Home / Press Releases  / Local PRs  / Raheel-Nawaz Regime Must Eradicate American Presence in Pakistan

Raheel-Nawaz Regime Must Eradicate American Presence in Pakistan

 

Friday, 16 Rabi ul Awwal 1435 AH                                            17/01/2014 CE                                             N0: PR14002

Press Release

Bomb Blast at Tablighi Center in Peshawar

Raheel-Nawaz Regime Must Eradicate American Presence in Pakistan

Hizb ur-Tahrir condemns yesterday’s brutal attack on the Tablighi Center in Peshawar and held Raheel-Nawaz regime directly responsible for this evil because they have given free hand to those elements who have issued thousands of visas to Americans affiliated with Raymond Davis network and assist the foreign forces in planning and supervising attacks on military and civilian installations throughout the country.

Can any sincere Muslim even think of launching such an evil attack? During the last one week from Karachi to Peshawar, police officers and politicians have been targeted and now an attack upon the Tablighi center has occurred. Responsibility for these attacks has been placed squarely on the tribal Muslims in order to pressurize the sincere Mujahideen who are fighting against American forces to accept the American plan of limited withdrawal from Afghanistan. And if they don’t accept this plan, then such attacks will be used to unleash a military operation against them. It is not a strange phenomenon that even though no one has claimed the responsibility of yesterday’s attacks yet, the regimes’ mouthpieces have linked the tribal Muslims with this incident, with calls for military operation against the tribal Muslims. That’s how once again a conspiracy has been executed to make Pakistan armed forces fuel for this Crusader war in order to strengthen American Raj.

Hizb ur-Tahrir wants to make it clear to the sincere officers of the armed forces that the actual perpetrator of this bloody conflict in Pakistan and Afghanistan is America. Until America is not kicked out of this region, American-loyal agents will continue to provide support to the Raymond Davis network, shedding more Muslim blood in order to trap the Pakistan armed forces in the tribal areas to fight a war of Fitna.

Thus, Hizb ur-Tahrir demands from the sincere officers that they must not merely watch this evil play, rather must use their power to seize the traitors and provide Nussrah to Hizb ur-Tahrir and establish Khilafah. The Khilafah will immediately close American bases, embassies, consulates and NATO supply line, expel all diplomats, military and intelligence personal and will finish this game of fire and blood in this region. So come forward and fulfill the obligation of protecting this Ummah and providing Nussrah for the rule of Islam which Allah سبحانہ و تعالٰی has commanded and make yourself eligible for His سبحانہ و تعالٰی bounties.

﴿وَفِي ذَلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ الْمُتَنَافِسُونَ﴾

“And in this let (all) those strive who want to strive (i.e. hasten earnestly to the obedience of Allah)”.(Al-Mutaffifin 83:26)

Shahzad Shaikh

Deputy spokesman of Hizb ur-Tahrir in Wilayah Pakistan

 

پشاور کے تبلیغی مرکز میں بم دھماکہ

راحیل نواز حکومت  پر  پاکستان میں امریکی وجود کا خاتمہ لازم ہے

حزب التحریر کل پشاور کے تبلیغی مرکز میں ہونے والے بم دھماکے کی پرزور مذمت کرتی ہے اور اس شیطانی کاروائی کا براہ راست ذمہ دار راحیل- نواز حکومت کو قرار دیتی ہے   کیونکہ  انھوں نے ابھی تک ان عناصرکو کھلی ڈھیل دی ہوئی ہےجنھوں نے ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک سے منسلک ہزاروں امریکیوں کو ویزے جاری کیے اور  انھیں ملک بھر میں فوجی و شہری تنصیبات کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی کرنے اور اپنی نگرانی میں ان پر عمل درآمد کروانے کی مکمل اجازت دے رکھی ہے۔

کیا کوئی بھی مخلص مسلمان اس قسم کی شیطانی کاروائی کے متعلق سوچ بھی سکتا ہے؟ پچھلے ایک ہفتے کےدوران کراچی سے لے کر پشاور تک پولیس افسران، سیاست دانوں  اور اب تبلیغی مرکز پر حملہ کیا گیا اور پھر ان حملوں کی ذمہ داری قبائلی مسلمانوں پر ڈال دی گئی جس  کا مقصد اُن مخلص مجاہدین پر دباؤ ڈالنا ہے جو امریکہ کے خلاف برسرپیکار ہیں تا کہ انھیں افغانستان سے محدود امریکی انخلاء کے منصوبے کو قبول کرنے پر مجبور کیا جائے اور اگر وہ ایسا نہ کریں تو پھر ان حملوں کو جواز بنا کر ان کے خلاف بھر پور فوجی آپریشن کیا جائے۔ یہ کوئی حیران کن امر نہیں کہ پشاور کے تبلیغی مرکز پر حملے کی ذمہ داری کسی بھی جانب سے قبول نہ کرنے کے باوجود حکومتی چمچوں نے اس حملے کو بھی قبائلی مسلمانوں سے جوڑ دیا اور ان کے خلاف فیصلہ کن فوجی آپریشن کی باتیں زور و شور سے کی جانے لگیں،  یوں ایک بار پھر امریکی راج کو مستحکم کرنے کے لیے افواج پاکستان کو اس صلیبی جنگ کا ااندھن بنانے کی سازش ہو رہی ہے۔

حزب التحریر افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران پر یہ واضح کردینا چاہتی ہے کہ پاکستان اور افغانستان میں جاری اس خونی کھیل کا اصل محرک امریکہ ہے اور جب تک  خطے سےامریکہ کو  مکمل طور پر نکال باہر نہیں کیا جائے گا مسلمانوں کا خون اسی طرح بہتا رہے گا اور امریکی وفادار   ریمنڈ ڈیوس نیٹ کو مدد فراہم کر کے پاک فوج کو قبائلی علاقوں میں آپریشن کی دلدل میں  دھکیلتے رہیں  گے۔ لہٰذا،  حزب التحریر مخلص افسران سے مطالبہ کرتی ہے کہ چُپ بیٹھ کر اس گھناؤنے خونی و شیطانی کھیل کو دیکھتے نہ رہیں بلکہ اپنی طاقت سے غداروں کو اکھاڑ پھینکیں اور حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کر کے خلافت کے قیام کو عمل میں لائیں۔ خلیفہ فوراً امریکی اڈوں، سفارت خانوں، قونصل خانوں اور نیٹو سپلائی لائن کو بند  اور تمام سفارتی، فوجی اور انٹیلی جنس اہلکاروں کو ملک بدر کردے گا اور اس طرح اس خطے  میں جاری آگ و خون کے کھیل کو ختم کردیا جائے گا۔ تو آگے بڑھیں اور اللہ سبحانہ و تعالٰی نےاس امت کی حفاظت اور اسلام کی حکمرانی کے قیام کے لیے  نصرۃ فراہم کرنے کی جو ذمہ داری آپ پر ڈالی ہے اسے ادا کریں اور اللہ کی نعمتوں کو حاصل کرلیں۔

﴿وَفِي ذَلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ الْمُتَنَافِسُونَ

“تو نعمتوں کے شائقین کو چاہیے کہ اسی سے رغبت کریں” (المطففین: 26)

شہزاد شیخ

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کے ڈپٹی ترجمان