Kiyani uses parliament to hide his treachery
Kiyani uses parliament to hide his treachery
It is haram to resume NATO supplies, it is a severe act of treason against Islam, the Muslim Ummah and the Mujahidin.
Kiyani and his cronies have used electricity shortages across the country, target killings in Karachi and so called sectarian violence in Balochistan and Gilgit Baltistan to drown the people in misery in order to distract them from their treachery as well as concealing it with the aid of parliament. In complete disobedience to Allah (swt), NATO supplies that are necessary to kill Muslims have resumed. An attempt to fool the people was made by declaring that neither arms nor ammunition will be allowed in the supplies, as if these rulers were going to check each and every cargo box for military related supplies. In other words parliament has allowed for NATO supplies to resume and have prostituted themselves with a new price. These recommendations have been approved by some politicians and some ulema. Regretfully these Ulema on one hand raise the slogan of Islam zindabad, yet they vote to resume anti-Islam American supply lines. Indeed in this kufr democratic system all are tainted.
The people do not expect any good from this kufr democratic system as it has already given legal cover using the 17th amendment to allow free transit of liquor, pork and ammunition to Afghanistan.
Did the Ulema that voted for supply of food forget that this is what strengthens the NATO soldiers so that they can urinate on Muslim martyrs and desecrate our Holy book, the Quran?
Did they forget that the same food strengthens these worse than animal soldiers to go on a rampage, killing the young and elderly and raping our sisters? We ask them is it allowed to provide such food or is it absolutely haram?
Will we only implement Islam by baring our ankles and lengthening our beards or does Islam give us injunctions in foreign policy matters also?
Then why oh why do these scholars not openly reject this absolute haraam, instead of giving support to enemy plans at crunch times?
Everybody knows whenever Kiyani needs, all the politicians line up. Why can’t these politicians learn from the courageous Shabab of Hizb ut Tahrir languishing in Kiyani and Zardari’s jails because of their speaking the truth. Kiyani is the most loyal agent America has. He wasn’t granted a three year extension with out reason.
The time has come for the officers in the armed forces to decide whether they will follow Nishan-e-Haider Rashid Minhas who defied his superiors and saved the country or disgraced General Niazi who obeyed his superior Gen Yahya khan and dismembered the country. The people are witness to the destruction brought by the US first through Gen Musharraf and now by Kiyani and his cronies. We call upon the sincere army officers to rise up before the traitors from the civil and military leadership succeed in their nefarious designs and nothing is left for you to save!
Naveed Butt
The Official Spokesman of Hizb ut Tahrir in Pakistan
URDU INP DOWNLOAD
URDU PDF DOWNLOAD
بسم الله الرحمن الرحيم
جمعہ، 21 جمادی الاول ، 1433 ھ 13/04/2012 نمبر: PR12012
کیانی نے اپنی غداری کو چھپانے کے لئے ایک بار پھر پارلیمنٹ کا کندھا استعمال کر لیا
سپلائی لائن کھولنا شرعاً حرام ہے ؛ یہ اسلام، امت مسلمہ اور مجاہدین کے ساتھ بدترین غداری ہے!
عوام کو بجلی کے شدید بحران، کراچی کی ٹارگٹ کلنگ اور گلگت کی نام نہاد فرقہ وارانہ دہشت گردی جیسے مسائل میں الجھا کر کے کیانی اور اس کے حواریوں نے اپنی غداری کو چھپانے کے لئے پارلیمنٹ کا کندھا استعمال کر لیا۔ اللہ کے قانون کے مکمل برخلاف دشمن کو مسلمانوں کے قتل عام میں مدد فراہم کرنے کے لئے نیٹو سپلائی لائن ایک بار پھر کھول دی گئی۔ عوام کو بیوقوف بنانے کی خاطر صرف یہی کہنے پر اکتفاء کیا گیا کہ رسد میں گولہ بارود نہیں بھیجا جائیگا۔ جیسے ان حکمرانوں میں ہمت ہے کہ وہ نیٹو کا ہر کنٹینر کھول کر تسلی کر سکیں کہ اس میں فوجی ساز و سامان ہے یا کھانے پینے کی اشیاء؟ بالفاظ دیگر بین السطور پارلیمنٹ نے حکومت کو سپلائی لائن کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔ پارلیمنٹ نے ایک فاحشہ کی طرح اپنا جسم بیچنے کی نئی قیمت لگا دی ہے۔ ان کفریہ سفارشات کو چند سیاستدانوں اور اسلامی علماء دونوں نے متفقہ طور پر قبول کیا ہے۔ افسوس علماء ایک طرف تو ”اسلام زندہ باد‘‘ کے نعرے لگاتے ہیں اور دوسری طرف اسلام دشمن امریکہ کی سپلائی لائن کھولنے کے حق میں ووٹ ڈالتے ہیں۔
بے شک اس کفریہ جمہوریت کے حمام میں سب ہی ننگے ہیں۔ عوام کو اس کفریہ نظام سے کسی خیر کی توقع نہیں۔ اس سے قبل بھی اسی جمہوری نظام نے سترھویں ترمیم کے ذریعے سپلائی لائن کو قانونی حیثیت فراہم کی تھی اور شراب، سور، فوجی ڈائپرز اور گولہ بارود کو بحفاظت افغانستان تک پہنچانے کی سبیل مہیا کی تھی۔ کیا یہ پارلیمنٹیرنز ، خصوصاً علماء، یہ بھول گئے ہیں کہ جس خوراک کی ترسیل کی اجازت آج یہ دے رہے ہیں اسی خوراک سے توانائی لے کر نیٹو فوجی شہداء کی متبرک لاشوں پر پیشاب کرتے اور ہماری الہامی کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کرتے ہیں؟ کیا وہ بھول گئے ہیں کہ اس خوراک سے طاقت لے کر یہ جانوروں سے بھی بدتر فوجی افغانستان کے نہتے بچوں اور بوڑھوں کو قتل اور ہماری بہنوں کی آبرو ریزی کرتے ہیں؟ ہم پوچھتے ہیں کہ کیا اس خوراک کی ترسیل میں مدد فراہم کرنا شرعاً حلال ہے یا قطعی حرام؟! کیا ہم شلوار کے پائنچوں اور داڑھی کی لمبائی پر ہی اسلام کے احکامات منطبق کرتے رہیں گے یا اسلام کا تعلق ہماری خارجہ پالیسی اور ملکی قوانین سے بھی ہے؟ تو آخر کیوں اہل علم اس قطعی حرام کے خلاف آواز بلند نہیں کر تے اور وقت آنے پر اپنا وزن دشمنوں کے پلڑے میں ڈال دیتے ہیں؟ حقیقت سب کو معلوم ہے کہ کیانی کی ایک آواز پر یہ سب سیاستدان ڈھیر ہو جاتے ہیں۔
آخر کیا وجہ ہے کہ یہ سیاستدان حزب التحریر کے دلیر اور مخلص شباب سے کچھ نہیں سیکھتے جو آج بھی کیانی اور زرداری کے عقوبت خانوں میں حق گوئی کی بنا پر محبوس ہیں؟ کیانی امریکہ کا وفادار ترین ایجنٹ ہے جسے تین سال کی ایکسٹینشن امریکہ نے ایسے ہی نہیں دے دی۔ وقت آگیا ہے کہ فوج میں موجود افسر فیصلہ کریں کہ انہوں نے راشد منہاس کے نقش قدم پر چل کر اپنے سینئیر کی غداری کے خلاف کھڑا ہونا ہے یا جنرل نیازی کی طرح یحییٰ خان کے اشاروں پر چلتے ہوئے ملک توڑ دینا ہے؟ عوام دیکھ رہے ہیں کہ کس طرح امریکہ نے پہلے مشرف کے ذریعے ملک تباہ کیا اور اب وہ کیانی اور اس کے چند حواریوں کے ذریعے بچا کھچاملک ادھیڑ رہا ہے۔ اے مخلص افسرو! اٹھو، اس سے پہلے کہ فوج اور سیاستدانوں میں موجود امریکی غدار ملک کو مکمل طور پر بیچ دیں اور پھر تمہارے ہاتھ بچانے کے لئے کچھ نہ بچے!
نوید بٹ
پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان