Obama’s Indonesia visit is cancelled because of Hizb ut Tahrir’s huge demonstrations
Date: 5th Rabi as- Sani 1431 AH No: PN10016
20th Mar. 2010 CE
PRESS STATEMENT
Obama’s Indonesia visit is cancelled because of Hizb ut Tahrir’s huge demonstrations
If together Hizb and the people of Indonesia can stop Obama from visiting Indonesia then why can’t the people of Pakistan and Hizb not eject third grade American officials
After the announcement of Obama’s visit to Indonesia, Hizb ut Tahrir announced the launch furious political campaign against his visit. On 14th of March 2010, Hizb mobilized thousands of demonstrators and held demonstrations all overIndonesia. Also Hizb ut Tahrir announced that on behalf of Ummah, Hizb will slap Obama in the face through a large demonstration at the US consulate during his visit to Indonesia. On top of that Hizb ut-Tahrir collected the signatures of a thousand Ullema on 7th of March, for a joint rejection of Obama’s visit ofIndonesia. Severe hatred for the crusader America was so evident that Obama was compelled to cancel his visit. In order to hide the actual reason, he used the pathetic excuse of a busy schedule to obtain approval of his health care bill. It should be noted that this visit was already delayed. Indonesia is a country where Obama had spent four years of his childhood and because of this reason the secular media and the treacherous rulers of Indonesia were using all means to welcome Obama. Just like the rulers of Pakistan the treacherous rulers of Indonesiaalways welcome their American masters and present their monthly and yearly performance reports to these murderers. But the Muslims of Indonesia and Hizb ut-Tahrir mounted a combined effort and stopped Obama from enteringIndonesia. The time has come that the people of Pakistan should join the ranks of Hizb in thousands and millions to reject the American viceroys. The land ofPakistan should be closed to these American officials and their agents in ruling and opposition parties. The sincere people of power should see that the Ummah has stood up and wants to get rid of American slavery and to establish Khilafah. Therefore, they should provide physical support to Hizb ut-Tahrir so that Khilafah shall be established and this region shall be made the graveyard of the crusaders.
Imran Yousafzai
Deputy Spokesman of Hizb ut Tahrir in Pakistan
——————————————————————————————————–
تاریخ: 5 ربیع الثانی، 1431 ھ نمبر:PR10016
20 مارچ، 2010ء
پریس سٹیٹمنٹ
حزب التحریر کے ہزاروں افراد کے احتجاجی مظاہروں کے باعث اوباما کا دورہ انڈونیشیا منسوخ:
جب انڈونیشیا کے عوام حزب التحریر کے ساتھ مل کر اوباما کو انڈونیشیا آنے سے روک سکتے ہیں تو پاکستان کے عوام حزب کے ساتھ مل کر ان معمولی امریکی اہلکاروں کو کیوں نہیں؟
امریکی صلیبی صدر باراک اوباما کے دورہ انڈونیشیا کے اعلان کے بعد حزب التحریر نے اس کے خلاف بھرپور سیاسی مہم کا اعلان کیا۔ اس سلسلے میں حزب نے 14 مارچ کو بھی ہزاروںمظاہرین کے ساتھ انڈونیشیا بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے ، اور امریکی صدر کے دورہ کے موقع پر امریکی کونسلیٹ کے سامنے اوباما کوامت کی جانب سے طمانچہ رسید کرنے کیلئے ایک عظیم الشان احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر رکھا تھا۔ مزید برآں اس سے قبل7مارچ کو حزب التحریرنے 1000 سے زائد علماء اور مدارس کے مہتممین کو جمع کیا اور انھوں نے مشترکہ طور پر اوباما کا انڈونیشیا کا دورہ مسترد کر دیا۔ اس شدید عوامی ردعمل نے امت کی کافر صلیبی امریکہ سے نفرت کو اس قدر واضح کر دیا کہ اوباما کو اپنا دورہ منسوخ کرنے میں ہی اپنی عافیت نظر آئی، تاہم اس نفرت کو چھپانے کیلئے اوباما نے اپنے دورہ کی منسوخی کو ہیلتھ ریفارم بل کی منظوری کی مصروفیت سے جوڑنے کی ناکام کوشش کی۔ یاد رہے کہ نہ صرف یہ دورہ پہلے بھی ایک بار تاخیر کا شکار ہو چکا ہے بلکہ انڈونیشیا وہ مقام ہے جہاں مسٹر اوباما نے اپنے بچپن کے چا ر سال گزارے ہیں، جس کے باعث سیکولر میڈیااور ایجنٹ حکمرانوںنے اوباما کو خوش آمدید کہنے کیلئے اس کا شدید پروپیگنڈہ بھی کر رکھا تھا۔ پاکستان کے حکمرانوں کی طرح انڈونیشیا کے غدار حکمران بھی اپنے امریکی آقاؤں کا دم بھرتے ہیں اور ان قاتلوں کو اپنی ماہانہ اور سالانہ رپورٹیں پیش کرتے رہتے ہیں تاہم انڈونیشیا کے مسلمان عوام نے حزب التحریر کے ساتھ مل کر اوباما کو انڈونیشیا میں گھسنے نہیں دیا۔ وقت آ گیا ہے کہ پاکستان کے عوام حزب التحریر کی صفوں میں ہزاروں ، لاکھوں کی تعداد میں شامل ہو کر ان امریکی وائسراؤں کا انکار کریں ، اور ان معمولی درجے کے امریکی اہلکاروں سے لے کر اوباما تک اور ان امریکی ایجنٹوں پر جو کہ حکومت اوراپوزیشن میں موجود ہیں، پاکستان کی زمین تنگ کر دیں۔ وقت آ گیا ہے کہ اہل قوت میں سے مخلص لوگ دیکھ لیں ،کہ امت اٹھ چکی ہے اور وہ امریکی غلامی سے خلافت کے قیام کے ذریعے نجات چاہتی ہے ، پس وہ حزب التحریر کو نصرت دیں اور خلافت کے قیام کے ذریعے اس خطے کو صلیبیوں کاگورا قبرستان بنا دیں۔ اور اللہ کیلئے یہ ذرا بھی مشکل نہیں!!!
عمران یوسفزئی
پاکستان میں حزب التحریر کے ڈپٹی ترجمان