Tuesday, 19th Dhu’l Hijjah 1440 AH | 20/08/2019 CE | No: 1440/78 |
Press Release
May the Eyes of Cowards Never Sleep!
It was decided on 19 August 2019 to grant the current head of the world’s sixth largest army, General Bajwa an extension of three years in his post, with the Prime Minister stating that, “The decision has been taken in view of the regional security environment.” In the current regional security environment, which is under the dark twin shadows of the US and the Hindu State, the one who is worthy to lead the most powerful Muslim army is the one who will secure the region according to commands of Allah (swt) and His Messenger (saaw). The truly worthy General is the one who will respond to the cries of the Muslims of Occupied Kashmir, actively arming the resistance in Kashmir and mobilizing his willing and capable troops alongside them in a decisive battle, after which the sweet sound of Takbeeraat is raised with the flag of the Khilafah, in victory, over Srinagar. The blessed General of the blessed army is the one who will regard that victory as the first in a chain of victories which will climax in the Conquest of the Indian Subcontinent (Ghazwa e Hind). It is upon the sincere Muslim General to urgently warn the Afghan Taliban of the trap of negotiations with the crusader forces who stared humiliating defeat and complete withdrawal in the face and so strove with Bajwa to ensure a political deal to maintain US military force in the region. It is upon the brave Muslim General to urge and support the Afghan Taliban to return to the blessings of Jihad with full force, earning by their blood fire and steel the complete victory for the Deen of Allah (swt). It is the pious General who will withdraw all “institutional support” for Democracy, which has crushed the people under the rock of the IMF and it kufr capitalism, and grant the Nussrah for the ruling by all that Allah (swt) has revealed, so that his people may benefit from the abundant and varied blessings that Allah (swt) has bestowed upon Pakistan, the Pure, the Good. Indeed, any acceptance from us of anything less than a truly worthy General for the lions of the Ummah, will be a witness against us. RasulAllah (saaw),
«إِذَا وُسِّدَ الأَمْرُ إِلَى غَيْرِ أَهْلِهِ فَانْتَظِرِ السَّاعَةَ»
“When the affair is given to other than its rightful people, then await the Final Hour.” [Bukhari].
O Lions of Pakistan’s Armed Forces!
The true General Khalid Bin Walid (ra) said when he was on his death bed,
لقد شهدت مئة زحف أو زهاءها، وما في جسدي موضع شبر إلا وفيه ضربة بسيف أو رمية بسهم أو طعنة برمح، وها أنا ذا أموت على فراشي، حتف أنفي، كما يموت البعير فلا نامت أعين الجبناء
“I have fought in so many battles seeking martyrdom that there is no spot in my body left without a scar or a wound made by a spear or sword. And yet here I am, dying on my bed like an old camel. May the eyes of the cowards never rest.”
O successors of the Sword of Allah (ra), support the Deen of the great Islamic Ummah by granting Nussrah to the sincere workers from Hizb ut Tahrir for the project of Khilafah (Caliphate) on the Method of Prophethood, so that you have Generals that are truly deserving of commanding you, striving with you and of leading you, in the blessed striving for victory and martyrdom.
Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پریس ریلیز
اور بزدل کبھی چین کی نیند نہ سوئیں
19 اگست 2019 کویہ فیصلہ کیا گیا کہ دنیا کی چھٹی بڑی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو ان کے موجودہ عہدے پر تین سال کی توسیع دی جائے۔ اس حوالے سے وزیر اعظم نے کہا، “یہ فیصلہ علاقے کی سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں لیا گیا ہے”۔ خطے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال، جو کہ اس وقت امریکا اور ہندو ریاست کے مشترکہ خطرے سے دوچار ہے، میں مسلمانوں کی سب سے طاقتور فوج کی قیادت اُس کا حق ہے جو خطے کے تحفظ کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور رسول اللہﷺ کے احکامات کے مطابق یقینی بنائے ۔ حقیقی معنوں میں وہ جنرل پاک فوج کی قیادت کا حق رکھتا ہے جو مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی چیخ و پکار اور مدد کی التجاؤں کا جواب کشمیر کی تحریک آزادی کو مسلح کر کے دےاور پاک فوج کو فیصلہ کن جنگ کے لیے حرکت میں لائے جس کے بعد سرینگر میں تکبیر کے نعروں کی گونج میں خلافت کا جھنڈا لہرا دیا جائے۔ بہادر فوج کا بہادر جنرل وہ ہوگا جو کشمیر کی آزادی کو مستقبل کی کامیابیوں کی ابتداء سمجھے گا جس کی انتہاء برصغیر کی مکمل فتح (غزوہ ہند) پر ہوگی۔ ایک ایسے وقت میں جب صلیبی افواج افغانستان میں ذلت آمیز شکست اور مکمل انخلاء کا سامنا کر رہی ہیں ایک مخلص جنرل فوری طور پر افغان طالبان کو صلیبی افواج کے ساتھ مذاکرات کے جال سے خبردار کرےگا وہ صلیبی افواج جو باجوہ کی مدد سے ایک سیاسی معاہدے کے حصول کے ذریعے خطے میں اپنی فوجی قوت کسی نہ کسی شکل میں برقرار رکھنا چاہتیں ہیں۔ بہادر اور مخلص جنرل وہ ہے جوافغان طالبان کو پوری قوت کے ساتھ جہاد کے میدان میں لوٹ جانے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کر ے تا کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے دین کی مکمل کامیابی کو یقینی بنایا جاسکے۔ مخلص، بہادر ، نیک اورپاکباز جنرل وہ ہے جو جمہوریت کو فراہم کی جانے والی ” فوج کےادارے کی حمایت” کو واپس لےلے کیونکہ جمہوریت نے عوام کو آئی ایم ایف اور اس کی کفریہ سرمایہ داریت کے پتھر تلے کچل دیا ہے، اور وہ مخلص جنرل اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی وحی کی بنیاد پر حکمرانی کے قیام کے لیے نصرۃ فراہم کرے تا کہ عوام اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی ناقابل شمار اور مختلف نعمتوں سے مستفید ہوسکیں جن سے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے پاکستان کو نوازا ہے۔ یقیناً امت کے شیروں کے لیے اس سے کم قابلیت کے حامل کسی بھی جنرل کو قبول کرنا ہمارے خلاف اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی بارگاہ میں گواہی بن جائے گا۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،
إِذَا وُسِّدَ الأَمْرُ إِلَى غَيْرِ أَهْلِهِ فَانْتَظِرِ السَّاعَةَ
” جب (حکومت کے کاروبار ) نااہل لوگوں کو سونپ دئیے جائیں تو قیامت کا انتظار کرو ۔ “(بخاری)۔
اے افواج پاکستان کے شیروں!
حقیقی جنرل خالد بن ولیدؓ نے بستر مرگ پر فرمایا تھا،
لقد شهدت مئة زحف أو زهاءها، وما في جسدي موضع شبر إلا وفيه ضربة بسيف أو رمية بسهم أو طعنة برمح، وها أنا ذا أموت على فراشي، حتف أنفي، كما يموت البعير فلا نامت أعين الجبناء
”میں نے شہادت کے حصول کے لیے کئی جنگیں لڑیں یہاں تک کہ میرے جسم کا کوئی حصہ ایسا نہیں رہا جس پر تیر یا تلوارکے زخم کا نشان نہ ہو۔ لیکن اس کے باوجود میں یہاں ہو، اپنے بستر پر ایک بوڑھے اونٹ کی طرح دم توڑ رہا ہوں۔ بزدل کبھی چین کی نیند نہ سوئیں“۔
اے سیف اللہ کے جانشینوں! نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کے مخلص کارکنوں کو نصرہ فراہم کر کے عظیم اسلامی امت اور دین کی حمایت کرؤ تا کہ تمہاری قیادت ایسے جنرل کریں جو واقعی آپ کی قیادت کرنے کا حق رکھتے ہوں، اور کامیابی یا شہادت کی کوشش میں آپ کے شانہ بشانہ بلکہ آپ سے بھی آگے ہوں۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس