Like America, Russia is an Enemy of Islam and Muslims
Saturday, 26 Jumadi ul Awwal 1437 AH 13/02/2016 CE No: PR16010
Press Release
Pakistan-Russian Collaboration is a Crime
Like America, Russia is an Enemy of Islam and Muslims
On 11th February 2016, Kremlin, Russia, spokesman Dmitry Peskov said that Russia attaches great importance to counter-terrorism cooperation with Pakistan. In January 2016, Russian Army’s Commander-in-chief Oleg Salyukov had announced that Russian ground forces would hold their first military exercises with Pakistan. Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan condemns collaboration with Russian and declares it as treachery against Islam and Muslims.
The Muslims of Pakistan have not forgotten that it was Russia who openly supported India in 1971 war, leading to the division of the largest Muslim country at that time, Pakistan, into two. It was Russia which invaded Afghanistan in 1980 and more than five million Afghan Muslims left their country to escape the brutal oppression of the Russian forces. Russia invaded Afghanistan under the pretext of eliminating so-called “terrorists,” who were sincere Muslims that wanted to end the communist regime and implement Islam. Today it is Russia that is relentlessly bombing the Muslims of Syria so that they abandon the call of Islam and accept the Syrian tyrant Bashar, who implements Kufr. And now once again Russia is declaring the sincere Muslims of Syria as “terrorists” and bombing them just because they wanted to turn the blessed lands of ash-Sham, the Abode of Islam, as the starting point of the second Khilafah Rashidah.
Russia considers as terrorists those who demand Islam. Extending hands of co-operation towards her means extending support in her quest to extinguish the light of Allah swt. The Raheel-Nawaz regime knows all too well that Muslims of Pakistan will not accept that their armed forces and intelligence are used to kill the Muslims of Syria. It is because of this reality that the regime has avoided informing the Senate Standing Committee on Foreign Affairs as to what role it has committed to within the 34-Muslim nation coalition led by Saudi Arabia.
Like America, Russia is an enemy of Islam and Muslims. The Muslims of Pakistan are well aware of this fact. The traitors in the political and military leadership previously described relations with America as a compelling necessity to counter India. Now they portray “progress” in relations with another enemy of Islam and Muslims as a tactical move to escape American hegemony. This portrayal is deception as the traitors only establish relations with Moscow and Beijing with the permission of Washington. Moreover, if relations with America, an enemy of Allah (swt), His Messenger (saaw) and Muslims has always severely damaged Pakistan, then how can relations with another enemy of Allah (swt), His Messenger (saaw) and Muslims benefit Pakistan? Both Russia and America are kufr colonialist states and Islam demands dealing with them on a war stance, rather than extending alliances with them.
Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan reminds all Muslims and the sincere officers of the armed forces in particular, that honor and strength can never be achieved through alliance with Kufr colonialist states. Honor and strength will only be achieved by implementing Islam and conveying the message of Islam through Dawah and Jihad to the whole of humankind. And the history of Muslims is ample proof of this fact. In order to gain honor and strength, O Officers of Pakistan’s armed forces, turn your faces away from kufr colonialist states, respond to the call of Allah (swt) and His Messenger (saaw) and provide Nussrah to Hizb ut-Tahrir for the establishment of the second rightly-guided Khilafah (Caliphate) on the method of Prophethood.
ٱلَّذِينَ يَتَّخِذُونَ ٱلْكَافِرِينَ أَوْلِيَآءَ مِن دُونِ ٱلْمُؤْمِنِينَ أَيَبْتَغُونَ عِندَهُمُ ٱلْعِزَّةَ فَإِنَّ ٱلعِزَّةَ لِلَّهِ جَمِيعاً
“Those who take disbelievers for Auliya’ (friends) instead of believers, do they seek honour, power and glory with them? Verily, then to Allah belongs all honour, power and glory”(An-Nisa:139)
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the wilayah of Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پاکستان روس تعاون جرم ہے
روس بھی امریکہ کی طرح اسلام اور مسلمانوں کا شدید دشمن ہے
11 فروری 2016 کو کریملن، روس، کے ترجمان ڈ مرتی پسکوف نے کہا کہ روس پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کو روکنے کے لئے تعاون کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ اس سے قبل جنوری 2016میں روسی آرمی کمانڈر ان چیف اولیگ سیل یو کوف نے یہ اعلان کیا تھا کہ روس کی زمینی افواج اگلے سال پہلی بار پاکستان کے ساتھ فوجی مشقوں میں حصہ لیں گی۔ حزب التحریر ولایہ پاکستان روس کے ساتھ پاکستان کے تعاون کی شدید مذمت کرتی ہے اور اس کو اسلام اور مسلمانوں سے غداری قرار دیتی ہے۔
پاکستان کے مسلمان اس بات کو بھولے نہیں ہیں کہ یہ روس ہی تھا جس نے 1971 میں اس وقت کی سب سے بڑی مسلم مملکت ،پاکستان، کو دولخت کرنے میں بھارت کی کھل کر مدد کی تھی۔ یہ روس ہی تھا جس نے 1980 کی دہائی میں افغانستان پر حملہ کیا تھا اور اس کی افواج کے وحشیانہ ظلم و ستم سے بچنے کے لئے پچاس لاکھ سے زائد افغان مسلمان ہجرت کرنے پر مجبور ہوئے تھے ۔ افغانستان میں روس ان مخلص مسلمانوں کو “دہشت گرد” قرار دیتے ہوئے ختم کرنے کے لئے آیا تھا جو کمیونسٹ حکومت کا خاتمہ کر کے اسلام نافذ کرنا چاہتے تھے۔ آج بھی روس ہی ہے جو شام کے مسلمانوں پر دن رات وحشانہ بمباری کرکے انہیں اسلام کے نفاذ کے مطالبے سے دستبردار ہونے اور کفریہ نظام نافذ کرنے والےجابر بشار کی غلامی قبول کرنے پر مجبور کررہا ہے۔ روس ایک بار پھر شام کے ان مخلص مسلمانوں کو “دہشت گرد” قرار دے کر ان پر بمباری کررہا ہے جو اسلام کے مسکن شام کو دوسری خلافت راشدہ کا نقطہ آغاز بنانا چاہتے ہیں۔
روس کی نظر میں اسلام کا مطالبہ کرنے والے ہی “دہشت گرد” ہیں ، لہٰذا اُس کی جانب سے تعاون کا ہاتھ بڑھانا اللہ کے نور کو بجھانے میں اس کو مدد فراہم کرنا ہے۔ راحیل-نواز حکومت اچھی طرح سے جانتی ہے کہ پاکستان کے مسلمان کسی صورت اس بات کو قبول نہیں کریں گے کہ ان کی افواج اور انٹیلی جنس کو شام کے مسلمانوں کے قتل عام کے لئے استعمال کیا جائے۔ اسی لئے اس حکومت نے سینٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے امور خارجہ کی جانب سے وضاحت طلب کرنے کے باوجود سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے 34 مسلم ممالک کے فوجی اتحاد میں پاکستان کے کردار کے حوالے سے واضح جواب نہیں دیا۔
امریکہ کی طرح روس بھی اسلام اور مسلمانوں کا شدید دشمن ہے اور اس حقیقت سے پاکستان کے مسلمان بہت اچھی طرح واقف ہیں ۔ پہلے سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غدار بھارت کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلام اور مسلمانوں کے دشمن امریکہ سے تعلقات کو مجبوری قرار دیتے آئے ہیں، اور اب اسلام اور مسلمانوں کے ایک اور دشمن روس سے تعلقات کو بڑھانے کے عمل کو اس طرح سے پیش کررہے ہیں کہ ہم آہستہ آہستہ امریکہ کے مدار سے نکل رہے ہیں۔ غداروں کی جانب سےیہ تاثر دینا ایک دھوکہ ہے کیونکہ واشنگٹن کی اجازت سے ہی یہ غدار ماسکو اور بیجنگ سے تعلقات استوار کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ، اس کے رسولﷺ اور مسلمانوں کے دشمن امریکہ سے دوستی نے پاکستان کو ہمیشہ نقصان ہی پہنچایا ہے تو اللہ سبحانہ و تعالیٰ، اس کے رسولﷺ اور مسلمانوں کے ایک اور دشمن روس سے دوستی و تعاون کیسے پاکستان کو فائدہ پہنچا سکتی ہے؟ روس اور امریکہ دونوں ہی کافر استعماری ریاستیں ہیں اور اسلام ان سے حالت جنگ کے تعلقات کا تقاضا کرتا ہے ناکہ ان کے ساتھ اتحاد بنانے کا حکم دیتا ہے۔
حزب التحریر ولایہ پاکستان ، مسلمانوں کو بلعموم اور افواج میں موجود مخلص افسران کو بلخصوص یہ بتا دینا چاہتی ہے کہ طاقت، عزت و عظمت کافر استعماری طاقتوں کی کاسہ لیسی کرنے سے نہیں بلکہ صرف اور صرف خلافت کی صورت میں اسلام کو نافذ کرنے اور دعوت و جہاد کے ذریعے اس کے نور کو پوری دنیا تک لے جانے سے ہی حاصل ہوتی ہے اور مسلمانوں کی تاریخ اس کا واضح ثبوت ہے۔ لہٰذا ،اے افواج پاکستان کے مخلص افسران،عزت و سعادت کے حصول کے لئے کفار سے منہ موڑ کر اللہ اور اس کے رسولﷺ کی پکار پر لبیک کہو اور دوسری خلافت راشدہ کے قیام کے لئے حزب التحریر کو نصرہ فراہم کریں۔
ٱلَّذِينَ يَتَّخِذُونَ ٱلْكَافِرِينَ أَوْلِيَآءَ مِن دُونِ ٱلْمُؤْمِنِينَ أَيَبْتَغُونَ عِندَهُمُ ٱلْعِزَّةَ فَإِنَّ ٱلعِزَّةَ لِلَّهِ جَمِيعاً
“جن کی حالت یہ ہے کہ مسلمانوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست بناتے پھرتے ہیں، کیا ان کے پاس عزت کی تلاش میں جاتے ہیں؟ (تو یاد رکھیں) عزت تو ساری کی ساری اللہ تعالیٰ کے قبضے میں ہے”(النساء:139)
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس