Home / Press Releases  / Local PRs  / London Conference – A declaration of defeat

London Conference – A declaration of defeat

Date: 15th Safar 1431 AH No: PN10005

29th Jan 2010 CE

PRESS STATEMENT

London Conference – A declaration of defeat

Only the Khilafah will implement the long-lasting and just solution to the Afghan problem

The colonial conference in London over the issue of Afghanistan has once again proved that no matter how advanced technology the West may have; the dearth of brave soldiers will eventually force them to taste a humiliating defeat by the hands of Muslims. The crusaders, while being equipped with all sorts of military hardware, failed to conquer Afghanistan even after eight years of long drawn out war. Yesterday’s London Conference is their joint declaration of defeat. These were the very states who tried to frighten the Ummah through their satellites, drones and Humvees and our agent rulers and western-paid “intellectuals” used to portray these states as invincible, thus suggesting the Ummah to accept their slavery. But just a small number of ill-equipped mujahideen, without the support of any Muslim government, made the lives of these coward crusaders a living hell. And today these “powers” are forced to say, with humiliation, that the solution of Afghan problem is political not military. In order to protect the lives of American and British soldiers, American mouth piece inAfghanistan, Hamid Karzai, is calling Pakistan and Saudi Arabia to facilitate negotiations with Taliban; whilst these rulers take pride in providing this service to their colonial master, America. This is proven beyond a shadow of doubt that it is these Muslim rulers who are the biggest weapon in the hands of the West as it is they who provide the colonialists all the crucial resources of the Ummah including airbases, brave soldiers, foodstuff and intelligence. Despite all this, these coward crusaders failed to crush the limited number of mujahideen. America is well aware that if a sincere leadership emerges in Pakistan through the re-establishment of the Khilafah then perhaps US will not even get the chance to evacuate its soldiers from the region. Indeed the re-establishment of Khilafah is the only just and everlasting solution of the Afghan problem. The Khilafah that will not only cut the supply line of these crusaders to render them helpless; rather it will mobilize its armies to hunt these crusaders across the Durand Line who are currently being forced to kill their own Muslim brothers of the Tribal Area. In such a scenario who will protect these coward American troops? This is precisely the reason why America is increasing its military bases everywhere in Pakistan along with the activities of its private army, Blackwater so that it could stop the political change through the re-establishment of the Khilafah. But Indeed Allah (swt) said the truth when He (SWT) said:

وَمَكَرُوا وَمَكَرَ اللَّهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ

“and (the unbelievers) plotted and planned, and Allah too planned, and the best of planners is Allah.” [Sura Al-Imran-54].

And He (SWT) said:

وَاللَّهُ غَالِبٌ عَلَى أَمْرِهِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لاَ يَعْلَمُونَ

“and Allah hath full power and control over His affairs; but Most among Mankind know it not.” [Sura Yusuf: 21]

O Muslims! Rise and work day and night for the re-establishment of the Khilafah so that all the problems the Ummah including that of Afghanistan, Kashmir and Palestine, could be solved.

Naveed Butt

The Official Spokesman of Hizb ut-Tahrir in Pakistan

————————————————————————————————————-

تاریخ: 15 صفر ، 1431 ھ نمبر:PN10005

29 جنوری، 2010ء

پریس سٹیٹمنٹ

لندن کانفرنس – مغرب کا اعلانِ شکست

خلافت ہی افغان مسئلہ کا پائیدار اور منصفانہ حل نافذ کریگی

لندن میں افغانستان پر ہونے والی استعماری کانفرنس نے ایک بار پھریہ ثابت کر دیاہے کہ مغرب کتنی بھی ٹیکنالوجی رکھ لی اسے بہادر فوجی نہ ہونے کی وجہ سے مسلمانوں کے ہاتھوں شکست کا سامنا رہے گا۔ کیل کانٹے سے لیس صلیبی فوج آٹھ سال کی طویل جنگ کے باوجود افغانستان کو مسخر کرنے میں ناکام رہی۔ کل کی لندن کانفرنس صلیبیوں کا مشترکہ اعلان شکست ہے۔ یہ وہ ریاستیں ہیں جو سیٹلائٹ، ڈرون اور ہمویز کے ذریعے امت پر رعب طاری کرتی تھیں اور ہمارے حکمران اور مغرب کے ٹکڑوں پر پلنے والے چند مفکرین انہیں ناقابل شکست قرار دے کر امت کو غلامی قبول کرنے پر آمادہ کرتے تھے۔ لیکن مٹھی بھر مجاہدین نے بغیر کسی مسلم حکومت کی مدد کے ان بزدلوں کو ناکوں چنے چبوا دئے۔ آج یہ طاقتیں کھسیانی بلی کی طرح کھمبا نوچ رہی ہیں اور یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ مسئلہ افغانستان کا حل فوجی نہیں بلکہ سیاسی ہے۔ افغانستان میں امریکی ماوتھ پیس حامد کرزئی امریکی اور برطانوی فوجی بچانے کیلئے پاکستان اور سعودی عرب کو پکار رہا ہے کہ وہ طالبان سے مذاکرات میں مدد فراہم کریں ۔ جبکہ یہ حکمران اس امریکی چاکری کے لئے اپنی خدمات مہیا کرنے میں فخر محسوس کر رہے ہیں۔ یہ حقیقت ثابت ہو چکی ہے کہ امت کے خلاف مغرب کا سب سے بڑا ہتھیار یہی مسلم حکمران ہیں جو امت کے وسائل جن میں ہوائی اڈے، بہادر افواج، ذرائع خورد و نوش اور انٹیلی جنس وغیرہ شامل ہے مغرب کی جھولی میں ڈال دیتے ہیں۔ اس کے باوجود یہ بزدل صلیبی مجاہدین کا خاتمہ کرنے میں ناکام رہے۔ امریکہ جانتا ہے کہ اگر پاکستان جیسے ملک میں خلافت کے ذریعے ایک مخلص قیادت جنم لے لے تو شاید پھر اس خطے سے بھاگ نکلنا بھی ممکن نہ رہے۔ بے شک خلافت کا قیام ہی افغان مسئلے کا پائیدار اور منصفانہ حل ہے۔ وہ خلافت جو نہ صرف صلیبیوں کی رسد کاٹ کر انہیں بے یارو مددگار بنائے گی بلکہ اپنی افواج کو قبائلی علاقے میں مسلمانوں کو مارنے کے بجائے ڈیورینڈ لائن کے اُس پار امریکیوں کا شکار کرنے کے لئے متحرک کریگی۔ ایسے میں امریکی بزدل فوج کو کون بچا سکے گا؟ یہی وجہ ہے کہ امریکہ پاکستان میں جگہ جگہ اپنے فوجی اڈے اور پرائیویٹ آرمی بلیک واٹر کی سرگرمیوں کو بڑھا رہا ہے تاکہ قیام خلافت کی اس سیاسی تبدیلی کو عملاً روکا جاسکے۔ لیکن بے شک اللہ سبحانہُ وتعالیٰ نے درست فرمایا ہے:

وَمَكَرُوا وَمَكَرَ اللَّهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ

”وہ چال چلے اور اللہ بھی چال چلا اور اللہ خوب چال چلنے والا ہے“

(سورة اٰلِ عمران: ۵۴)

اور فرمایا:

وَاللَّهُ غَالِبٌ عَلَى أَمْرِهِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لاَ يَعْلَمُونَ

”اللہ اپنے کام پر غالب ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانت “

(سورة یوسف: ۲۱)

اے مسلمانو! خلافت کے لئے کمر بستہ ہو جا تاکہ افغانستان ، کشمیر اور فلسطین سمیت مسلم امت کے دیگر تمام مسائل حل کئے جاسکیں۔

نوید بٹ

پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان