No Snake Pits on Our Soil:
Monday, 11th Rabi` ath-Thaanee 1438 AH 09/01/2017 CE No: PR17002
Press Release
No Snake Pits on Our Soil:
End American Raj, Close US Embassy, Consulates and Intelligence Bases
US State Department revelations regarding the US presence in Pakistan demand the closure of the US embassy, consulates and intelligence bases and expulsion of all US diplomatic, intelligence, military and private military staff from our soil. In his “Cabinet Exit Memo” dated 5 January 2017, the outgoing US Secretary of State, John Kerry, revealed the existence of a “state-of-the-art tactical security operations center” on our soil, whereas others have been established only after invasion and occupation, such as in Afghanistan and Iraq! The memo also confirmed the existence of the Marine Security Guard (MSG) program, which is a blank cheque for US troops to be stationed and deployed under the excuse of protecting the diplomatic missions. The US diplomatic missions include the new US embassy in our capital, which is a fortress in all but name, inaugurated on 31 July 2015 at a declared cost of $85 million, the largest US embassy in the world after the one in occupied Iraq. And we remind the Muslims of Pakistan that amidst reports of as many as forty-four FBI offices established within Pakistan, the then US Ambassador to Pakistan, Wendy Chamberlin, confirmed that the FBI has a permanent role in Pakistan when she declared “We’re going to have FBI guys there on a continual basis, not just coming in for two weeks and leaving, but stationed there.” (New York Times 12 May 2002).
Such US fortresses and spy outposts are the backbone of the “terrorist network” that has destabilized Pakistan ever since Musharraf opened the doors to the Americans. This network provides the eyes, ears and hands for America to orchestrate the campaign of chaos on our soil which is a direct outcome of American foreign policy, specifically the policies of low intensity conflict and covert, “black” operations. It is such low intensity conflict which destroys internal stability, strains our capability, strangulates our potential and justifies repeated American interference to ask us to “do more.” And it is the covert operations, the “false flag” attacks, which are an American ploy, supervised by its embassies and intelligence all over the world from Latin America to South East Asia, to make sure that conflict consumes a country. Yet, Pakistan’s current rulers keep the doors wide open for the United States and ally with this terrorist state, extending excuse after excuse for their treachery, even though RasulAllah (saaw) warned,
مَا مِنْ عَبْدٍ يَسْتَرْعِيهِ اللَّهُ رَعِيَّةً يَمُوتُ يَوْمَ يَمُوتُ وَهُوَ غَاشٌّ لِرَعِيَّتِهِ إِلَّا حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ
“There is no servant whom Allah gives charge over a people and he dies while he is cheating them (by neglecting their affairs), Allah will make Jannah unlawful for him.” [Muslim].
O Sincere Muslim Officers in Pakistan’s Armed Forces!
It is your duty to make a clean break from the established path of Musharraf, Kayani and Raheel by eradicating the venomous US presence on our soil. No less will end the Fitna and chaos, ensuring that our armed forces and the sincere amongst the tribal fighters both turn their fire and steel against the American presence in the region, which is the source of the intricate planning, huge funding and sophisticated arms supply that has allowed the targeting of military and civilian targets for so long. As long as this American presence exists on our soil, we will never see an end to our destruction, even if we were to lose far more than we have already lost. Upon the return of our Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood, both our armed forces and tribal fighters will be mobilized without delay to eradicate America’s presence in the region in a way that will strike fear in their hearts, scare the Shaytaan out from their beings and smash their ambition against this Ummah to smithereens. And all this is possible within hours, if you were to grant Nussrah to Hizb ut-Tahrir for the re-establishment of Islam as a state, constitution and authority, ushering in a new military command that fears no power but Allah (swt).
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم
ہماری سرزمین پر سانپ کے گھر قبول نہیں
امریکی راج ختم کرو، امریکی سفارت خانہ، قونصل خانے اور انٹیلی جنس اڈے بند کرو
پاکستان میں امریکی موجودگی کے حوالے سے امریکی دفتر خارجہ کے انکشافات اس بات کا تقاضا کرتے ہیں کہ ہماری سرزمین سے امریکی سفارت خانہ، قونصل خانے اور انٹیلی جنس اڈے بند اور تمام امریکی سفارتکاروں، انٹیلی جنس اہلکاروں ، فوجی ا ور نجی فوجی اہلکاروں کو نکال دیا جائے۔ امریکہ کے سیکریٹری خارجہ جان کیری نے 5 جنوری 2017 کے اپنے “کیبنٹ ایگزٹ میمو” میں ہماری سرزمین پر “جدید ترین ٹیکٹیکل سیکیورٹی آپریشنز سینٹر” کی موجودگی کا انکشاف کیا۔ اس قسم کے آپریشن سینٹر امریکہ دوسرے علاقوں میں قائم کرنے میں اس صورت میں کامیاب ہوا جب ان پر حملہ کر کے قابض ہوگیا جیسا کہ افغانستان اور عراق جبکہ پاکستان میں وہ یہ کام بغیر کسی جدوجہد کے کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ یہ دستاویز پاکستان میں میرین سیکیورٹی گارڈ(MSG) کی موجودگی کی بھی تصدیق کرتی ہے جس کو سفارتی دفاتر کی حفاظت کے بہانے تعینات ہونے کی اجازت دی گئی۔ امریکہ کے سفارتی دفاتر میں ہمارے دارالحکومت میں نیا امریکی سفارت خانہ بھی شامل ہے جو کہ درحقیقت ایک قلع ہے جسے 85 ملین ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیا گیا اور اس کا افتتاح 31 جولائی 2015 کو کیا گیا تھا۔ یہ مقبوضہ عراق کے بعد دنیا میں امریکہ کا سب سے بڑا سفارت خانہ ہے۔ اس کے علاوہ ہم پاکستان کے مسلمانوں کو یہ یاد دہانی بھی کرانا چاہتے ہیں کہ یہ خبریں بھی موجود ہیں کہ پاکستان میں امریکی ایف۔بی۔آئی کے 44 دفاتر موجود ہیں ۔ پاکستان میں امریکہ کی سابق سفیر وینڈی چیمبرلین نے پاکستان میں اپنی تعیناتی کے دوران اس بات کی تصدیق کی تھی کہ ایف۔بی۔آئی کا پاکستان میں مستقل کردار ہے۔ اس نے یہ تصدیق یہ کہتے ہوئے کی تھی کہ،”ہم یہاں مستقل بنیادوں پر ایف۔بی۔آئی کے اہلکاروں کو رکھنے جارہے ہیں، صرف دو ہفتے کے دورے اور پھر واپس جانے کے لیے نہیں بلکہ یہاں تعینات ہوں گے”(12 مئی 2002، نیویارک ٹائمز)۔
امریکہ کے قلعے اور جاسوسی کے اڈے “دہشت گرد نیٹ ورک” کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی طرح ہیں جس نے اُس وقت سے پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کررکھا ہے جب مشرف نے امریکیوں کے لیے ملک کے دروازے کھولے تھے۔ یہ نیٹ ورک امریکہ کے لیے آنکھوں، کانوں اور ہاتھوں کا کردار ادا کرتا ہے جس کے ذریعے امریکہ ہماری سرزمین پر افراتفری پیدا کرنے کی مہم چلاتا ہے۔ یہ طریقہ کار امریکہ کی خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے ، خصوصاً چھوٹے چھوٹے تنازعات کو پیدا کرنے کی پالیسی اور خفیہ “بلیک” آپریشنز۔ چھوٹے چھوٹے تنازعات کو پیدا کرنے کی یہ پالیسی اندرونی استحکام کو تباہ برباد، صلاحیتوں کو دباؤ کا شکار، ہماری استعداد کو محدود کردیتی ہے اور مسلسل امریکہ کو یہ موقع اور جواز فراہم کرتی ہیں کہ وہ ہمارے معاملات میں مداخلت اور “ڈو مور” کا مطالبہ کرتا رہے۔ اور خفیہ آپریشنز وہ ہیں جن میں “فالس فلیگ” حملے کیے جاتے ہیں جو کہ امریکہ کا ایک مخصوص ہتھیار ہے جس کی نگرانی اس کے سفارت خانے اور انٹیلی جنس ادارے دنیا بھر میں لاطینی امریکہ سے لے کر جنوب مشرقی ایشیاء تک کرتے ہیں اور اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ان “فالس فلیگ” حملوں کے ذریعے پیدا ہونے والے تنازعات میں الجھ کر وہ ملک کمزور سے کمزور تر ہوتا چلا جائے۔ لیکن ان تمام حقائق کے باوجود پاکستان کے موجودہ حکمران امریکہ کے لیے پاکستان کے دروازے مکمل کھلے رکھتے ہیں اور اس دہشت گرد ریاست کے اتحادی بنتے ہیں اور اپنی اس غداری کا ایک کے بعد ایک جواز دیتے رہتے ہیں جبکہ رسول اللہ ﷺ نے خبردار کیا تھا کہ،
مَا مِنْ عَبْدٍ يَسْتَرْعِيهِ اللَّهُ رَعِيَّةً يَمُوتُ يَوْمَ يَمُوتُ وَهُوَ غَاشٌّ لِرَعِيَّتِهِ إِلَّا حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ
” ایسا کوئی بندہ نہیں جسے اللہ لوگوں پر حکمرانی عطا کرے اور وہ اس حال میں مرے کہ وہ انہیں دھوکہ (ان کے امور سے غفلت) دے رہا تھا، اللہ اس کے لیے جنت کو حرام کردیتا ہے”(مسلم)۔
افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران!
آپ پر یہ فرض ہے کہ ہماری سرزمین پر موجود زہریلی امریکی موجودگی کو ختم کرکے مشرف، کیانی اور راحیل کے تعین کردہ راہ سے مکمل ناطہ توڑ لیں۔ اس سے کم کوئی عمل ملک میں جاری فتنے کی جنگ اور افراتفری کا خاتمہ نہیں کرسکتا۔ اور اس عمل کے نتیجے میں ہماری افواج اور قبائلیوں میں موجود مخلص جنگجوؤں کی بندوقیں خطے میں امریکہ کے خلاف ہو جائیں گی ۔ خطے میں امریکہ کی موجودگی ہی سازشی منصوبہ بندی، کثیر مالی معاونت اور جدید ترین ہتھیاروں کی رسد کا باعث ہے جس کے ذریعے فوجی اور غیر فوجی تنصیبات کو ایک عرصے سے نشانہ بنایا جارہا ہے۔ جب تک ہماری سرزمین پر امریکہ کی موجودگی رہے گی ہماری تباہی و بربادی کا سلسلہ چلتا رہے گا چاہے اب تک خرچ کیے جانے والے جانی و مالی وسائل کو ہم کتنا ہی مزید کیوں نہ بڑھا دیں۔ نبوت کے طریقے پر ہماری خلافت کی واپسی پر ہماری افواج اور قبائلی جنگجوؤں کو بغیر کسی تاخیر کے خطے سے امریکی موجودگی کے خاتمے کے لیے حرکت میں اس طرح سے لایا جائے گا کہ جو دشمن کے دلوں میں شدید خوف اور امت کے خلاف ان کے عزائم کو چکنا چور کردے گی۔ اور یہ سب کچھ چند گھنٹوں میں ہوسکتا ہے اگر آپ اسلام کی ریاست، اس کے آئین اور اس کے اختیار کے قیام کے لیے حزب التحریرکو نصرۃ فراہم کریں جو ایک نئی فوجی قیادت سامنے لائے گی جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے سوا کسی سے نہ ڈرتی ہو گی۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریرکا میڈیا آفس