Kayani-Sharif regime invokes Allah’s rage by arresting a respected Aalim, calling for Khilafah!
بسم الله الرحمن الرحيم
End persecution of Hizb ut-Tahrir
Kayani-Sharif regime invokes Allah’s rage by arresting a respected Aalim, calling for Khilafah!
إِنَّمَا يَخْشَى اللَّهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمَاءُ
“Indeed the most fearing of Allah from His Servants, are the Ulema”
[Surah al-Faatir 35:28]
Hizb ut-Tahrir Wilayah of Pakistan condemns in the severest terms the arrest of the respected Aalim Sarwar ud-Din, member of Hizb ut-Tahrir, widely respected by the Ulema, politicians and Muslims of the tribes. Hizb ut-Tahrir asks the touts of America what possessed to you to arrest such an honored and knowledgeable man, fluent in the language of the Quran and the people of Jannah, Arabic, conveyer of the noble Ayaat and Ahadeeth, who fearlessly and untiringly accounted the oppressors of the age? What possessed you to demand a full five days of physical remand for an Aalim, physical remand which is used by the thugs of the regime as a cover to torture and beat murderers, thieves and smugglers?! Did you imagine, or made the mistake of making yourself imagine, that such a despicable and lowly act would not invoke the rage of Allah, Al-Jabbar, Al-Qahaar, against you when Allah سبحانه وتعالى said in the Hadeeth Qudsi,
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ قَالَ مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ
“The Messenger of Allah peace be upon him that Allah said, whomever harm my Wali I will declare a war against him …” (Bukhari)
So that you may regain your senses, though slavery to America intoxicates you, let us further remind you that this crime of yours will not escape the notice of the people, especially with Ramadhan the blessed, arriving soon. Do you imagine that Hizb ut-Tahrir will rest a day or an hour, when an Aalim is arrested, any more than its shebaab rested when American puppets previously arrested the elderly men, with blessed white hair on their heads and beards, or the women with suckling babies in their arms? Does anything that you have known of Hizb ut-Tahrir make you conceive that its contacting the people, leaflets, bayyans and posters about its arrested shebaab will not reach the entire country, by the Help of Allah, Al-Qawwi, Al-Aziz? Or do you prefer to ignore your convictions and busy yourselves in hammering another nail in the coffin of the regime?!
O armed forces of Pakistan! Here are the men you seek and pray for, the capable and defiant shebaab of Hizb ut-Tahrir, the men to rule Pakistan, being persecuted for our Deen by America and its puppets. And here are you with fire and steel that can bring the Khilafah within mere hours to end the American Raj inPakistan and Afghanistan forever. Hizb ut-Tahrir under its Ameer, the eminent jurist, Sheikha Ata ibn Khaleel Abu-Ar-Rashta, calls you to fulfill your duty now. Respond!
The Media Office of Hizb ut-Tahrir Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم
اتوار، 27 شعبان، 1434ھ 06/07/2013 نمبر:PR13072
حزب التحریر کے خلاف جبر و تشدد کو ختم کرو
خلافت کے داعی، ایک معزز عالم کو گرفتار کر کے کیانی و شریف حکومت اللہ کے عذاب کو دعوت دے رہی ہے
حزب التحریر ولایہ پاکستان سرور الدین کی گرفتاری کی پرزور مذمت کرتی ہے جو ایک معزز عالم اور رکن حزب التحریر ہیں۔ سرورالدین علمأ، سیاست دانوں اور قبائلی مسلمانوں میں انتہائی مقبول اور معزز ہیں۔ حزب التحریر امریکی ٹاؤٹوں سے پوچھتی ہے کہ کس چیز نے تمھیں ایسے عالم اور معزز انسان کو گرفتار کرنے پر مجبور کیا جو قرآن اور جنت کے زبان عربی پر عبور رکھتے ہیں، جو اللہ کی آیات اور رسول ﷺ کی احادیث کو لوگوں تک پہنچاتے ہیں اور جو بغیر کسی خوف کے ظالموں کے ظلم پر ان کا سخت ترین احتساب کرتے ہیں؟ کس بات نے تمھیں مجبور کیا کہ تم نے ایک عالم کو تشدد کا نشانہ بنانے کے لیے پانچ دن کا جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جیسا کہ وہ کوئی قاتل، چور یا سمگلر ہو؟ کیا تم نے سوچا ہے یا کبھی سوچنے کی کوشش بھی کی ہے کہ اس قسم کا گھٹیا عمل تمھارے خلاف اللہ سبحانہ و تعالی، جوکہ الجبار اور القہار ہیں، کے غصے کا باعث بنے گا۔ اللہ سبحانہ و تعالی حدیث قدسی میں فرماتے ہیں: ((قال رسول اللہ علیہ وسلم ان اللہ قال من عادی کی ولیا فقد اذنتہ بالحرب)) “رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ سبحانہ و تعالی فرماتے ہیں کہ جس کسی نے میرے دوست کو نقصان پہنچایا تو میں اس کے خلاف اعلان جنگ کردوں گا” (بخاری)۔
اگرچہ امریکہ کی غلامی نے تمھیں مدہوش کر دیا ہے لیکن اس کے باوجود ہم تمھیں یہ یاد دلانا چاہتے ہیں تاکہ تم اپنے ہوش و ہواس بحال کر سکو کہ تمھارا یہ جرم لوگوں سے چھپ نہیں سکے گا خصوصاً جبکہ رمضان کا بابرکت مہینہ جلد ہی شروع ہونے والا ہے۔ کیا تم یہ سمجھتے ہو کہ حزب التحریر ایک عالم کی گرفتاری سے خوفزدہ ہو کر ایک دن یا ایک گھنٹے کے لیے بھی اپنے مقصد سے دست بردار ہو جائے گی؟ کیا اس سے قبل جب امریکی ایجنٹ حکمرانوں نے حزب کے بزرگ مرودں جن کے سر اور داڑھی کے بال بھی سفید ہو چکے تھے اور عورتوں کو ان کے دودھ پیتے بچوں سمیت گرفتار کیا تھا تو کیاحزب اپنی جدوجہد سے دستبردار ہو گئی تھی؟ کیا حزب التحریر کو جاننے کے باوجود تم یہ سمجھتے ہوکہ لوگوں سے ملاقاتوں، لیفلٹ، بیانات اور پوسٹرز کے ذریعے اس کے گرفتار شباب کی خبر اللہ سبحانہ و تعالیٰ جو القوی اور العزیز ہے کی مدد سے پورے ملک میں پھیل نہیں سکے گی؟ یا تم حزب کے متعلق اپنے تجربے اور مشاہدے کو ایک طرف رکھ کر مسلسل ایسے اقدامات کرنا چاہتے ہو تاکہ اس حکومت کے تابوت میں ایک کیل اور پیوست ہو جائے؟
اے افواج پاکستان! یہ ہیں وہ قابل اور مضبوط ارادوں کے مالک حزب التحریر کے شباب، جن کے تم متلاشی ہو اور جن کے لیے تم دعا کرتے ہو، وہ جو پاکستان پر حکمرانی کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں، وہ جنھیں امریکہ اور اس کے ایجنٹ اسلام کے نفاذ کی جدوجہد کرنے کی وجہ سے ظلم وستم کا نشانہ بناتے ہیں۔ تمھارے پاس وہ قوت ہے جو چند گھنٹوں میں خلافت کے قیام کے ذریعے پاکستان اور افغانستان سے ہمیشہ کے لیے امریکی راج کا خاتمہ کر سکتی ہے۔ حزب التحریر اپنے امیر، مشہور فقہی، شیخ عطا بن خلیل ابو رشتہ، کی قیادت میں تمھیں اپنی ذمہ داری کی ادائیگی کے لیے پکارتی ہے کہ فوراً اس پر لبیک کہو!
پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس