Regime Secretly Proceeds to Secure “Akhand Bharat”
Saturday, 2nd Shaban 1438 AH 29/04/2017 CE No: PR17027
Press Release
Regime Secretly Proceeds to Secure “Akhand Bharat”
Halt the Traitors in their Tracks as they Take Tentative First Steps to Subjugate Muslims to Indian Domination
The Bajwa-Nawaz regime’s tightlipped silence over the Prime Minister’s meeting with an Indian government go-between is a grave warning for the Muslims. The Bajwa-Nawaz regime is taking its tentative first steps to practically realize the US plan for the region, which is Indian dominance over Pakistan, by preparing the ground for US supervised talks between the governments of Pakistan and India. This is why we notice that before the meeting, the regime’s Finance Minister during his extensive visit to the US declared, “We expect the US as a common friend to facilitate, encourage the [Kashmir] issue is resolved amicably, in accordance with UN Resolutions ASAP [as soon as possible].” (Interview published in the Wall Street Journal, 26 April 2017).
The regime is cautious because it knows well the anti-Indian sentiment within the Muslims of Pakistan and our armed forces in particular. Indeed, hundreds of years of Islamic rule has established that the only time the Muslims have known peace from the Hindus is when Islamic rule was in dominance. Whenever the Hindus have had any semblance of authority, whether as the right hand men of the British in the past or the right hand men of the US today, the Muslims have suffered. So, on the one hand, under the eight centuries of Muslim rule, Hindus were granted peace, security and justice, before occupation by the British. However, on the other hand, after over a millennium of being ruled by others, as soon as the Hindus acquired a substantial authority in the form of the Hindu state, they wasted no opportunity to strike at the Muslims, whether those of Pakistan, Occupied Kashmir or within India itself. Allah (swt) warned us of the enmity of the kuffar,
إِنْ يَثْقَفُوكُمْ يَكُونُوا لَكُمْ أَعْدَاءً وَيَبْسُطُوا إِلَيْكُمْ أَيْدِيَهُمْ وَأَلْسِنَتَهُمْ بِالسُّوءِ وَوَدُّوا لَوْ تَكْفُرُونَ
”Should they gain the upper hand over you, they would behave to you as enemies, and stretch forth their hands and their tongues against you with evil, and they desire that you should disbelieve.” [Surah Al-Mumtahina 60:2].
O Muslims of Pakistan! Despite the reality of the Hindu State, the regime is taking its first steps on the US plan for the region, which is to raise India as the dominant regional power, as a counter to China and the Islamic revival within the region. The regime is being tightlipped and silent at the beginning, to avoid strong reaction, but will it is expected to become more brazen and bold in its steps should the Muslims not rise against it. Raise your voices with the brave shebaab of Hizb ut-Tahrir against these criminals, fearing none but Allah (swt).
O Officers of Pakistan Armed Forces! Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan urged you to halt the traitors at the time they made their first steps to secure the Indian and American presence in Afghanistan, through a secret meeting of General Kayani and the then US joint chiefs of staff, Admiral Mullen, on a US aircraft carrier, in the middle of the sea in August 2008. Now your blood boils and you regret that you did not act, as you see the consequences of India using Afghanistan as a base of operations against us. We ask you to act now, so that you do not regret later, bearing in mind that the consequences of the US “normalization” plan involves political, military and economic subjugation of Pakistan before the Hindu State as well as abandoning the long suffering Muslims of Occupied Kashmir to the “mercy” of the hostile Hindu State. Seize the deceitful traitors, halting them in their tracks and grant the Nussrah to Hizb ut-Tahrir for the immediate re-establishment of the Khilafah on the Method o the Prophethood, so that Islam can rise to dominance as it alone is deserving to, even though the Hindu mushrikeen will dislike it.
هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ
“He is the One who sent His Messenger with the Guidance and the Deen of Truth to dominate over all other ways of life, even though the mushrikeen may detest it” [Surah At-Tawba 9:33]
Media Office of Hizb ut-Tahrir in Wilayah Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم
حکومت خفیہ طریقے سے “اکھنڈ بھارت” کے منصوبے پر آگے بڑھ رہی ہے
غداروں کو روکو کہ یہ مسلمانوں پر بھارتی بالادستی مسلط کرنے کے لیے ابتدائی قدم اٹھا رہے ہیں
باجوہ-نواز حکومت نے وزیر اعظم کی بھارتی حکومت کے غیر سرکاری نمایندے کے ساتھ ملاقات کے حوالے سے خاموشی اختیار کی جو کہ مسلمانوں کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔خطے میں امریکی منصوبے کے تحت پاکستان پر بھارتی بالادستی کے قیام کے لیے باجوہ –نواز حکومت ابتدائی قدم اٹھا رہی ہے ۔ اس مقصد کے حصول کے لیے باجوہ-نواز حکومت امریکہ کی نگرانی میں پاک- بھارت مذاکرات کے لیے ماحول بنا رہی ہے۔ اسی لیے ہم نے یہ دیکھا کہ اس ملاقات سے قبل حکومت کے وزیر خزانہ نے امریکہ کے اپنے طویل دورے کے دوران اعلان کیا، “مشترکہ دوست ہونے کے ناطے ہم یہ توقع رکھتے ہیں کہ امریکہ اقوام متحدہ کے قراردادوں کے مطابق جلد از جلد (کشمیرکے) مسئلے کے دوستانہ حل کے لیے حوصلہ افزائی اور سہولت پیدا کرے گا”(وال اسٹریٹ جنرل میں 26 اپریل 2017 کو انٹرویو شائع ہوا)۔
حکومت محتاط ہے کیونکہ وہ پاکستان کے مسلمانوں اور خصوصاً اس کی افواج میں بھارت مخالف جذبات کی شدت سے آگاہ ہے۔ یقیناً، کئی سو سال کی اسلام کی حکمرانی نے یہ ثابت کیا ہے کہ مسلمانوں نے ہندووں کی جانب سے امن کا مظاہرہ اُسی وقت دیکھا ہے جب برصغیر پاک-ہند پر اسلام کی حکمرانی تھی۔ جب کبھی ہندووں کو ماضی میں برطانیہ کی اور آج امریکہ کی وفاداری کرتے ہوئے تھوڑا سا بھی اختیار ملا، مسلمانوں نے اس کے نتیجے میں نقصان ہی اٹھایا۔ تو ایک طرف برطانیہ کے قبضے سے قبل آٹھ صدیوں تک مسلمانوں کی حکمرانی میں ہندووں کو امن، تحفظ ، انصاف اور خوشحالی نصیب ہوئی، لیکن دوسری جانب جب ان پر سے ایک ہزار سال تک دوسروں کی حکمرانی کا دور ختم ہوا اور ہندو ریاست کی صورت میں اختیار و قوت ان کے ہاتھ آیا، تو انہوں نے مسلمانوں پر حملہ کرنے میں کوئی وقت ضائع نہیں کیا چاہے ان کا تعلق پاکستان سے ہو، مقبوضہ کشمیر سےیا خود ان کی اپنی ریاست میں رہنے والے مسلمان ہی کیوں نہ ہوں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ہمیں کفار کے دشمنی سے خبردار کیا ہے،
إِنْ يَثْقَفُوكُمْ يَكُونُوا لَكُمْ أَعْدَاءً وَيَبْسُطُوا إِلَيْكُمْ أَيْدِيَهُمْ وَأَلْسِنَتَهُمْ بِالسُّوءِ وَوَدُّوا لَوْ تَكْفُرُونَ
“اگر وہ تم پر کہیں قابو پالیں تو وہ تمہارے (کھلے) دشمن ہو جائیں اور برائی کے ساتھ تم پر دست درازی اور زبان درازی کرنے لگیں اور (دل سے) چاہنے لگیں کہ تم بھی کفر کرنے لگ جاؤ”(الممتحنہ:02)۔
اے پاکستان کے مسلمانو! ہندو ریاست کی حقیقت جاننے کے باوجود، پاکستان کی حکومت خطے کے لیے امریکی منصوبے پر عمل درآمد کے لیے ابتدائی قدم اٹھارہی ہے جس کا مقصد بھارت کو خطے کی بالادست قوت بنانا ہے تا کہ امریکہ بھارت کو چین اور اسلامی احیاء کے خلاف خطے میں استعمال کرسکے۔ باجوہ-نواز حکومت نے اس وقت خاموشی اختیار کررکھی ہے تا کہ شدید ردعمل سے بچا جاسکے لیکن اگر مسلمانوں نے اس کا ہاتھ نہ پکڑا اور اس کے خلاف آواز بلند نہ کی تو جلد ہی وہ زیادہ کھلے اور واضح غدارانہ اعمال اختیار کرنا شروع کردے گی۔لہٰذا آپ اپنی آواز حزب التحریرکے بہادر شباب کے ساتھ مل کر ان مجرموں کے خلاف بلند کریں اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے سوا کسی سے نہ ڈریں۔
افواج پاکستان کے افسران! حزب التحریرولایہ پاکستان نے آپ سے یہ کہا تھا کہ غداروں کے بڑھتے قدم روک دیں جبکہ ابھی انہوں نے افغانستان میں امریکہ و بھارت کی موجودگی کو یقینی بنانے کے لیے ابتدائی قدم ہی اٹھائے تھے۔ یہ وہ وقت تھا جب جنرل کیانی نے امریکہ کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایڈمرل مولن کے ساتھ اگست 2008 میں بیچ سمندر کے ایک امریکی طیارہ بردار جہاز پر خفیہ ملاقات کی تھی۔ اب آپ کا خون کھولتا ہے اور آپ افسوس کرتے ہیں کہ اُس وقت آپ نے وہ نہیں کیا جو آپ کو لازمی کرنا چاہیے تھا کیونکہ اب آپ نےخود اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا ہے کہ امریکہ نے افغانستان کے دروازے بھارت کے لیے کھول دیے اور وہاں سے بیٹھ کر وہ ہمارے خلاف کارروائیاں کررہا ہے۔ ہم آپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوراً حرکت میں آئیں تا کہ آپ کو دوبارہ پچھتانا اور افسوس نہ کرنا پڑے اورا س بات کو ذہن میں رکھیں کہ امریکہ کے “نارملائیزیشن ” کے منصوبے کا نتیجہ ہندو ریاست کے سامنے سیاسی، فوجی اور معاشی اطاعت گزاری ہے اور اس کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو جارح ہندو ریاست کے “رحم و کرم” کے حوالے کردینا بھی ہے جو ایک طویل عرصے سے اس کے ظلم و ستم کا سامنا کررہے ہیں۔ ان دھوکے باز غداروں کو پکڑ لو ، غداری کے جانب بڑھتے ان کے قدم روک دو اور فوری طور پر نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریرکو نصرۃ فراہم کرو تا کہ اسلام کو ایک بار پھر مکمل بالادستی حاصل ہو چاہے ہندو مشرکین کو یہ کتنا ہی ناگوار گزرے۔
هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ
“اسی نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچے دین کے ساتھ بھیجا ہے کہ اسے تمام ادیان پر غالب کردے اگرچہ مشرک برا مانیں”(التوبہ:33)