Muslims of Azad Kashmir have been warned on crossing the Line of Control!
Saturday, 6th Safar 1440 AH | 05/10/2019 CE | No: 1441/08 |
Press Release
Muslims of Azad Kashmir have been warned on crossing the Line of Control!
The Bajwa-Imran Regime Belittles the Religious sentiments of Muslims
The Bajwa-Imran regime is crossing every limit in order to please Trump, Pompeo and Alice Wells. Imran Khan, ignoring the commands of Allah (swt) and the Messenger of Allah (saw) and putting aside the religious sentiments of Muslims, tweeted on 5th October, 2019 “I understand the anguish of the Kashmiris in AJK seeing their fellow Kashmiris in IOJK under an inhumane curfew for over 2 months. But any one crossing the LoC from AJK to provide humanitarian aid or support for Kashmiri struggle will play into the hands of the Indian narrative”.
On American dictation the Bajwa-Imran regime is putting in every effort in order to crush the Kashmiri resistance against Indian aggression and “Greater India” (Akhand Bharat) project. This regime has caged highly capable and brave lions of our armed forces and when ordinary Muslims attempt or announce to extend some sort of armed or political support to their oppressed brothers and sisters in occupied Kashmir, then this regime with duplicity declares it an “Indian Narrative” and becomes a hurdle in front of sincere Muslims. Along with many other “U-Turns” Imran Khan has also forgotten that few weeks ago he asked Muslims not to go to the Line of Control, as his speech at United Nations on 27th September would prove to be the final nail in India’s coffin. Ten days has passed since Imran Khan addressed and begged the leaders of Taghut but Indian oppression has only increased. The Bajwa-Imran regime is following the American and Indian agenda and, therefore, has made a mockery of the religious emotions of Muslims by declaring their religious sentiments an Indian agenda.
Hanging on external support, this regime is a small minority and does not represent the brave Muslims and the armed forces of Pakistan, rather this regime is acting as a warden of Trump in order to implement his plan of “Greater India”. Placing hopes on these rulers that they will declare Jihad for the liberation of Kashmir is foolishness and wastage of time. If this ruling elite is allowed to continue, then the issue of Kashmir will be buried.
O Armed Forces of Pakistan!
You are lions and you will realize your power with your first slap to the enemy. You have already tasted this when you retaliated to Indian attack on Balakot. The cowardly Indian force cannot stand in front of you. It will only be the Khilafah (Caliphate) on the method of Prophethod, under which you will get the opportunity to become a part of the force that will fulfill the glad tidings declared by the Messenger of Allah, the Gazwa-i-Hind. Abu Huraira (R.A) supplicated to be a part of that military campaign. Then, the Takbeer of Allah will resound in Srinagar, Al-Aqsa and Qurtaba. And you will be among the best of the martyrs and those who return victorious. Hizb ut Tahrir is calling you to embrace this privilege. So who amongst you will respond to this call?
يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا اسۡتَجِيۡبُوۡا لِلّٰهِ وَلِلرَّسُوۡلِ اِذَا دَعَاكُمۡ لِمَا يُحۡيِيۡكُمۡۚ
“O you who have believed, respond to Allah and to the Messenger when he calls you to that which gives you life” (Al-Anfal 8:24)
Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پریس ریلیز
آزاد کشمیر کے مسلمانوں کو لائن آف کنٹرول کراس کرنے پر وارننگ !
باجوہ-عمران حکومت نے مسلمانوں کی دینی غیرت کو مذاق سمجھ لیا ہے
باجوہ -عمران حکومت ٹرمپ، اس کے چیلے پومپیو اور ایلس ویلز کی خوشنودی کی خاطر ہر حد پار کرتے جا رہے ہیں۔ اللہ اور اس کے رسول محمد ﷺ کے احکامات اور مسلمانوں کی دینی غیرت کو پس پشت ڈالتے ہوئے عمران خان نے 5 اکتوبر کو ٹویٹ کرتے ہوئے کہا؛ ” میں مقبوضہ کشمیر میں 2 ماہ سے جاری غیر انسانی کرفیو میں گھرے کشمیریوں کے حوالے سے آزاد کشمیر کے لوگوں میں پایا جانے والا کرب سمجھ سکتا ہوں۔لیکن اہل کشمیر کی انسانی مدد یا جدوجہد میں انکی حمایت کی غرض سے جو بھی آزادکشمیر سے ایل او سی پار کرے گا وہ بھارتی بیانیے کے ہاتھوں میں کھیلےگا۔“
امریکی ڈکٹیشن کی پیروی میں باجوہ -عمران حکومت بھارتی جارحیت اور اکھنڈ بھارت کے سامنے ہر مزاحمت کا گلہ گھونٹنے کیلئے دن رات ایک کر رہی ہے۔ اس حکومت نے ہماری باصلاحیت فوج کے شیروں کو بیرکوں میں بند کر رکھا ہے اورجب اپنے مظلوم بھائیوں اور بہنوں کی حالت پر مضطرب نہتے مسلمان کشمیری مسلمانوں کی مدد کیلئے ٹوٹی پھوٹی عسکری مدد یا سیاسی اقدامات کے اعلانات کرتے ہیں تو یہ حکومت اسے مکاری کے ساتھ ”بھارتی بیانیہ“ قرار دے کر ان مخلص مسلمانوں کے راستے کی دیوار بن جاتی ہے۔ بہت سے دوسرے یوٹرنز کی طرح شاید عمران خان یہ بھی بھول گئے ہیں کہ انہوں نے مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرانے اور لائن آف کنٹرول کو پار کرنے کے مطالبے کو چند ہفتے پہلے آزاد کشمیر میں یہ کہہ کر ٹال دیا تھا کہ ان کی 27 ستمبر کو اقوامِ متحدہ میں متوقع تقریر کشمیر پربھارتی قبضے کےتابوت میں آخری کیل ثابت ہو گی- طاغوت کے سرداروں کی یاترا اور ان کے سامنے بھیک مانگنے والی عمران خان کی تقریر کو تقریباً دس دن گزر چکے ہیں لیکن مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم میں صرف اضافہ ہی ہوا ہے۔ امریکی اور بھارتی ایجنڈے پر عمل پیرا باجوہ- عمران حکومت مسلمانوں کی دینی غیرت کا مذاق اڑاتے ہوئے امت کے دینی جذبے کو بھارتی ایجنڈا قرار دے رہی ہے۔
بیرونی سہارے پر قائم باجوہ- عمران حکومت کا چھوٹا سا ٹولہ پاکستان کے مسلمانوں اور اس کی بہادر افواج کی نمائندگی نہیں کرتا، بلکہ یہ حکمران ٹرمپ کی جانب سے اس خطے کیلئے اکھنڈ بھارت کےایجنڈے کو نافذ کرنےوالے داروغہ ہیں۔ ان حکمرانوں سے کشمیر کی آزادی کیلئے جہاد کی امید لگانا جہالت، بے وقوفی اور وقت کا ضیاع ہے۔ اس ٹولے کی حکمرانی جاری رہنے دینے کا مطلب کشمیر کے قضیے کو دفن کرنا ہے۔
اے افواج پاکستان!
تم وہ شیر ہو کہ جب تم اپنا ایک پنجہ دشمن کو مارو گے تو تمہیں اپنی طاقت کا احساس ہو جائے گا۔ جیسا کہ تم نے بالاکوٹ حملے کے جواب میں دیکھ لیا تھا کہ بزدل بھارتی فوجی تمہارے حملے کا مقابلہ نہیں کر سکے۔ یہ صرف نبوت کے نقش قدم پر قائم ہونے والی خلافت ہو گی جس کے زیر سایہ تم غزوہ ہند کے بابرکت لشکر کے رکن ہو گئے، جس میں شرکت کی تمنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کی۔ پھرتمہارے اللہ اکبر کے نعرے سری نگر، اقصی اور قرطبہ میں گونجیں گے۔ اور تم بہترین شہیدوں اور ہر گناہ سے پاک غازیوں میں شامل ہو نگے۔ حزب التحریر تمہیں اس عظمت اور اعزاز کی جانب بلا رہی ہے۔ تو تم میں سے کون ہے جو اس پکار پر لبیک کہے گا؟
﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَجِيبُوا لِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيكُمْ ٢٤﴾
” اے ایمان والو! اللہ اور اس کے رسولؐ کی پکار پر لبیک کہو،جب وہ تمہیں اس چیز کی طرف بلائیں جس میں تمہارے لیے زندگی ہے“۔(الانفال-24)
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس