O Panetta! The Ummah lost patience with America a long time ago!
O Panetta! The Ummah lost patience with America a long time ago!
On 7 June 2012, the US Defence Secretary, Leon Panetta, expressed his frustration over Pakistan’s frustration over America’s crusade in Afghanistan and the tribal areas, saying, “We are reaching the limits of our patience.” Washington and its puppet in Pakistan, Kayani, should know that the Ummah has lost patience with American oppression a long time ago and the Muslims of Pakistan are no exception.
With Kayani’s connivance, Pakistan’s armed forces, which is the most capable armed forces of the Ummah to stand in the face of America’s brutal hegemony, has suffered immensely. Rather than standing with the Muslims of the tribal areas against America’s illegitimate occupation of Afghanistan, Pakistan’s armed forces have lost thousands of troops in a wasteful war of Fitna in the tribal areas. A war to secure America’s cowardly troops who lose their minds when confronted by a handful of meagerly armed tribal Muslims. The losses incurred by the armed forces are in addition to those in false flag attacks, that the American agencies and private military organizations launched themselves against the armed forces, but blamed the tribal Muslims, in order to push the armed forces into the tribal areas. If this were not enough for Muslims to lose their patience, America has stretched Pakistan;s armed forces over three fronts. Firstly America pushed Pakistan’s armed forces into the tribal areas. Secondly America opened Afghanistan to India so it can create havoc in Baluchistan, as well as the tribal areas. Thirdly, America asked Kayani and his small band of traitors to bow before India through normalization, encouraging India to increase its oppression in Kashmir. And if this were all not enough for Muslims to lose their patience, what of the billions of dollars of losses to Pakistan’s economy and over thirty thousand of civilian lives lost, through America’s drone attacks and terrorist bomb blasts?
Indeed the Ummah has lost its patience with American injustice and now has arisen in a revolution against America, which is led for the moment by the brave Muslims of Syria who cry “الشعب يريد الخلافة الجديد” : “The people want a new Khilafah.” It now remains for officers of the Muslim armed forces around the world to turn the tide for Islam, by dusting off the small coterie of traitors that rest on their broad shoulders, as a man would dust off a fly. It remains for such officers to bless their mighty shoulders by granting the Nussrah to Hizb ut-Tahrir for the establishment of the Khilafah. And then Panetta and his friends will see what they dread to see. An Ummah honored and glorified by Islam, taking America to task for each and every one of its horrendous crimes against humanity.
وَلِلَّهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَلَكِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَا يَعْلَمُونَ
“But honour, power and glory belong to Allâh, and to His Messenger (Muhammad [sal-Allâhu ‘alayhi wa sallam]), and to the believers, but the hypocrites know not.” [Surah al-Munafiqoun 63:8].
We advise Panetta and his colonialist country to discard its brutal policies and plans against the Islamic Ummah, to confine its rotten ideology of “freedom” to the dustbin of history and embrace the noble, divine, alternative ideology, Islam, which is better for them, granting success in this world and the Hereafter. And should they refuse, they must take a lesson from their predecessors in false ideologies, the Romans, Persians and the Pharaohs
أَلَمْ يَأْتِكُمْ نَبَأُ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ قَبْلُ فَذَاقُوا وَبَالَ أَمْرِهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ
“Has not the news reached you of those who disbelieved aforetime And so they tasted the evil result of their disbelief, and theirs will be a painful torment.” [Surah At-Taghubun 64:5]
Shahzad Shaikh Deputy to the Spokesman of Hizb ut-Tahrir in Pakistan |
بسم الله الرحمن الرحيم
جمعہ، 18رجب، 1433 ھ 08/06/2012 نمبر:PR12031
پانیٹا! امریکہ کے لیے امت کے صبر کا دامن بہت پہلے ختم ہو چکا ہے!
امریکہ کے سیکریٹری دفاع لیون پانیٹا نے 7 جون 2012 کو امریکہ کی افغانستان اور پاکستان کے قبائلی علاقوں میں جاری صلیبی جنگ میں پاکستان کے کردار کے حوالے سے اپنی مایوسی کا اظہار کیااور کہا “ہم اپنے صبر کی انتہا کو پہنچ رہے ہیں”۔ واشنگٹن اور پاکستان میں اس کے ایجنٹ کیانی یہ جان لیں کہ امت امریکہ کے مظالم کے حوالے سے اپنے صبر کا دامن بہت پہلے چھوڑ چکی ہے اور پاکستان کے مسلمان بھی یہی جذبات رکھتے ہیں۔
پاکستان کی افواج نے، جو کہ امت کی سب سے مضبوط فوج ہے اور امریکی بدمعاشی کا مقابلہ کر سکتی ہے، کیانی کی غداری کی وجہ سے بہت نقصان اٹھایا ہے۔ افغانستان کی آزادی کے لیے قابض امریکی افواج کے خلاف اپنے قبائلی مسلمان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے، افواج پاکستان نے قبائلی علاقوں میں فتنے کی جنگ میں ہزاروں جانوں کا نقصان اٹھایا ہے۔ یہ وہ جنگ ہے جس کا مقصد بزدل امریکی افواج کو تحفظ فراہم کرنا ہے جو چند مٹھی بھر مجاہدین کے ساتھ لڑنے میں اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھتی ہے۔ یہ نقصان اس کے علاوہ ہے جو امریکی فوج اور اس کی ایجنسیوں نے پاکستان بھر میں افواج پاکستان کو پہنچایا ہے لیکن اس کا الزام مسلمانوں پر ڈال دیا جاتا ہے تاکہ افواج پاکستان کو اس بات پر مجبور کیا جائے کہ وہ قبائلی علاقوں میں جنگ لڑنے پر تیار ہوں۔
اگر یہ سب کچھ بھی پاکستان کے مسلمانوں کے لیے امریکہ سے مایوس ہو جانے کے لیے کافی نہیں تھا تو امریکہ نے پاکستانی افواج کو تین محاذوں پر پھیلا دیا ۔پہلے امریکہ نے افواج پاکستان کوقبائلی علاقوں میں جانے پر مجبور کیا۔ دوسرا امریکہ نے افغانستان کی سرزمین کو بھارت کے لیے کھول دیا تا کہ وہ نہ صرف بلوچستان بلکہ قبائلی علاقوں میں بھی بدامنی پیدا کر سکے۔ تیسرا امریکہ نے کیانی اور سیاسی و فوجی قیادت میں موجود اس کے چند غدار ساتھیوں کو بھارت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے نام پر بھارت کے سامنے جھک جانے کا حکم دیا اور بھارت کو یہ قوت بخشی کے وہ مقبوضہ کشمیر میں اپنے ظلم و ستم میں مزید اضافہ کر دے۔ اور اگر یہ سب کچھ بھی مسلمانوں کے صبر کے دامن کو لبریز نہیں کر سکا تو دہشت گردی کے نام پر پاکستان کی معیشت کو پہنچنے والے اربوں ڈالر کے نقصان اور امریکی ڈرون حملوں اور بم دھماکوں کے ذریعے ہزاروں نہتے شہریوں کی ہلاکت بھی کیا ہمارے صبر کا امتحان نہیں ہے؟
یقیناً امت امریکہ کی ناانصافیوں کے حوالے سے اپنے صبر کی انتہا کو پار کر چکی ہے اور اب ایک انقلاب کے ذریعے امریکہ کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے جس کی قیادت اس وقت شام کے بہادر مسلمان کر رہے ہیں جو یہ اعلان کر رہے ہیں کہ “لوگ نئی خلافت چاہتے ہیں”۔ اب یہ مسلم افواج کے افسران پر منحصر ہے کہ وہ کب اپنے درمیان موجود چند غداروں کو اس طرح سے جھٹک دیتے ہیں جیسے کندھے پر بیٹھی مکھی کو جھٹک دیا جاتا ہے اور اسلام کو دوبارہ سربلندی سے سرفراز کرتے ہیں۔ یہ ان افسران پر لازم ہے کہ وہ خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کو نصرة دیں اور پھر پانیٹا اور اس کے دوست وہ دیکھے گے جو وہ نہیں دیکھنا چاہتے۔ ایک ایسی امت جو اسلام کی بنیاد پر باعزت اورطاقت ور ہو گی اور امریکہ سے اس کے ایک ایک زیادتیوں کا حساب لے گی۔
وَلِلَّهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَلَكِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَا يَعْلَمُونَ
“لیکن عزت، طاقت اور شہرت سب اللہ اور اس کے رسولﷺ اور ایمان والوں ہی کے لیے ہے لیکن منافقین نہیں جانتے۔”(منافقون۔8)
ہم پانیٹا اور اس کے استعماری ملک کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ اس امت کے خلاف اپنی خوفناک پالیسیوں اور منصوبوں سے دست بردار ہو جائے، آزادی کے نام پراپنے بوسیدہ نظریہ حیات کو تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دے اور وحی کی بنیاد پر قائم نظریہ حیات یعنی اسلام کو قبول کر لے جو اس کے لیے اس دنیا اور آخرت دونوں میں فائدے مند ہو گی۔اور اگر وہ اس سے انکار کرتے ہیں تو انھیں غلط نظریہ حیات پر قائم اپنے سابق پیش رو یعنی رومنز، فارس اور فروعون کے انجام سے سبق سیکھنا چاہیے۔
أَلَمْ يَأْتِكُمْ نَبَأُ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ قَبْلُ فَذَاقُوا وَبَالَ أَمْرِهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ
“کیا تم تک ان کی خبر نہیں پہنچی جنھوں نے انکار کیا اور انھوں نے اپنے انکار کا مزہ چکھا اور ان کے لیے تکلیف دہ عذاب ہے۔”(تغابون۔5)
|
شہزاد شیخ پاکستان میں حزب التحریر کے ڈپٹی ترجمان |