Liberation of Occupied Kashmir is an Obligation (Fard)
Monday, 03rd Ramadhan 1438 AH 29/05/2017 CE No:PR17042
Press Release
Liberation of Occupied Kashmir is an Obligation (Fard)
Ramadhan is the Month of the Victory, Let it Witness the Return of the
Dominance of Islam over the Oppressive Hindus
The Hindu State’s authorities enforced a curfew on 28 May 2017 across most of Occupied Kashmir during the blessed month of Ramadhan to suppress Muslim protests over the martyrdom of the mujahid commander, Sabzar Ahmad Bhat, and a sixteen year old mujahid, may Allah swt enter them both into His Jannah. Yet, thousands of brave Muslims defied the security forces to attend the Janaaza of their heroes, raising strong slogans inspired by Islamic sentiments. Moreover, the Muslims of Occupied Kashmir have been restless since the martyrdom of the 22 year old mujahid, Burhan Wani, on 8 July 2016. They have endured injury, maiming and blinding by the oppressive Hindu occupying forces and many have embraced martyrdom.
O Muslims of Pakistan!
Our Muslim brothers and sisters have been severely oppressed in Kashmir by the Indian occupying forces for seven decades. Seventy thousand Muslims have been martyred and clearly many more are ready for martyrdom. Yet, the Bajwa-Nawaz regime calls for “dialogue” and “normalization” of relations with the Hindu State, as if it is capable of peace and justice. Know that the Hindus are incapable of providing peace for Muslims, for they are mushrikeen about whom Allah (swt) said in His Book, revealed in this blessed month of Ramadhan,
لَتَجِدَنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَةً لِّلَّذِينَ آمَنُوا الْيَهُودَ وَالَّذِينَ أَشْرَكُوا
“You will find that the most severe in enmity against those who believe are the Jews and the mushrikeen.” [Surah al-Maaida 5:82].
Know that the Hindus are incapable of providing justice for even their own lower castes, let alone the peoples of the many other religions found in the Indian Subcontinent. And know that it is only when Islam was dominant over the Indian Subcontinent, were Muslims secure from the hands of the Hindus and its inhabitants were granted justice, regardless of religion, status or ethnicity.
O Officers of Pakistan’s Armed Forces!
As we hear of the Muslims of Occupied Kashmir and the oppression they endure, our eyes fill with tears and our hearts fill with rage. Here, we remind you of the historical speech of August 1099, Ramadhan 492, when the Qadi of Damascus, Abu Saad al-Harawi, related about the massacre of thousands of Muslims and the destruction of sacred places by the crusaders, rebuking the Muslims when they wept, by saying, “Man’s meanest weapon is to shed tears when rapiers stir the coals of war.” We remind you that you lead the armed forces of Pakistan, the Pure, the Good, which was established in the name of Islam on Layutul Qadr, Ramadhan 1366, corresponding to 14 August 1947, as a platform for all Muslims. We remind you that you are the forces of power and strength, that can rally the Muslims of Pakistan, Bangladesh, Occupied Kashmir, Afghanistan and the Muslims within India itself, who number more than half a billion collectively, as one powerful hand to end the Hindu oppression. And we remind you of all of this in this blessed month of Ramadhan, the month of victory for Islam, the month of the Battle of Badr, the Opening of Makkah and the victory of your predecessor, Muhammad bin Qassim over the Hindu mushrikeen, laying the firm foundation of centuries of Islamic rule in this region.
Thus, Hizb ut Tahrir Wilayah Pakistan calls upon you to perform your Oblgation (Fard) in response to the cries of the Muslim of Occupied Kashmir, who wrap the bodies of their martyred in the flag of Pakistan. It is upon you to respond now with your Imaan, blood, fire and steel, knowing that the two good matters, victory or martyrdom, await you. And your first step is to cut the chains of the Bawja-Nawaz regime that restrain you, by granting the Nussrah (Material Support) to Hizb ut Tahrir, under its Ameer, the eminent statesman and capable jurist, Sheikh Ata Bin Khalil Abu al-Rashtah, for the re-establishment of the Khilafah on the Method of the Prophethood. We remind you and we call you and will never tire of doing so, until Allah (swt) raises us as witnesses for you, so when is it that you will respond?! Come forwards now in this blessed month and heal the wounded hearts of the believers, restoring Ramadhan as the month of victory against Kufr and its people.
﴿إِن يَنصُرْكُمُ اللَّهُ فَلاَ غَالِبَ لَكُمْ وَإِن يَخْذُلْكُمْ فَمَن ذَا الَّذِى يَنصُرُكُم مِّنْ بَعْدِهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ﴾
“If Allah helps you, none can overcome you; and if He forsakes you, who is there after Him that can help you. And in Allah (Alone) let believers put their trust.” [Surah Aali-Imran 3:160].
Media Office of Hizb ut-Tahrir in Wilayah Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم
مقبوضہ کشمیر کی آزادی فرض ہے
رمضان کامیابیوں کا مہینہ ہے، اس مہینے میں ایک بار پھر جابر ہندو پر
اسلام کی بالادستی کو بحال کردیں
رمضان کے با برکت میں مہینے میں 28 مئی 2017 کو ہندو ریاست کے حکام نے تقریباً پورے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ کردیا تا کہ مجاہد کمانڈر سبزار احمد بھٹ اور ایک 16 سالہ مجاہد کی شہادت پر ہونے والے مظاہروں کو کچلا جاسکے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ ان دونوں مجاہدوں کو اپنی جنت میں داخل فرمائے (آمین)۔ کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہزاروں بہادر کشمیری مسلمانوں نے اپنے ہیروز کے جنازے میں شرکت کی اور بھر پور نعرے بازی کی جو ان کے اسلامی جذبات و احساسات کی ترجمانی کررہے تھے۔ مقبوضہ کشمیر کے مسلمان8 جولائی 2016 کو 22 سالہ مجاہد برہان وانی کی شہادت کے وقت سے مسلسل ہندو ریاست کے جبر کے خلاف مظاہرے کررہے ہیں۔وہ جابر بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں زخمی اور پیلٹ گن کے استعمال سے اپنی بینائی کھو رہے ہیں اور کئی نے اس دوران شہادت کو گلے لگایا ہے۔
اے پاکستان کے مسلمانو!
مقبوضہ کشمیر میں ہمارے بھائی بہن 70 سال سے بھارتی قابض افواج کے ظلم و ستم کا سامنا کررہے ہیں۔ اب تک 70 ہزار مسلمان شہید ہوچکے ہیں اور کئی شہید ہونے کے لیے تیار ہیں۔ لیکن باجوہ-نواز حکومت ہندو ریاست کو “مذاکرات” اور “نارملائیزشن ” کی دعوت دے رہی ہے جیسا کہ وہ اس قابل ہے کہ اس خطے کو امن اور انصاف دے سکے۔ یہ جان لیں کہ ہندو میں یہ صلاحیت ہی نہیں ہے کہ وہ مسلمانوں کو امن دے سکے کیونکہ وہ مشرکین ہیں جن کے متعلق اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے اپنی کتاب قرآن میں کہا ہے:
لَتَجِدَنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَةً لِّلَّذِينَ آمَنُوا الْيَهُودَ وَالَّذِينَ أَشْرَكُوا
“یقیناً آپ ایمان والوں کا سب سے زیادہ دشمن یہودیوں اور مشرکین کو پائیں گے “(المائدہ:82)۔
یہ جان لیں کہ ہندو تو اپنے ہم مذہب نچلی ذات والوں کو انصاف فراہم کرنے سے قاصر ہے تو وہ برصغیر پاک و ہند میں دوسرے مذاہب کے لوگوں کو تو انصاف فراہم ہی نہیں کرسکتا ۔ اور یہ بھی جان لیں کہ برصغیر پاک و ہند کے مسلمان ہندو کے شر سے اسی وقت محفوظ تھے جب اسلام اس خطے میں بالادست قوت تھا اور یہاں کے رہنے والوں کو انصاف میسر تھا اس بات سے قطع نظر کہ وہ کس مذہب، ذات یا نسل سے تعلق رکھتے تھے۔
افواج پاکستان کے افسران!
جب ہم مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم اور ان کی مدد کی پکار سنتے ہیں تو ہماری آنکھیں بھر آتی ہیں اور ہمارے دل غصے سے لبریز ہوجاتے ہیں۔ یہاں ہم آپ کو ایک تاریخی تقریر یاد کرانا چاہتے ہیں جو اگست 1099 بمطابق رمضان 492 ہجری میں دمشق کے قاضی ابو سعد الحراوی نے صلیبیوں کے ہاتھوں ہزاروں مسلمانوں کے قتل عام اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کے حوالےسے کی تھی۔ جب مسلمان روئے تو اس نے انہیں یہ کہتے ہوئے ڈانٹا کہ، “مرد کا سب سے برا ہتھیار آنسو ہوتے ہیں جو اس وقت بہائے جائیں جب ہتھیاروں سے جنگ کی آگ دہکائی جارہی ہو”۔ ہم آپ کو یاد دہانی کراتے ہیں کہ پاکستان کی افواج کی قیادت کریں جو رمضان 1366 ہجری میں لیلیۃ القدر کی طاقتور رات کو وجود میں آیا تھا کہ یہ تمام مسلمانوں کے لیے ایک پلیٹ فارم کا کردار ادا کرے گا۔ ہم آپ کو یاد دہانی کراتے ہیں کہ آپ طاقت و قوت کی افواج ہیں جو پاکستان، بنگلادیش، مقبوضہ کشمیر، افغانستان اور بھارت میں بسنے والے 50 کروڑ سے زائد مسلمانوں کو ایک جھنڈے تلے یکجا کرکے ہندو ظلم و جبر کا خاتمہ کرسکتی ہیں۔ اور ہم کو یاد دہانی کراتے ہیں کہ رمضان کا مقدس مہینہ اسلام کی کامیابی کا مہینہ ہے، یہ غزوہ بدر کا مہینہ ہے، یہ فتح مکّہ کا مہینہ ہے، اور مشرکین پر محمد بن قاسم کی کامیابی کا مہینہ ہے جس نے اس خطے میں صدیوں تک اسلام کی حکمرانی کی مضبوط بنیاد ڈالی دی تھی۔
لہٰذا حزب التحریرولایہ پاکستان آپ سے مطالبہ کرتی ہے کہ آپ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی چیخ و پکار کے جواب میں اپنا فرض ادا کریں جو اپنے شہداء کے جنازوں کو پاکستان کے پرچم میں لپیٹتے ہیں۔ آپ پر لازم ہے کہ آپ اپنے ایمان، خون اور اسلحے کے ساتھ جواب دیں اور یہ جان لیں کہ دو اچھے معاملات میں سے کوئی ایک آپ کا منتظر ہے: کامیابی یا شہادت۔ اور اس مقصد کے حصول کے لیے آپ کا پہلا قدم باجوہ-نواز حکومت کی جانب سے پہنائی گئی زنجیروں کو کاٹ ڈالنا ہے جو آپ کو آپ کا فرض ادا کرنے سے روکتی ہیں، اور نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیےمشہور سیاست دان اور فقیہ، شیخ عطا بن خلیل اب الرشتہ کی قیادت میں حزب التحریرکو نصرۃ فراہم کریں ۔ ہم آپ کو یاد دہانی کراتے ہیں ، ہم آپ سے مطالبہ کرتے ہیں اور ایسا کرنے سے ہم اس وقت تک کبھی نہیں تھکیں گے جب تک اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہمیں آپ پر شہادت دینے کے لیے دوبارہ نہ اٹھائے۔ تو پھر آپ کب جواب دیں گے؟! اس مقدس مہینے میں آگے بڑھیں ، ایمان والوں کے زخموں پر مرہم رکھیں، اور ایک بار پھر رمضان کو کفر اور اس کے لوگوں کے خلاف کامیابی کا مہینہ بنا دیں۔
﴿إِن يَنصُرْكُمُ اللَّهُ فَلاَ غَالِبَ لَكُمْ وَإِن يَخْذُلْكُمْ فَمَن ذَا الَّذِى يَنصُرُكُم مِّنْ بَعْدِهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ﴾
“اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آسکتا ، اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرے؟ ایمان والوں کو اللہ تعالیٰ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے”(آل عمران:160)