Home / Press Releases  / Local PRs  / Pakistan’s Leadership is Running the Economy into the Ground, Whilst Giving False Hope of Recovery!

Pakistan’s Leadership is Running the Economy into the Ground, Whilst Giving False Hope of Recovery!

Monday, 25th Rajab 1440 AH 1/04/2019 CE No: 1440/45

Press Release

Pakistan’s Leadership is Running the Economy into the Ground, Whilst Giving False Hope of Recovery!

In his article “A Stabilizing Economy; Reversing the Damage” of 31 March 2019, Pakistan’s Minister of State for Revenue, Hammad Azhar, confirmed that the current leadership is implementing the very IMF guidelines that have damaged our economy over the last three decades. It is not corruption alone that caused the current, massive economic crisis. The guidelines of the colonialist tool, the IMF, benefit the foreign colonialist powers and their local partners, the corrupt within Pakistan’s leadership, at the cost of our economy. The IMF guideline of devaluation of the Rupee prevents us from challenging the colonialist powers economically, because it unleashes massive inflation, crippling the ability of our local industry and agriculture to produce. The IMF guideline of increasing privatization allows the foreign colonialist companies and the local corrupt leadership to own our large sources of revenues, such as those in the gas and electricity sectors. The IMF guideline of increasing energy tariffs allows the foreign and local owners of gas and electricity companies to earn profits, whilst further crippling our local industry and agriculture. The IMF guideline of increasing taxation chokes local buying and selling which is yet another huge blow to our agriculture and industry. So with each government, the foreign colonialists and the local corrupt become rich at our expense.

O Muslims of Pakistan!

The current leadership came to power by giving us the false promise of change. It now seeks to remain in power by giving us the false hope of economic recovery. Nothing less than implementing Islam will prevent further damage to Pakistan’s economy. The Khilafah will firmly reject the IMF, its membership, its loans, interest payments and its harmful guidelines that are breaking our backs. It will do so because Allah (swt) said,

قَالُوا إِنَّمَا الْبَيْعُ مِثْلُ الرِّبَا وَأَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبَا

“They say that Riba is a form of trade. But Allah has permitted trade and forbidden riba.” [Surah Al-Baqarah 2:275]

and RasulAllah ﷺ said,

«لاَ ضَرَرَ وَلاَ ضِرَارَ»

“There should be neither harming nor reciprocating harm.” [Muwatta Ibn Malik, Ibn Majah].

The Khilafah will implement the Islamic ruling for energy and minerals, which is that they are a public property, supervised by the state to ensure its entire benefit is for all the people’s needs and not for a few, after privatization. It will do so because RasulAllah (saw) said,

«الْمُسْلِمُونَ شُرَكَاءُ فِي ثَلَاثٍ الْمَاءِ وَالْكَلَإِ وَالنَّارِ»

“The Muslims are partners in three things, waters, feeding pastures and fire (energy).” (Ahmad).

The Khilafah will implement the Islamic rulings on revenue generation, such as Zakah on trading merchandise and Kharaaj on agricultural land, whilst abolishing oppressive taxation, such as GST and income tax, because it is not permitted by Islam and so it is considered theft of the private property. RasulAllah ﷺ said,

«كُلُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ حَرَامٌ دَمُهُ وَمَالُهُ وَعِرْضُهُ»

“Every Muslim’s blood, property and honor are unlawful to be violated by another Muslim.”

And the Khilafah will implement the Islamic ruling on the excessive increase in personal wealth of the rulers during ruling, which is to seize the ill-gotten wealth and put it in the state treasury. It will do so because RasulAllah ﷺ said,

«مَنِ اسْتَعْمَلْنَاهُ عَلَى عَمَلٍ فَرَزَقْنَاهُ رِزْقًا فَمَا أَخَذَ بَعْدَ ذَلِكَ فَهُوَ غُلُولٌ»

“Whomever we appointed in his job and we provided him (some funds), so whatever he took unduly would be ghalool (misappropriation).”

Media Office of Hizb ut Tahrir in Pakistan

پریس ریلیز

پاکستان کی معیشت زمین بوس ہو رہی ہے

مگرحکمران عوام کے سامنے اس کی بہتری کے جھوٹے دعوے کر رہے ہیں

31مارچ 2019 کو وفاقی وزیر مملکت برائے محصولات حماد اظہر کا مضمون اخبار میں شائع ہوا جس کا عنوان تھا:”بحال ہوتی معیشت: نقصان کا ازالہ کرنا”۔ اس مضمون سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ موجودہ حکمران آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمل کر کے ان پالیسیوں کو نافذ کر رہے ہیں جنہوں نے ہماری معیشت کو پچھلی تین دہائیوں میں شدید نقصان پہنچایا ہے۔ معیشت کی موجودہ بدحالی اور شدید بحران کی وجہ صرف بدترین کرپشن نہیں ہے بلکہ معیشت کی بدحالی کی اصل وجہ سرمایہ رانہ نظام اور استعماری پالیسیاں ہیں۔ استعماری آلہ کار، آئی ایم ایف، کی ہدایات پر مبنی پالیسیاں ملکی معیشت کی قیمت پر غیر ملکی استعماری طاقتوں اور پاکستان کی قیادت میں موجود ان کے کرپٹ شراکت داروں کو فائدہ پہنچاتی ہیں۔ روپے کی قدر میں کمی کی آئی ایم ایف کی ہدایت ہمیں استعماری طاقتوں کو معاشی میدان میں چیلنج کرنے سے روکتی ہے کیونکہ اس کے نتیجے میں مہنگائی کا زبردست طوفان برپا ہو جاتا ہے اور پیداواری لاگت بڑھ جانے سے مقامی صنعتی اور زرعی پیداواری صلاحیت مفلوج ہوجاتی ہے۔ نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کی آئی ایم ایف کی ہدایت غیر ملکی استعماری کمپنیوں اور مقامی کرپٹ قیادت کو یہ موقع فراہم کرتی ہے کہ وہ ہمارے محاصل کے ذرائع، جیسا کہ گیس اور بجلی کے مالک بن جائیں۔ توانائی کی قیمت میں اضافے کی آئی ایم ایف کی ہدایت بجلی و گیس کی کمپنیوں کے غیر ملکی استعماری اور مقامی مالکان کو یہ موقع فراہم کرتی ہے کہ وہ اپنے منافع میں مسلسل اور یقینی اضافہ کرتے رہیں اگرچہ اس کے باعث مقامی صنعت اور زراعت مزید مفلوج ہوجائے۔ آئی ایم ایف کی ہدایت پر مزید ٹیکس لگانے سے لوگوں کی قوت خرید متاثر ہوتی ہے جو مقامی صنعت اور زراعت کے لیے ایک اور شدید دھچکے کا باعث بنتی ہے۔ لہٰذا ہر حکومت کے دور میں غیر ملکی استعماری اور مقامی کرپٹ اشرافیہ سرمایہ درانہ نظام کے نفاذ کے ذریعےہماری خون پسینے کی کمائی کو لوٹ کر امیر سے امیر تر ہوئے ہیں۔

اے پاکستان کے مسلمانو!

موجودہ قیادت ہمیں تبدیلی کے جھوٹے خواب دکھا کر اقتدار میں آئی تھی۔ اب وہ اقتدار میں رہنے کے لیے ہمیں معاشی بحالی کے جھوٹے خواب دکھا رہی ہے۔اسلام کے مکمل نفاذ سے کم کوئی بھی قدم پاکستان کی معیشت کو مزید تباہ ہونے سے نہیں بچا سکے گا۔ خلافت آئی ایم ایف کو مکمل طور پر مسترد کردے گی ۔وہ اس کی رکنیت، اس کے قرضوں، سود اور آئی ایم ایف کی تباہ کن شرائط کو مسترد کردے گی جو ہماری کمر توڑنے کا باعث ہیں۔ خلافت یہ تمام اقدامات اس لیے کرے گی کیونکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا حکم ہے ،

قَالُوا إِنَّمَا الْبَيْعُ مِثْلُ الرِّبَا وَأَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبَا

” وہ کہتے ہیں کہ تجارت بھی تو (نفع کے لحاظ سے) ویسا ہی ہے جیسے سود (لینا) حالانکہ تجارت کو اللہ نے حلال کیا ہے اور سود کو حرام “(البقرۃ 2:275)،

اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے کہ،

«لاَ ضَرَرَ وَلاَ ضِرَارَ»

” نہ نقصان اپنانا جائز ہے نہ نقصان پہنچانا جائز ہے”(موتہ ابن مالک،ابن ماجہ)۔

خلافت توانائی اور معدنیات سے متعلق اسلام کے حکم کونافذ کرے گی کہ یہ عوامی ملکیت ہیں جن کی نگرانی ریاست کرتی ہے اور وہ اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ ان سے حاصل ہونے والا تمام کاتما م فائدہ لوگوں کی ضروریات کوپورا کرنے کے لیے استعمال ہو نہ کہ ان وسائل کی نجکاری کر کے چند افراد کو ان وسائل سے فائدہ اٹھانے کا موقع فراہم کیا جائے۔ خلافت یہ قدم اس لیے اٹھائے گی کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،

«الْمُسْلِمُونَ شُرَكَاءُ فِي ثَلَاثٍ الْمَاءِ وَالْكَلَإِ وَالنَّارِ»

“تین چیزوں میں مسلمان شراکت دار ہیں: پانی، چراہ گاہیں اور آگ(توانائی)”(احمد)۔

خلافت محاصل کوجمع کرنے کے حوالے سے اسلام کے احکامات کو نافذ کرے گی جیسے تجارتی اشیاء پر زکوۃ اور زرعی زمین پر خراج اور خلافت ظالمانہ ٹیکسوں کا خاتمہ کردے گی جیسا کہ جنرل سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس کیونکہ ان کی اسلام میں اجازت نہیں ہے اور ایسا کرنا نجی ملکیت پرڈاکہ ڈالنا ہے۔ رسول اللہ ﷺنے فرمایا،

كُلُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ حَرَامٌ دَمُهُ وَمَالُهُ وَعِرْضُهُ

” مسلمان کی سب چیزیں دوسرے مسلمان پر حرام ہیں، اس کا خون، مال، عزت و آبرو “۔

اور خلافت دورانِ حکمرانی حکمرانوں کی دولت میں ہونے والے غیر معمولی اضافے کے حوالے سے اسلام کےحکم کو نافذ کرے گی جو یہ ہے کہ ایسی دولت غیر قانونی ہے اور اس کو قبضے میں لے کر ریاست کے خزانےمیں جمع کرایا جائے گا۔ خلافت یہ قدم اس لیے اٹھائے گی کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،

مَنِ اسْتَعْمَلْنَاهُ عَلَى عَمَلٍ فَرَزَقْنَاهُ رِزْقًا فَمَا أَخَذَ بَعْدَ ذَلِكَ فَهُوَ غُلُولٌ

” ہم جس کو کسی کام کا عامل بنائیں اور اس کی کچھ روزی (تنخواہ) مقرر کر دیں پھر وہ اپنے مقررہ حصے سے جو زیادہ لے گا تو وہ خیانت ہے”۔

 

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس