Raheel-Nawaz Regime’s Enthusiasm over Modi’s Victory is a Treason Against the Blood of Muslims
Saturday, 18 Rajab1435 AH 17/05/2014 CE No: PR14032
Press Note
Butcher of Gujrat congratulated and invited to visit Pakistan
Raheel-Nawaz Regime’s Enthusiasm over Modi’s Victory is a Treason Against the Blood of Muslims
The Raheel-Nawaz government hurriedly extended a visit invitation to Modi, even before he has assumed the office of Prime minster. Yesterday afternoon, Nawaz Shariaf called Modi, the butcher of Gujrat, congratulating him and offering his good wishes. Hizb ut-Tahrir asks the Raheel-Nawaz regime that how could they congratulate a person who oversaw the slaughter of thousands of Muslims and rape of chaste Muslim women? Is the Raheel-Nawaz regime representing extremist Hindus such that they rejoice in Modi’s victory, abandoning other more pressing engagements in order to call him? The pleasure shown by Raheel-Nawaz regime shows that they have no concern for the pain, trauma and ordeal of Muslims. They are even ready to welcome a person whose entire person is drenched with the blessed and oppressed blood of Muslims, not merely his hands!
As for the Raheel-Nawaz regime’s expectation that the region will enjoy peace and stability because of Modi’s success, it is the dream of insane. The success of the BJP will now revive US plan for the region, which was stalled during the Congress Party rule, which is to establish India as regional power to oppose the rising power of China, Indeed, Modi is already proclaiming to make this century “India’s century,” reviving the Hindu sentiment for “Greater India” (Akhand Bharat).
During the previous BJP government, America arranged major concessions from Pakistan through its agents, Nawaz Sharif and then Musharraf. These included withdrawal from Kargil, ban on Kashmir’s Mujaheedin, abandoning of Pakistan’s historical stance regarding the Kashmir occupation, relocation of armed forces from Indian border to Afghan border and opening of Pakistan’s economy for Indian goods, so that India can become the dominant state in the region. Now that BJP is back in power, the Raheel-Nawaz regime is set to further compromise Pakistan’s security and economic interests for the fulfillment of American’s vision for India.
Muslims of Pakistan must mobilize in order to force the rulers to abandon this American project. Indian superiority in the region will reduce Pakistan to the mercy of the Hindu mushrikeen. Muslims cannot accept this situation, for their forefathers did not sacrifice their lives in hundreds of thousands to establish Pakistan, only then to have it thrown under the Hindu State’s feet. Hizb ut-Tahrir calls the Muslims of Pakistan and their armed forces to establish the Khilafah in Pakistan, to become the launching point to unify all the Muslim land and its people under the leadership of a single Khaleefah, thus liberating all the people of the region from the oppressive rule of the Hindu mushrikeen. Allah (swt) said, مَا يَوَدُّ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ وَلاَ الْمُشْرِكِينَ أَنْ يُنَزَّلَ عَلَيْكُمْ مِنْ خَيْرٍ مِنْ رَبِّكُمْ وَاللَّهُ يَخْتَصُّ بِرَحْمَتِهِ مَنْ يَشَاءُ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ “Neither those who followed earlier revelation who deny the truth, nor the Mushrikeen like to see good bestowed upon you from your Sustainer; but Allah bestows grace upon whom He chooses- for Allah is limitless in His great bounty.” [Surah al-Baqara 2:105]
Shahzad Shaikh
Deputy to the Spokesman of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
گجرات کے قصائی مودی کو مبارک باد اور دورہ پاکستان کی دعوت
راحیل-نواز حکومت کا مودی کی کامیابی پر گرمجوشی، مسلمانوں کے خون سے غداری ہے
راحیل –نواز حکومت نے مودی کو وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے سے قبل ہی دورہ پاکستان کی دعوت دے ڈالی ہے۔ کل دوپہر نواز شریف نے گجرات کے قصائی مودی کو فون کر کے انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ حزب التحریر راحیل-نواز حکومت سے پوچھتی ہے کہ جس شخص کے حکم سے گجرات میں ہزاروں مسلمانوں کا قتل عام اور خواتین کی عصمت دری کی گئی تھی ، اس کو وہ مبارک باد کس طرح دے سکتے ہیں؟ کیا راحیل-نواز حکومت انتہا پسند ہندوں کی نمائندہ ہے کہ جسے مودی کی جیت کی اس قدر خوشی ہوئی ہے کہ تمام تر مصروفیات کو ترک کر کے اس کو فون کیا جاتا ہے؟ راحیل-نواز حکومت کا مودی کی کامیابی پر اس قدر خوشی کا اظہار یہ ثابت کرتا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کو بھی امت کے دکھ، درد، تکلیف سے کوئی سروکار نہیں بلکہ اپنے آقا امریکہ کی خوشنودی کے لیے اس شخص کو بھی گلے لگانے کے لیے تیار ہیں جس کے ہاتھ ہی نہیں بلکہ پورے کا پورا وجود مسلمانوں کے مقدس اور مظلوم خون سے تر بتر ہے۔
راحیل-نواز حکومت کا یہ کہنا کہ مودی کے آنے سے خطے میں امن اور استحکام آئے گا ، دیوانے کا خواب ہے۔ بی۔جے۔پی کی کامیابی کے نتیجے میں وہ امریکی منصوبہ ایک بار پھر زندہ ہوجائے گا ، جو کانگریس کے دور حکومت میں تقریباً منجمد ہی ہوگیا تھا ، جس کے تحت امریکہ بھارت کو خطے میں طاقتور کر کے اپنے مد مقابل چین کے خلاف کھڑا کرنا چاہتا ہے۔ اکھنڈ بھارت کے حق میں رائے عامہ پیدا کرنے کے لیے مودی پہلے ہی اس صدی کو “بھارت کی صدی” قرار دے چکا ہے ۔
بی-جے-پی کی پچھلی حکومت میں بھی امریکہ نے اپنے ایجنٹ نواز شریف اور پھر مشرف کے ذریعے بھارت کو، کارگل سے پسپائی، کشمیری مجاہد تنظیموں پر پابندی، کشمیر پر پاکستان کے تاریخی مؤقف سے دستبرداری، بھارتی سرحد سے افواج کو افغانستان کی سرحد پر منتقلی اور پاکستان کو بھارتی مصنوعات کی منڈی بنانے جیسی مراعات فراہم کیں تاکہ بھارت کو خطے میں ایک اہم ، بڑی اور طاقتور ریاست بنایا جاسکے۔ اور اب جبکہ بی-جے-پی پھراقتدار میں آگئی ہے تو راحیل-نواز حکومت ایک بار پھر خطے میں امریکی مفادات کی تکمیل کے لیے پاکستان کی سلامتی اور معاشی مفادات کو بھارت کے سامنے قربان کرنے کے لیے تیار ہے۔
پاکستان کے مسلمانوں کو اس امریکی منصوبے کو مسترد کرکے اس کے خلاف حرکت میں آجانا چاہیےاور حکمرانوں کو اس سے دست بردار ہونے پر مجبور کر دیں۔ خطے میں بھارت کی بالادستی پاکستان کو کمزور اور بھارت کا محتاج کردے گا۔ پاکستان کے مسلمان اس صورتحال کو کسی صورت قبول نہیں کرسکتے کیونکہ ان کے آباؤ اجداد نے اس ملک کے قیام کے لیے لاکھوں شہداء اور ہجرت کی قربانی بھارت کی بالادستی کو قبول کرنے کے لیے نہیں دی تھی۔ حزب التحریر پاکستان کے مسلمانوں اور افواج پاکستان کو اس بات کی دعوت دیتی ہے کہ پاکستان کو خلافت کے قیام کا مرکز بنائیں اور پوری مسلم دنیا کو ایک خلیفہ کے سائے تلے متحد کر کے دنیا کی عظیم ترین ریاست بنائیں اور اس پورے خطے کو ظالم ہندو مشرکین کے ظلم وجبر سے نجات دلائیں۔اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں،
مَا يَوَدُّ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ وَلاَ الْمُشْرِكِينَ أَنْ يُنَزَّلَ عَلَيْكُمْ مِنْ خَيْرٍ مِنْ رَبِّكُمْ وَاللَّهُ يَخْتَصُّ بِرَحْمَتِهِ مَنْ يَشَاءُ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ
“اہل کتاب میں سے کافر نہیں چاہتے اور نہ ہی مشرک کہ تم پر تمھارے رب کی طرف سے کوئی بھلائی نازل ہو ،مگر اللہ اپنی رحمت کے لیے جسے چاہتا ہے خاص کرلیتا ہے، اور اللہ بڑے فضل والا ہے” (البقرۃ: 105)
شہزاد شیخ
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کے ڈپٹی ترجمان