O Pak Army! Stop Blackwater and US intrusion
Date: 5th Rabi al-Thani 1431 AH No:PN10017
21st Mar. 2010 CE
PRESS NOTE
O Pak Army! Stop Blackwater and US intrusion and provide Hizb ut-Tahrir the material support to establish the Khilafah
The recent spate of violence is a ploy to build public opinion for a new military operation; Hizb holds nationwide demos
Hizb ut-Tahrir held protests in Peshawar, Islamabad, Lahore and Karachi against the recent string of bomb blasts in Pakistan. In Lahore and Karachi the demos were held outside Press Clubs while in Islamabad they were held outside a print and electronic media outlet. Addressing the protesters, the speakers said that it has become a norm now that before the start of each military operation the government lets lose Blackwater and American secret agencies to conduct senseless bombings to kill civilians. To top it off, fake crisis of electricity, gas, sugar and wheat are created to keep the masses entangled in their daily problems. Hence, the objective behind the bomb blasts is to build public opinion for military operations whilst the fake crises are geared towards building a smoke-screen whereby people are forced to focus on their personal day-to-day problems and completely forget about the ongoing America’s war of terror. The people of Pakistan are once again struck by a string of bomb blasts and fake electricity crisis simultaneously which is giving us the “glad tidings” of an upcoming military operation. On the other hand,America has summoned rulers of Pakistan to give them detail instructions regarding the impending military operation. America had been pressurizingPakistan for an operation in North Waziristan for quite some time and the current political situation is heading towards the same direction. The Ummah is well aware of America’s dirty role in Iraq and knows that the US wants to achieve her objectives in Pakistan by conducting similar bomb blasts in Pakistan. Once again we would like to warn the Ummah that chaos in Pakistan will not end untilAmerica is kicked out of the region with humiliation. We ask the sincere people in the Pakistani Army that for how long will you continue to be a silent spectator? The US war against Pakistan and its Muslims is continuing. Is it not your responsibility to come forward and protect Islam and Muslims? We demand from the sincere elements within the Pakistani military that they provide Nusrah (material support) to Hizb ut-Tahrir to implement Islam and eject US from the region; so that the Muslims may regain their lost might and respect which they duly deserve.
Naveed Butt
The Official Spokesman of Hizb ut-Tahrir in Pakistan
——————————————————————————————————-
تاریخ: 5 ربیع الثانی، 1431 ھ نمبر:PN10017
21 مارچ، 2010ء
پریس نوٹ
پاک فوج! بلیک واٹر اور امریکی مداخلت کا خاتمہ کرو اور خلافت قائم کرنے کے لئے حزب التحریر کو نصرت دو
حالیہ انتشار کی لہر ایک اور فوجی آپریشن کے لئے رائے عامہ ہموار کرنے کی سازش ہے، حزب التحریر کے ملک گیر مظاہرے
حزب التحریر نے پشاور، اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں حالیہ بم دھماکوں کی لہر کے خلاف احتجاجی مظاہرے منعقد کئے۔ لاہور اور کراچی میں یہ مظاہرے پریس کلب کے باہر جبکہ اسلام آباد میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے دفتر کے باہر منعقد کئے گئے۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ یہ حکومت کا وطیرہ بن چکا ہے کہ ہر نئے فوجی آپریشن سے قبل وہ بلیک واٹر اور امریکی ایجنسیوں کو عام شہریوں پر بے مقصد بم دھماکے کروانے کے لئے کھلا چھوڑ دیتی ہے۔ نیز عوام کو الجھانے کے لئے بجلی، گیس، آٹا، چینی وغیرہ کے مصنوعی بحران پیدا کر دئے جاتے ہیں۔ بم دھماکوں کا مقصد آپریشن کے لئے رائے عامہ ہموار کرنا ہوتا ہے جبکہ ان مصنوعی بحرانوں کے ذریعے حکومت عوام کی توجہ دہشت گردی پر مبنی امریکی جنگ سے ہٹا کر اپنے مسائل کی طرف مبذول کرنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ پاکستان کے عوام ایک بار پھر یک دم بم دھماکوں اور بجلی کے مصنوعی بحران کی لپیٹ میں ہیں جو کہ ایک اور فوجی آپریشن کی “نوید” دے رہے ہیں۔ دوسری طرف امریکہ نے حکمرانوں کو سٹریٹیجک مذاکرات کے نام پر نئے آپریشن بارے ڈکٹیشن دینے کے لئے واشنگٹن طلب کر لیا ہے۔ امریکہ ایک عرصے سے شمالی وزیرستان پر دھاوا بولنے کے لئے دبائو ڈال رہا تھا اور حالات و واقعات اسی آپریشن کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ امت عراق میں امریکی کاروائیوں سے آشنا ہے اور جانتی ہے کہ امریکہ عراق کے بعد پاکستان میں بھی اسی طرز کے بم دھماکے کروا کر اپنے مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے۔ ہم امت کو ایک بار پھر خبردار کرتے ہیں کہ پاکستان میں انتشار اس وقت تک ختم نہیں ہو سکتا جب تک امریکی فوج کو دھکے دے کر خطے سے نکالا نہیں جاتا۔ ہم افواج پاکستان میں مخلص عناصر سے پوچھتے ہیں کہ آخر وہ کب تک محض ایک خاموش تماشائی بنے بیٹھے رہیں گے؟ پاکستان اور اس کے عوام کے خلاف امریکہ اور ان کے ایجنٹوں کی جنگ جاری ہے تو کیا یہ تمہاری ذمہ داری نہیں کے آگے بڑھو اور اسلام اور مسلمانوں کا دفاع کرو؟ ہم فوج میں موجود مخلص عناصر سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ امریکہ کو خطے سے نکالنے اور اسلام کے نفاذ کے لئے حزب التحریر کو مدد و نصرت فراہم کریں تاکہ خلافت قائم کر کے مسلمانوں کو دوبارہ اسی شان و شوکت سے ہمکنار کیا جائے جس کے وہ مستحق ہیں۔
نوید بٹ
پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان