Pakistan will not witness any change through Democracy:
Thursday, 13th Dhul Qaadah 1439 AH | 26/07/2018 CE | No: PR18049 |
Press Note
Pakistan will not witness any change through Democracy:
In Democracy, No Matter Who Wins Pakistan’s Vote, the People Lose to Colonialism
The results of Pakistan’s 11th General Elections make clear that there will never be change or a new Pakistan through Democracy. On the one hand the vote winners in the provinces are those who are skilled in corruption after decades of practice. On the other hand, in the centre, the winners are those who claim to want to end corruption, yet their ranks are filled with the corrupt, since in Democracy only the corrupt are “electable.” The pitiful situation was clear in the build up to elections, with the corrupt spending tens of millions of Rupees on campaigning, to secure their chance to rule so that they can secure billions of Rupees for themselves. Moreover, the 11th General Elections will only serve to confirm that which was clear in the previous ten general elections. Regardless of who wins Pakistan’s vote, the people will lose to colonialism. As with every previous election, the colonialist institution, the IMF will determine the framing of the budget, denying the people the full right of the immense resources of Pakistan and drowning them in poverty. As with every previous election, the US Pentagon and CENTCOM will determine Pakistan’s military policy, condemning our armed forces to the service of US foreign policy objectives regarding Afghanistan, India and China. And as with every previous elections, USAID and UNESCO will continue to determine the curriculum of the future of our country, undermining our attachment to Islam. The vote winner in Democracy is merely a jockey on a horse whose reins are firmly in the hands of America.
The 11th General Elections are over but Hizb ut Tahrir Wilayah Pakistan’s campaign for the re-establishment of the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood will continue. Democracy has failed us all repeatedly and it will fail us again despite the supposedly new leadership at the helm of our affairs. It’s now time for all of us to work for the re-establishment of ruling by all that Allah swt has revealed and work with Hizb ut Tahrir to this effect. Hizb ut Tahrir is fully prepared for ruling by Islam, with a detailed blue print of the Khilafah and legions of committed and aware men and women, from Morocco in the West to Indonesia in the East, to lead us. Working for Khilafah is a duty upon all of us because ruling by Islam in all our affairs is not a choice, but an Obligation from Allah (swt). Allah (swt) said,
وَمَا كَانَ لِمُؤْمِنٍ وَلاَ مُؤْمِنَةٍ إِذَا قَضَى اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَمْرًا أَنْ يَكُونَ لَهُمْ الْخِيَرَةُ مِنْ أَمْرِهِمْ وَمَنْ يَعْصِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ ضَلَّ ضَلاَلاً مُبِينًا
“It is not befitting for a believing man or woman to have any choice in a matter, when it has been decided upon by Allah and His Messenger.” [Surah Al-Ahzab 33:36].
Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جموریت کے ذریعے پاکستان میں کبھی تبدیلی نہیں آئے گی:
جمہوریت میں خواہ کوئی بھی انتخاب جیت لے فتح صرف استعمار کی ہوتی ہے
پاکستان کے گیارہویں عام انتخابات نے واضح کردیا ہے کہ جمہوریت کے ذریعے پاکستان میں کبھی تبدیلی نہیں آسکتی اور نہ ہی نیا پاکستان بن سکتا ہے۔ ایک طرف صوبوں میں وہ جیتے ہیں جو دہائیوں کے تجربے کی بنیاد پرکرپشن کرنے میں ماہر ہوچکے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب مرکز میں وہ کامیاب ہو کر آئے ہیں جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ کرپشن کو ختم کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کی صفیں کرپٹ عناصر سے بھری پڑی ہیں کیونکہ جمہوریت میں صرف کرپٹ ہی الیکٹیبلز (Electables) ہیں ۔ یہ صورتحال اُس وقت سے ہی واضح ہو چکی تھی جب انتخابات کی دوڑ دھوپ شروع ہوئی اورکرپٹ سیاست دانوں نے انتخابی مہم پرکروڑوں روپے خرچ کیے تا کہ وہ حکمرانی حاصل کر کے اربوں روپے کما سکیں۔ گیارہویں عام انتخابات کے نتائج ایک بار پھر وہی ثابت کریں گے جو پچھلے دس انتخابات میں بھی ثابت ہوچکا ہے۔ اس بات سے قطع نظر کہ پاکستان میں انتخاب کون جیتتا ہے، فتح ہمیشہ استعمار کی ہوتی ہے نہ کہ عوام کی ۔ ماضی کے تمام انتخابات کی طرح بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) جو کہ ایک استعماری ادارہ ہے ، ہمارے بجٹ کا ڈھانچہ تشکیل دے گا۔ ماضی کے تمام انتخابات کی طرح امریکی پینٹاگون (PENTAGON)اور سینٹکوم(CENTCOM) ہماری فوجی پالیسی کا تعین کریں گے اور ہماری افواج کو افغانستان، بھارت اور چین کے حوالے سے امریکی خارجہ پالیسی کے مقاصدکوپورا کرنے کے لیے استعمال کیاجائے گا۔ اور ماضی کے تمام انتخابات کی طرح یو ایس ایڈ(USAID) اور یونیسکو (UNESCO)ہماری آنے والے نسلوں کے لیے تعلیمی نصاب کا تعین کرتے رہیں گے تاکہ ہماری نسلوں کو اسلام سے دور کردیا جائے۔ پاکستان میں جمہوری انتخاب جیتنے والا ایک ایسا گھوڑے پر سوار ہے جس گھوڑےکی باگیں مضبوطی سے امریکہ کے ہاتھ میں ہیں۔
گیارہویں عام انتخابات ختم ہو گئے لیکن حزب التحریر ولایہ پاکستان کی نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کی مہم جاری رہے گی۔ جمہوریت نے ہمیں بار بار ناکامی سے دوچار کیا ہے اور پاکستان کے نام نہاد نئے حکمران بھی یقینی طور پر ہمیں ناکامی کی طرف ہی لے کر جائیں گے ۔ اب وقت آگیا ہے کہ ہم سب حزب التحریر کے ساتھ مل کر اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی وحی کی بنیاد پر قائم حکمرانی کا قیام عمل میں لائیں۔ حزب التحریر اسلام کی بنیاد پر حکمرانی کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، اس کے پاس ریاست خلافت کے ڈھانچے اور اس کے نظاموں کی تفصیلات پر مبنی کتابوں کا ذخیرہ ہے، اور اس کے پاس ہماری رہنمائی کے لیے مغرب میں مراکش سے مشرق میں انڈونیشیا تک مخلص ، پُرعزم اور باخبر مرد و خواتین کی ایک فوج تیارہے۔خلافت کا قیام ہماری ذمہ داری ہےکیونکہ ہمارے لیے تمام امور میں اسلام کے ذریعے حکمرانی کرنا ایک فرض ہے ، یہ کوئی ایسا اختیار نہیں کہ چاہا تو استعمال کرلیا اور نہ چاہا تو چھوڑ دیا۔ یہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی جانب سے عائد ایک فرض ہے،
وَمَا كَانَ لِمُؤْمِنٍ وَلاَ مُؤْمِنَةٍ إِذَا قَضَى اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَمْرًا أَنْ يَكُونَ لَهُمْ الْخِيَرَةُ مِنْ أَمْرِهِمْ وَمَنْ يَعْصِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ ضَلَّ ضَلاَلاً مُبِينًا
” اور کسی مومن مرد اور مومن عورت کو حق نہیں ہے کہ جب اللہ اور اس کا رسول کوئی امر مقرر کردیں تو وہ اس کام میں اپنا بھی کچھ اختیار سمجھیں۔ اور جو کوئی اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے وہ صریح گمراہ ہوگیا “(الاحزاب:36) ۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس