچستان میں ہونے والی درندگی کا ذمہ دار کیانی ہے

حزب التحریر ولایہ پاکستان 15 جون 2013 کو کوئٹہ میں ہونے والے اندوہناک واقع کی پر زور مذمت کرتی ہے۔ حزب التحریر بم دھماکوں اور فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت کے لیے دعا گو ہے اور ان کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔

کوئٹہ میں ہونے والی اس وحشیانہ درندگی کے ذمہ دار سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غدار ہیں جن کی قیادت پاکستان میں چیف امریکی ایجنٹ جنرل کیانی کر رہا ہے۔ حزب التحریر پچھلے کئی سالوں سے عوام اور افواج کو یہ باور کراتی آئی ہے کہ ملک بھر میں فوجی و شہری تنصیبات پر ہونے والے بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ میں ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک ملوث ہے جسے اپنی کاروائیاں کرنے کے لیے مکمل آزادی اور تحفظ سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غدار فراہم کر رہے ہیں۔ اس بات کا ایک اور ثبوت اس وقت سامنے آیا جب 17 جون 2013 کو کیانی و شریف حکومت کے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے قومی اسمبلی میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ “کوئٹہ میں اس سے زیادہ بھاری سیکیورٹی فراہم نہیں کی جا سکتی جہاں ہر 100 گز پر چیک پوسٹیں ہیں اور حیرت کی بات یہ ہے کہ دہشت گرد ان چیک پوسٹوں سے بھاری ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد لے کر گزر جاتے ہیں جن میں پولیس، ایف۔سی اور فوج کی چیک پوسٹیں بھی شامل ہیں”۔ حزب التحریر چوہدری نثار کی جھوٹی معصومیت کی مذمت کرتی ہے۔ حزب التحریر اور پاکستان کے عوام کو آپ کے انکشاف پر کوئی حیرت نہیں ہوئی کیونکہ جب سے سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں نے پہلے مشرف اور پھر کیانی کی سربراہی میں امریکی جنگ میں شمولیت اختیار کی ہے پورے ملک کو امریکی ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب دن کی روشنی میں بھرے بازار میں ایک امریکی دہشت گرد لاہور میں دو پاکستانیوں کو قتل کرتا ہے تو گرفتاری اور تمام تر ثبوتوں کے باوجود سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غدار اس امریکی دہشت گرد کو نہ صرف تحفظ فراہم کرتے ہیں بلکہ اسے باعزت بری کروا کر باحفاظت ملک سے فرار بھی کرا دیتے ہیں۔ چوہدری نثار صاحب امت آپ کی سادگی اور لاعلمی پر حیران ہے کیونکہ امت یہ دیکھتی ہے کہ اس امریکی جنگ میں شمولیت کے پہلے دن سے لے کر آج تک اس جنگ کا ایندھن صرف اور صرف پاکستان کی افواج اور عام شہری ہی بن رہے ہیں چاہے ان کا تعلق ملک کے کسی بھی حصے سے ہو یا وہ کسی بھی مسلک یا مذہب سے تعلق رکھتے ہوں۔ لیکن کبھی بھی ملک بھر میں دندناتے امریکی دہشت گردوں اور ان کے ٹھکانوں پر حملہ نہیں ہوتا جبکہ ان کے ٹھکانوں کی تفصیلات کہ لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کے کس کس گھر میں وہ مقیم ہیں کئی بار ملکی میڈیا میں سامنے بھی آچکی ہیں۔

سانحہ کوئٹہ اور بلوچستان کی مجموعی صورتحال پر پارلیمنٹ اور میڈیا میں ہونے والی گفتگو میں ہر شخص ان واقعات کی ذمہ داری جنرل کیانی پر ہی ڈال رہا ہے لیکن براہ راست اس کا نام لینے سے گریز کر رہے ہیں۔ حزب التحریر سیاست دانوں اور میڈیا میں موجود مخلص اصحاب سے اپیل کرتی ہے کہ وہ حکمرانوں کے احتساب کی اسلامی ذمہ داری کو بغیر کسی لگی لپٹی اور خوف کے ادا کریں۔ حزب التحریر افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران سے بھی سوال کرتی ہے کہ کب تک وہ اپنے بھائیوں اور بہنوں کے وحشیانہ قتل عام پر خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتے رہیں گے؟ کیا آپ نہیں دیکھ رہے کہ آپ کی قیادت میں موجود غدار کس طرح آپ کو اپنے ہی لوگوں کے خلاف استعمال کرتے ہیں لیکن اسلام اور اس کی امت کے دشمنوں کو تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ کیا آپ کی بے عملی کے نتیجے میں ہر خاص و عام مسلمانوں کے اس عظیم ادارے سے بدظن نہیں ہوتا جا رہا۔ اے افواج پاکستان کے مخلص افسران! آگے بڑھو! ان غداروں کے ہاتھ پکڑ لو، اپنی قوم کو ان غداروں کے ظلم و ستم سے نجات دلاؤ، جمہوریت کے امریکی گھوڑے کا خاتمہ کرو اور خلافت کے قیام کے لیے امیر حزب التحریر شیخ عطا بن خلیل ابو رشتہ کو نصرة فراہم کرو اور امت کو اس کی کھوئی ہوئی خوشحالی، امن و استحکام اورعظمت دوبارہ لوٹا دو۔

 

پاکستان میں حزب التحریر کے ڈپٹی ترجمان

شہزاد شیخ

 

18/06/2013 CE
Tuesday, 9th Shaban 1434 AH
N0: PN13065
Friday, 7th of Jamdi ul-Awwal